• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    دل کے امتحان کا معنی؟

    امتحانِ قلوب کا معنی؟ ہمارے دل صبح و شام امتحانات کا سامنا کر رہے ہیں زندگی کا ایک ایک لمحہ ہمارے دلوں کو آزما رہا ہے ٹٹول رہا ہے کیا ہم اس سے باخبر ہیں ؟ہماری غفلت یا ہماری ایک غلطی اس دل کی زندگی کا خاتمہ کرسکتی ہے ۔ وَلِیَبْتَلِیَ اﷲُ مَا فِیْ...
  2. محمد نعیم یونس

    دل کی بات کیوں؟

    رجوع کرنے والا دل کہاں ہے اور اسکی کیا صفات ہیں ۔ صحیح مسلم میں ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں : قال رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ان اﷲ لا ینظر الی صورکم ولا الی اجسامکم ولکن ینظر الی قلوبکم و اعمالکم...
  3. محمد نعیم یونس

    دل کی بات کیوں؟

    ہم کس طرح دلوں کی باتیں اور اس کے راز معلوم کرسکتے ہیں ؟پھر دل کے بارے میں کیوں بات کی جائے؟ دل سے متعلق بات کرنا بچند وجوہ ضروری ہے جن میں سے اہم مندرجہ ذیل ہیں ۔ [1]۔ اللہ تعالیٰ نے دلوں کے تزکیہ یعنی انکو پاک صاف شفاف رکھنے کا حکم دیا ہے بلکہ...
  4. محمد نعیم یونس

    دلوں کا امتحان

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اَلْحَمْدُ ِﷲِ نَحْمَدُہُ وَ نَسْتَعِیْنُہُ وَ نَسْتَغْفِرُہُ وَنَتُوْبُ اِلَیْہِ وَالصَّلَاۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وسلم تَسْلِیْمًا کثیراً جب ایمان کمزور ہو جائے، دل سخت ہو جائیں، دنیا کی محبت زیادہ اور آخرت کی طرف رغبت کم ہو جائے تو ایسے میں دل کی...
  5. محمد نعیم یونس

    امتحان القلوب

    عرض مترجم اللہ تبارک و تعالیٰ کا فرمان ہے: وَالَّذِیْنَ جَاھَدُوْا فِیْنَا لَنَھْدِیَنَّھُمْ سُبُلَنَا (العنکبوت:69) جو لوگ ہماری راہ میں جہاد و کوشش کرتے ہیں ہم انہیں اپنی راہیں بتلا دیتے ہیں یعنی اللہ کے دین کے لئے جب کوئی انسان پختہ عزم کے ساتھ چل پڑتا ہے تو اس کیس امنے رہیں کھلتی جاتی ہیں۔...
  6. محمد نعیم یونس

    امتحان القلوب

    امتحان القلوب تألیف : شیخ ناصر بن سلیمان العمر حفظہ للہ مترجم ...
  7. محمد نعیم یونس

    صرف اللہ کے سامنے دامن پھیلاؤ

    جزاک اللہ خیرا ۔
  8. محمد نعیم یونس

    صرف اللہ ہی ہے

    جزاک اللہ خیرا۔
  9. محمد نعیم یونس

    لا الہ الا اللہ ۔قول وعمل

    جزاک اللہ خیرا۔
  10. محمد نعیم یونس

    مسلمان اور مشرک میں امتیازی فرق

    جزاک اللہ خیرا۔
  11. محمد نعیم یونس

    فضائل ِتوحید، واہل توحید

    جزاک اللہ خیرا۔
  12. محمد نعیم یونس

    شروط لا الہ الا اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔

    جزاک اللہ خیرا!
  13. محمد نعیم یونس

    ہم میلاد کیوں نہیں مناتے؟

    الحمد للہ ، کتاب مکمل ہوئی۔
  14. محمد نعیم یونس

    ہم میلاد کیوں نہیں مناتے؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم انتساب میں اپنی اس کتاب کو کس ۔ سلطان محمود۔ کے نام کروں؟۔ ۱۔ جد اعلیٰ حضرت مولانا سلطان محمود رحمہ اللہ خان بیلوی کی طرف، جس نے کتاب و سنت کی تعلیم کو اپنے خاندان میں سب سے پہلے قبول کیا، فرمایا جس پر ان کو بدعتیوں کی طرف سے تکلیفیں ملنا...
  15. محمد نعیم یونس

    جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کاشرعی حکم

    بعض لوگوں کااعتقاد ہے کہ محفلِ میلاد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بذاتِ خود تشریف لاتے ہیں، اسی بناء پر وہ لوگ صلوة و سلام اور خوش آمدید کہنے کے لئے کھڑے ہوجاتے ہیں ،یہ اعتقاد انتہائی غلط اور بدترین جہالت ہے اس لئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قیامت سے پہلے اپنی قبر مبارک سے نہیں نکلیں گے...
  16. محمد نعیم یونس

    جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کاشرعی حکم

    حق کی پہچان کسی عقل مند انسان کے لئے درست نہیں ہے کہ تمام علاقوں میں لوگوں کی کثرت کو کسی چیز پر عمل پیرا دیکھ کر دھوکہ کھائے اس لئے کہ حق کی پہچان کثرت کی بنیاد پر نہیں بلکہ شرعی دلائل کے ساتھ حق پہچانا جاتا ہے ۔ اللہ تعالی نے یہود ونصاریٰ کے بارے...
  17. محمد نعیم یونس

    جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کاشرعی حکم

    اللہ تعالی کے فرمودہ اس اصول کی بنا پر ہم اس مسئلہ محفلِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کتاب اللہ کی طرف لوٹاتے ہیں ،کتاب اللہ نے ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی شریعت کی اتباع کا حکم دیا ہے ،اور جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع کیاہے اس سے ڈرایا ہے، اورکتاب اللہ نے ہمیں یہ...
  18. محمد نعیم یونس

    جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کاشرعی حکم

    اگرمحفلِ میلاد منعقد کرنا دین کا حصہ ہوتا، جس کو اللہ تعالی پسند کرتا ،تویقیناً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کے لئے بیان کر جاتے یااپنی زندگی میں محفلیں منعقد کرتے یاصحابہ کرام رضی اللہ عنہم ان کا اہتمام کرتے، جب ان میں سے کسی سے بھی یہ بات ثابت نہیں ہے،تومعلوم ہوا کہ محفلِ میلاد...
Top