الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرض حسنہ کی مثال
وعن ابن مسعودؓ قال:قال رسول اللہ ﷺ:ایکم مال وارثہ احب الیہ من مالہ؟ قالوا: یا رسول اللہ!مامنا احدالامالہ احب الیہ قال:فان مالہ ماقدم ومال وارثہ ما اخر بخاری مسلم
’’ابن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں کس کو اپنے مال سے بڑھ کر اپنے وارث کا مال زیادہ عزیز ہے...
نماز کی اہمیت
وعن ابی ھریرۃ ان رسول اللہ ﷺقال:والذی نفسی بیدہ لقد ھممت ان آمر بحطب فیحطب ثم امربالصلوٰۃ فیوذن بھاثم آمر رجلا فیوم الناس ثم اخالف الی رجال فاحرق علیھم بیوتھم بخاری ومسلم
’’حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے ،میں نے ارادہ...
زکوٰۃ نہ دینے والوں کی سزا
وعن الی ھریرۃؓ قال:قال رسول اللہ ﷺ:من اتآہ اللہ مالا فلم یود زکوتہ مثل لہ مالہ یوم القیمۃ شجاعا اقرع لہ زبیبتان یطوقہ یوم القیمۃ ثم یاخذ بلھز متیہ (یعنی شدقیہ) ثم یقول: انامالک اناکنزک ثم قرء ولا یحسبن الذین یبخلون الایۃ بخاری
’’حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ...
آیات قرض حسنہ
اسی طرح قرض حسنہ کے تعلق سے اللہ رب العلمین نے کئی مقام پر ایمان والوں کو حکم دیا ہے کہ وہ اس کے راستے میں خرچ کریں اللہ کا ارشاد ہے :
من ذا الذی یقرض اللہ قرضاحسنا فیضعفہ لہ اضعافا کثیراواللہ یقبض ویبصط والیہ ترجعون(البقرۃ۲:۲۴۵)
ایسا بھی کوئی ہے جو اللہ تعالیٰ کو اچھا قرض دے پس...
پانچ نمازیں حدیث سے
معراج میں رحمۃ اللعلمین رسول اللہ ﷺ کو ملا تحفہ
جب آپ ﷺ اللہ تعالیٰ کے مہمان ہوئے تو اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ پر پچاس وقت کی نماز فرض کی رسول اللہ ﷺ وہاں سے واپس ہوئے تو آپ کی حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ملاقات ہوئی موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا ’’آپ کو کیا حکم ملا؟‘‘ رسول اللہ ﷺ نے...
پانچ نمازیں قرآن میں
اقم الصلوۃ لدلوک الشمس الی غسق الیل وقران الفجر ان قران الفجرکان مشھودا(بنی اسرائیل۱۷:۸۷)
نماز کو قائم کریں آفتاب کے ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی تک اور فجر کا قرآن پڑھنا بھی یقیناً فجر کے وقت کا قرآن پڑھنا حاضر کیا گیا ہے
توضیح : اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں پانچوں اوقات کی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
افتتاحیہ
الحمد للہ رب العلمین الصلوۃ والسلام علی خاتم النبین و المرسلین رحمۃ للعلمین محمدوعلی الہ واصحابہ اجمعین امابعدہ!
اللہ تعالیٰ کے رحم و کرم سے زیرِ نظر کتاب ’’اقیموالصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ‘‘ میری دوسری تصنیف ہے مطالعہ قرآن کریم کے دوران ہی مذکورہ نام سے کتاب مرتب کرنے...
اقیمو الصلوٰۃ و اٰتو الزکوٰۃ
مؤلف
نثار احمد خاں السلفی
سیونی (مدھیہ پردیش)
امام و خطیب مسجد اہل حدیث،مومن پورہ، ناگپور
فہرست
افتتاحیہ
پانچ نمازیں قرآن میں
پانچ نمازیں حدیث سے
آیات قرض حسنہ
زکوٰۃ نہ دینے والوں کی سزا
نماز کی اہمیت
قرض حسنہ کی مثال
بخل کی...
عکسی تصاویر یا فوٹو کی شرعی حیثیت
از قلم: ابو الوفاء طارق عادل خان
سے اقتباس
خلاصہ کلام
اس موضوع سے متعلق ہماری تمام بحث کا حاصل یہ ہے کہ مجسمات جنہیں تماثیل اور تصاویر کہا جاتا ہے مطلقا حرام ہیں جبکہ فوٹو یعنی صورۃ شمسیہ جس کے لیے اردو زبان میں کوئی متبادل لفظ موجود نہیں اسکا حکم مختلف صورتوں...
جس طرح شیعوں کا یہ کہنا غلط اور خلاف واقع ہے کہ اہل سنت کو شہداء کربلا سے محبت نہیں اور ان کو ان کی شہادت پر رنج و غم نہیں ہے کیونکہ یہ ماتمی جلوس جو نہیں نکالتے ذوالجناح نہیں نکالتے اور جلوس کے اندر سینہ کوبی نہیں کرتے، بالکل اسی طرح عفریت بریلویت سے متاثرین کا یہ کہنا بھی خلاف واقع ہے کہ...
صحابہ کرام، اسلام ، قرآن، بعثت محمدی (نبوی محمدی) کی خوشی مناتے تھے لیکن ان کی خوشی و فرحت دل سے ہوتی تھی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جیسا عظیم الشان نبی ملا۔ قرآنِ مجید جیسی عظیم کتاب ملی، دین اسلام جیسا کامل مکمل دین ملا، یہ ساری نعمتیں ہیں جن پر وہ خوش ہوا کرتے تھے لیکن مسرت و فرحت اور خوشی کا...
نیز اظہار فرحت کو عید قرار دینا بھی ضروری نہیں کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو وہ عید قرآن ہوتی نہ کہ عید میلاد، عید میلاد کا اثبات تو پھر بھی اس آیت سے نہیں ہوتا۔
اگر کہا جائے کہ قرآنِ مجید اور اسلام نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مقدس کی وجہ سے ملا اس لئے اصل خوشی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد اور...
چہارم: اس آیت سے بلاشبہ قرآن و حدیث پر خوش ہونے کا حکم دیا گیا ہے جس سے معلوم ہوا کہ اگر خوشی کرنی ہے تو نزول قرآن پر خوشی کرو لیکن یہ خوشی کس طرح ہو، ظاہر بات ہے کہ اس نزول قرآن میں چراغاں کی ضرورت ہے نہ جلوسوں کی اور نہ دھمالیں پانے کی کیونکہ فرحت کا تعلق دل سے ہے تو صحابہ کرام کو بھی قرآنِ...
دوم: بقول صدر الافاصل اس آیت میں فضل اللہ سے مراد اسلام اور رحمت سے قرآن مراد ہے تو جنہوں نے یہ تفسیر کی ہے انہوں نے اس آیت پر عمل کرتے ہوئے عید اسلام ، عید قرآن منایا ، صحابہ کرام کے سامنے یہ آیت اتری کیا انہوں نے اس آیت پر عمل کرتے ہوئے جشن عید اسلام جشن عید قرآن سمجھا اور پھر منایا؟ ائمہ...
نعمت و فضل اور رحمت پر خوش کرنا
سعیدی: (نعمت و فضل اور رحمت پر خوشی کرنا) اللہ تعالیٰ جسے کوئی نعمت عطا فرمائے تو اسے اس نعمت پر خوشی کرنے کا حق حاصل ہے اس کو خوشی سے روکنا بے وقوف حاسد اور سڑیل مزاج لوگوں کا کام ہے ، قرآنِ مجید نے حصول نعمت پر خوش ہونے کا حکم دیا ہے چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ...
دوم: بارہ ربیع الاول اور نو ربیع الاول یا دوم ربیع الاول میں کتنا وقفہ ہے ، تم انہیں تاریخوں میں جشن مناتے ہو جن تاریخوں میں حسب اختلاف یہ علماء وفات نبوی تسلیم کرتے ہیں۔
سوم: جب تم ۹تاریخ وفات یا ۲ربیع الاول یا یکم ربیع الاول کو وفات نبوی تسلیم کرتے ہو او پھر انہیں تاریخوں میں تم جشن بھی...
کیا ۱۲ربیع الاول کو یوم وفات کہنا شیطان کوخوش کرنا ہے
سعیدی: جو لوگ اس تاریخ (۱۲ربیع الاول)کو یوم وصال قرار دینے پر زور لگاتے ہیں وہ محض مسلمانوں کو ذکر میلاد سے محروم کرنے کی مذموم کوشش کر کے شیطان لعنتی کو خوش کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔(ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۲۲)
محمدی
اول: ہم نے پہلے بیان...
اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں
سعیدی:(دلیل نمبر۷): حافظ اشرف علی تھانوی لکھتے ہیں: وفات آپ کی شروع ربیع الاول دو شنبہ کو قبل از زوال یا بعد از زوال آفتاب ہوئی بارھویں جو مشہور ہے وہ حساب درست نہیں ہے کیونکہ اس سال ذوالحج کی نویں (قیام عرفات) جمعہ کی تھی یوم وفات دو شنبہ (پیر) ثابت ہے پس جمعہ کو نویں...
علامہ شبلی اور سلیمان ندوی لکھتے ہیں کہ ۹ذوالحجہ…
سعیدی (دلیل نمبر:۶) : وہابیوں کے شبلی اور سلیمان ندوی لکھتے ہیں کہ ۹ذوالحجہ ۱۰ہجری بروز جمعہ سے ۱۲ربیع الاول تک حساب لگاؤ۔ ذوالحج، محرم، صفر۔ ان تینوں کو خواہ ۲۹خواہ ۳۰،بعض ۲۹، بعض ۳۰کسی حالت میں اور کسی شکل سے ۱۲ربیع الاول کو دو شنبہ (پیر) نہیں...