الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
علامہ علی قاری نے ۱۲والے قول کو رَدّ کر دیا؟
سعیدی: دلیل ۔ امام مکہ علامہ علی قاری نے ۱۲والے قول کو رد کر دیا ہے(جمع الوصائل شرح شمائل ج:۲، ص:۲۵۳)(ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۲۲)
محمدی: علامہ ملا علی قاری کا رد آپ کو اس وقت مفید تھا اگر ملا علی قاری وفات نبوی کو ماہ ربیع الاول کے علاوہ کسی دوسرے...
علامہ حلبی نے ۱۲ربیع الاول کو سرکار کے …
سعیدی: دلیل۔ علامہ حلبی نے ۱۲ربیع الاول کو سرکار کے وصال کا دلائل کی دنیا میں انکار کیا ہے۔ سیرت حلبیہ اردو ج:۶، ص:۵۱۰ (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۲۲)۔
علامہ عینی حنفی، علامہ صاوی اور احمد رضا بریلوی نے …
محمدی: علامہ عینی حنفی اور علامہ صاوی اور احمد رضا...
ہاں جب ذوالحجہ اور محرم کو ۲۹، ۲۹دن کا مہینہ مانیں تو پھر ممکن ہے تو پھر بھی تین ماہ لگاتار انتیس انتیس کے ہونا لازم آتا ہے اور اس قول کی بنا پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم یکم ربیع الاول کو فوت ہوئے تو دو ماہ انتیس انتیس کے اور ایک ماہ تیس دن کا پڑے گا۔ اس لئے امام نے اس کو ترجیح دی ہے (کہ آپ کی وفات...
حافظ ابن حجر عسقلانی شارح بخاری …
سعیدی: دلیل : ائمہ اسلام میں سے وہابیوں کے مشہور امام حافظ ابن حجر عسقلانی شارح بخاری ۱۲ربیع الاول کو آپ کا وصال قرار دینا مسترد کر دیا ہے اور فرمایا ہے کہ عقلا و نقلا یہ تاریخ وصال نہیں ہو سکتی (فتح الباری شرح بخاری ج:۸، ص:۱۶۴) (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۲۲)۔...
سوم: بالفرض ۹ربیع الاول کو وفات نبوی ہو یا ۸یا ۲ربیع الاول کو تو پھر بھی آپ (سعیدی) پر اعتراض بحال ہے کہ یکم ربیع الاول سے تم تو خوشی منانا شروع کر دیتے ہو اور یہ ۱۲ربیع الاول تک رہتی ہے تو ۲، ۸، ۹تاریخ وفات تو پھر بھی درمیان میں آ گئی گویا ۲، ۸،۹تاریخ وفات کے دن بھی تم کو خوشی ہوتی ہے ذرہ بھر...
حافظ ابن کثیر کی تحقیق
سعیدی: وہابیوں کے امام حافظ ابن کثیر ان کی تحقیق انیق کو تسلیم کرتے ہوئے لکھتے ہیں۔
لا یتصور وقوع وفاتہ علیہ السلام یوم الاثنین ثانی عشر ربیع الاول من سنۃ احدی عشرة۔
کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال کا دن ۱۱ھ ۱۲ربیع الاول پیر کے دن ہونا کسی صورت میں ممکن نہیں (البدایہ...
اب سنئے اور اپنے عفریت بریلویت احمد رضا کو جھوٹا اور میلاد کا دشمن تسلیم کیجئے چنانچہ وہ لکھتا ہے ’’نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت بارہ ربیع الاول شریف یوم دو شنبہ کو ہے اور اس میں وفات شریف ہے،، ۔(ملفوظات احمد رضا بریلوی حصہ دوم ص:۲۲۰)
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
احمد رضا جھوٹا اور دشمن...
سعیدی: آپ کے وصال کی تاریخ کا حال ملاحظہ ہو، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سن ۱۰ہجری ۹ذوالحج جمعہ کے روز حجۃ الوداع کیلئے میدان عرفات میں قیام کیا اور ذوالحج اور ربیع الاول کے درمیان صرف دو مہینے محرم الحرام اور صفر کے آتے ہیں ذوالحج سمیت ان کو ۳۰یوم کےبنائیں یا دونوں کو انتیس یوم کا یا کسی کو...
مسلمانانِ عالم آپ کے آنے کی خوشی مناتے ہیں
سعیدی: ساتواں سوال : ۱۲ربیع الاول کو مسلمانان عالم آپ کے آنے کی خوشی مناتے ہیں، آپ کی وفات کیلئے ایسا نہیں تو کیا وہ شخص بڑا ملعون اور بڑا ابلیس تو نہیں ہے جو آپ کے میلاد کی خوشی کو آپ کے انتقال و وفات کی خوشی کہتا پھرے۔
محمدی: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی...
سرکار کی وفات کا غم سالانہ طور پر خلفاء راشدین…
سعیدی: چھٹا سوال کیا سرکار کی وفات کا غم سالانہ طور پر خلفاء راشدین و اہل بیت اطہار و دیگر صحابہ کرام مناتے تھے ؟ اگر نہیں مناتے تھے تو کیا وہ آپ کی وفات پر خوش تھے اور کیا وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سچے عاشق تھے یا نہیں ۔(ہم میلاد کیوں...
سیدہ زہرا اور صحابہ آپ کے نزدیک صابرو شاکر نہ تھے
سعیدی: پانچواں سوال کہ سیدہ زہرا اور صحابہ آپ کے نزدیک صابرو شاکر نہ تھے اور ان کے سامنے آیت وما محمد الا رسول قد خلت من قبلہ الرسل نہیں تھی۔ (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۲۱)
محمدی: وہ صابرو شاکر بھی تھے اور آپ کی وفات پر غمگین بھی، جیسے حضرت محمد...
وفات کے بعد شرعاً کتنا دن سوگ منانا جائز ہے
سعیدی: تیسرا سوال: وفات کے بعد شرعاً کتنا دن سوگ منانا جائز ہے۔(ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۲۱)
محمدی: وفات کے بعد تین دن تک سوگ منانا جائز ہے ہاں جس کا خاوند فوت ہو جائے اس کیلئے عدت اور سوگ کی میعاد چار ماہ دس دن ہے ۔
جیسے وفات نبوی پر تین دن کے...
آپ زندہ ہیں اپنی قبر میں نماز پڑھتے ہیں
سعیدی: نواب صاحب آف غیر مقلد میاں صدیق حسن لکھتے ہیں آپ زندہ ہیں اپنی قبر میں۔ نماز پڑھتے ہیں اس کی اذان و اقامت کے ساتھ : کذلک الانبیاء ۔ آپ کی ازواج پر عدت نہیں (کیونکہ آپ بحیاۃ دنیوی زندہ ہیں… الشمامہ عنبریہ ص:۵۴) (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۲۰)
محمدی...
ہشتم: حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا بعد از وفات اپنے باپ کی وراثت طلب کرنے کیلئے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس گئی، اگر حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ حیات تھے، تو حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا جیسی ذی شعور شخصیت اپنے زندہ باپ کی وراثت طلب کرنے کیوں گئیں؟ کیا کوئی ذی شعور انسان زندہ...
چہارم: یہ روایات مجہولہ قرآنِ مجید کی دلالت کے خلاف ہیں، قرآنِ مجید کی دلالت یہ ہےکہ حضرت عزیر علیہ السلام اور اصحاب کہف کو موت اور نیند کی حالت میں اوپر کی تبدیلی ، سردی گرمی، دن رات کی آمدورفت وغیرہ کا پتہ نہ چل سکا ،ان پر سالوں سال بیت گئے مگر وہ ایک دن کی مدت سمجھے اور کہنے لگے ’’ ایک دن...
جمعہ کے دن قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ…
سعیدی: میاں صاحب لکھتے ہیں جمعہ کے دن قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ اس دن باقی دنوں سے میت کا علم وارد اک زیادہ ہوتا ہے اور وہ زیارت کرنے والے کو بخوبی پہچان لیتا ہے(مسک الختام ج:۲، ص:۲۷۸) حبیب خدا کا کیا عالم ہو گا، مولوی وحید الزمان غیر مقلد کے ترجمہ...
ایک اصطلاح میں ایسے لوگوں کو تماش بین کہا جاتا ہے۔ آپ ان کو جو مرضی کہہ لیں۔ ایسے لوگ عیاش، بدکار، اوباش وغیرہ بھی کہلاتے ہیں۔ کوئی اپنے تئیں شرفاء کی فہرست میں شامل ہوتا رہے اس سے حقیقت نہیں بدلتی۔
تصوف کی خرافات
تصور شیخ اور فنا فی الشیخ کا مطلب
ہم تصور شیخ اور کشف قبر کے ذریعہ جو کام مہینوں اور سالوں میں کر لیتے ہیں، دوسرے سلسلوں میں حضوری کی وہ کیفیت زندگیاں گزارنے کے بعد بھی حاصل نہیں ہوتی ۔ دراصل انسان کا وجود ایک ایسا بند ڈبہ ہے جس کے ایک سرے پر ایک باریک سراخ ہو جس پر حواس خمسہ...