• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    محترم شیخ انس مدنی حفظہ اللہ کی چچی جان انتقال کر گئیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ تعالی شیوخ کی چچی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی درجہ عطا کرے۔ اس کے علاوہ جتنے مسلمین فوت ہوچکے سب کی مغفرت کرے۔ آمین
  2. محمد نعیم یونس

    شکایت ہیڈنگز اپلائی کرنے پر ٹیکسٹ ختم ہو جاتا ہے

    ان سب مسائل کا فی الحال آسان حل یہ ہے کہ آپ ٹیکسٹ کو پیسٹ کر کے "مزید آپشنز" میں چلیں جائیں۔
  3. محمد نعیم یونس

    کیا دورنبوی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں شیشہ(آئینہ ) موجود تھا ؟

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ میں آئینے کی موجودگی میں ہی تصاویر بنانا ممنوع ہوا تھا۔ آئینہ میں جو عکس بنتا ہے اُس کا ہاتھ یا کیمرے سے بنائی ہوئی تصاویر سے کوئی تعلق نہیں۔ ورنہ آئینہ دیکھنا بھی ممنوع کردیا جاتا۔
  4. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    اور صحابہ کرام پر غم کی کیفیت اس وقت طاری تھی جس وقت آپ نے وفات پائی۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب صحابہ کرام کو اپنے منبر پر بیٹھ کر فرمایا کہ اللہ نے اپنے ایک بندے کو اختیار دے دیا ہے کہ چاہو تو دنیا کے حسن وجمال کو پسند فرما لو یا جو اللہ تعالیٰ کے پاس ہے اس کو قبول فرما لو۔ اس بندہ نے اس کو...
  5. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    جشن عیدمیلادکے دشمن ڈنڈی مارتے ہیں سعیدی: مگر جشن عید میلاد کے دشمن ڈنڈی مارتے ہیں کہ ۱۲ربیع الاول آپ کی وفات کا دن ہے، اس دن بی بی فاطمہ شدت غم سے پکار اٹھیں: صبت علی مصائبٌ الخ اس دن صحابہ روئے تھے… اگر کوئی خوشی سے ناچتا ہو گا ملعون شیطان ہی ہو گا۔ اس دن تم عید مناتے ہو بلفظہ۔ پہلا سوال...
  6. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    انبیاء علیہم السلام کیلئے ایک آن کی موت پھر دوبارہ دنیاوی زندگی کا نظریہ قرآن کے خلاف ہے ۱۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: فاماتہ اللہ مأۃ عامٍ ثم بعثہ قال کم لبثت الخ۔(بقرہ پ:۳) تو اللہ نے اسے مردہ رکھا سو برس پھر زندہ کر دیا فرمایا تو یہاں کتنا ٹھہرا عرض کی دن بھر ٹھہرا ہوں گا یا کچھ کم فرمایا نہیں...
  7. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    حقیقت یہ ہے کہ وہ شہداء ہیں تو زندہ مگر احیائٌ فی الجنۃ ۔(مشکوٰۃ ص:۳۳۴) جنت میں زندہ ہیں تو ماننا پڑے گا کہ انبیاء ورسل علیہم السلام اور شہداء کرام کی موت کے بعد قبر میں برزخی زندگی شروع ہو گئی ہے جو ہم سے اوٹ میں ہے جس کی حقیقت ہم نہیں جان سکتے یہی وجہ ہے کہ ان کے وجودوں کو بھی ہم سے اوٹ میں...
  8. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    تو جیسے حضرت ادریس علیہ السلام کیلئے ایک آن کیلئے موت آئی اور کل نفس ذائقۃ الموت کا وعدہ الٰہی پوراہو گیا کہ روح نکالی پھر اسی وقت فوراً واپس لوٹ گئی تو اسی حساب سے بقول احمد رضا بریلوی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی ایک آن کیلئے موت آئی تا کہ وعدہ الٰہیہ پورا ہو پھر فوراً آپ صلی اللہ علیہ...
  9. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    احمد رضا کی یہ آن کتنی لمبی تھی اس کی وضاحت خود اعلی حضرت احمد رضا بریلوی سے سنئے۔ بعض روایات میں یہ بھی ہے کہ بعد موت آپ (حضرت ادریس علیہ السلام) آسمان پر تشریف لے گئے ، ایک روایت میں ہے کہ ایک بار دھوپ کی شدت میں تشریف لئے جا رہے تھے دوپہر کا وقت تھا ، آپ کو سخت تکلیف ہوئی خیال فرمایا کہ جو...
  10. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    احمد رضا کی آن: اور سعیدی بریلوی کی لکھت مولوی سراج احمد سعیدی (اُچ والے) اپنی دوسری کتاب ، سراج اھل الہدایہ فی تحقیق الدعاء بعد الجنازہ۔ کے آخر میں، سوالات کے جوابات کے عنوان کے تحت لکھتا ہے۔ جواب نمبر۴ ۔ حضور پر نور صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال (فوتگی) مبارک پیر کے دن ہوا اور دفن مقدس بدھ کو۔...
  11. محمد نعیم یونس

    کیا دورنبوی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں شیشہ(آئینہ ) موجود تھا ؟

    آئینہ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بھی موجود تھا، اگر آئینہ کا جواز بنا کر تصاویر کو جائز قرار دیا جائے تو ذیل کی احادیث کا کیا ہوگا؟ صحیح بخاری -> کتاب البیوع باب : غیر جاندار چیزوں کی تصویر بیچنا اور اس میں کون سی تصویر حرام ہے حدیث نمبر : 2225 حدثنا عبد الله بن عبد الوهاب،...
  12. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    مگر احمد رضابریلوی کی بھی سنئے وہ لکھتا ہے: لا موت لہم الا آنیاً تصدیقاً للوعدثم ہم احیائٌ ابداً بحیاۃ حقیقیۃ دنیاویۃ وجسمانیۃٍ ۔(فتاوی رضویہ ج: اول ص:۶۱۰) کہ انبیاء علیہم السلام پر ایک آن (لحظہ) کیلئے موت طاری ہوتی ہے محض تصدیق وعدہ الٰہیہ کیلئے پھر اس کے بعد روحانی جسمانی لحاظ سے ان کو حقیقی...
  13. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    اس حدیث میں کس قدر صراحت ہے کہ شہادت میں بھی موت آتی ہے اس لئے آپ نے پھر زندہ ہونے کی آرزو فرمائی اگر شہادت میں آدمی فوت ہی نہیں ہوتا تو پھر دوبارہ زندگی کی آرزو کیوں نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ اگر بالفرض آپ اللہ تعالیٰ کی راہ میں شہید ہو جاتے اور آپ کو شہادت اصلی نصیب ہو جاتی تو آپ بھی اس شہادت...
  14. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    اللہ تعالیٰ کی قسم! اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم دنیاوی جسمانی زندگی کے ساتھ قبر میں ہوتے تو سب سے پہلے آپ پر قربان ہونے والے جان نثار صحابہ کرام مہاجرین و انصار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد نبوی کے اندر لا بٹھاتے اور یوں آپ کے دیدار سے مواعظ حسنہ سے محروم نہ ہوتے۔ نہ دیدار سے محرومی ہوتی ، نہ وحی...
  15. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم عفریت وہابیت کے متاثرین سعیدی: وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم عفریت وہابیت کے متاثرین حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو (معاذ اللہ) مردہ تصور کرتے ہیں حالانکہ آپ کی امت کے شہید و صالحینِ کاملین بعد از وصال جسمانی طور پر زندہ ہیں۔ قرآن و سنت نے ان کی برزخی حیات جسمانی طور پر...
  16. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    وہابیوں کے امام حافظ ابن کثیر لکھتے ہیں سعیدی: وہابیوں کے امام حافظ ابن کثیر لکھتے ہیں: عن ابن عباس وجابر انہ ولد علیہ السلام فی الثانی عشر من ربیع الاول یوم الاثنین ۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ و حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آپ کی ولادت باسعادت ۱۲ربیع الاول پیر کے دن ہوئی تھی (ہم میلاد...
  17. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    امام یوسف بن اسماعیل نبھانی سعیدی: (امام یوسف بن اسماعیل نبھانی) دوسرے مقام پر فرماتے ہیں: المشہور الذی علیہ الجمہور انہ صلی اللہ علیہ وسلم ولد یوم الاثنین ثانی عشر ربیع الاول (حجۃ اللہ علی العالمین ص:۲۳۱، ص:۱۸) یعنی آپ کی ولادت کا مشہور قول جس پر جمہور علماء ہیں ۱۲ربیع الاول ہی ہے (ہم میلاد...
  18. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    شیخ محقق فرماتےہیں سعیدی: شیخ محقق فرماتے ہیں : آپ کی ولادت کیلئے بارہ ربیع الاول کا قول زیادہ مشہور اور اکثر ہے الخ… (مدارج النبوت اردو ج:۲، ص:۲۳ ۔ ما ثبت بالسنہ عربی ص:۲۸۸اُردو ص:۸۱) محمدی: اس عبارت میں بھی واضح ہے کہ ولادت مبارک کی تاریخ میں اختلاف ہے اگرچہ مشہور اور اکثر کا قول ۱۲ربیع...
  19. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    تھانوی صاحب نے نشر الطیب میں ۱۲کا قول بھی نقل کیا سعیدی: تھانوی صاحب نے نشر الطیب ص:۲۸میں ۱۲کا قول بھی نقل کیا ہے مگر ۱۲ربیع الاول کے جشن میلاد کا دشمن ایسا اندھا ہوا ہے کہ اس کو اپنے گھر کی بھی خبر نہیں (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۱۷) محمدی : اندھا تو جشن منانے والا سعیدی ہے کہ تھانوی صاحب کی...
  20. محمد نعیم یونس

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا

    ۱۲ربیع الاول میلاد کے دن کو میلاد کے دشمنوں نے تردد کا شکار کر ڈالا سعیدی: ۱۲ربیع الاول، دنیائے اسلام کا یہ وہ مشہور دن ہے جس دن محبوب خدا سید المرسلین و الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم مکہ کے شہر میں آمنہ کے گھر جلوہ گر ہوئے مگر میلاد النبی کے دشمنوں نے اپنی ریشہ دوانیوں سے اس دن کو بھی...
Top