• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    تمام کافر مشرک عیسائی وغیرہ منہ سےکھاتے ہیں ان کی مشابہت سے بچو سعیدی: سوال نمبر۳: تمام کافرو مشرک یہودی و عیسائی بلکہ تمام جانورو درند و پرند و چرند اور سور کتا منہ سے کھائیں اور تم بھی منہ سے کھائو اور پیو، لہٰذا اس مشابھت کی وجہ سے تمہیں کیا کہا جائے؟ میلاد کے دشمنوں کی خدمت میں مؤدبانہ...
  2. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    تمام غیرمسلم کپڑے پہنتے ہیں لہٰذا تم ان کی مشابہت سے بچتے ہوئے کپڑے نہ پہنو۔ سعیدی:سوال نمبر۲: اہل کتاب بلکہ تمام مشرکین کفار کپڑے پہنتے ہیں اور تم بھی کپڑے استعمال کرتے ہو لہٰذا تم اس مشابھت کی وجہ سے کپڑے اتار پھینکو، ننگ دھڑنگ ہو کر کافروں کی مشابھت سے بچو (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۱۳)...
  3. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    دوم : ہم سب معاملات میں کتاب و سنت کی سچی تعلیم کو سامنے رکھ کر عمل کرتے ہیں، ہمارے لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃٌ حسنۃٌ (کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمہارے لئے بہترین نمونہ ہیں) چونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میلاد نہیں منایا ، ہم بھی آپ کی اور آپ کے صحابہ...
  4. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    سعیدی: مشابہت کا چکر دشمن میلاد النبی ، میلاد منانے والے مسلمانوں کو عیسائیوں اور ہندئوں سے مشابھت کا چکر دے کر ان کو میلاد شریف منانے سے روکنے کی ڈنڈی مارتے ہیں ڈنڈی مارنے والوں سے پوچھئے: پہلی یاواگوئی کہ یہودی بھی اللہ، فرشتوں، کتابوں اور رسولوں وغیرہ کو مانتے ہیں سعیدی: اہل کتاب اللہ...
  5. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    حدیث من تشبہ بقوم پہ بریلوی یا واگوئی سعیدی: (تنبیہ) جشن عید میلاد منانے والوں کو منکرین عیسائی کہتے ہیں اور دلیل میں حدیث لاتے ہیں جس نے کسی قوم کی مشابہت کی وہ انہی سے ہے اب سوال یہ ہے کہ جن دیوبندیوں اور غیر مقلدوں نے میلاد شریف منایا ہے یا اس کے اہتمام و التزام کا حکم دیا ہے اور اس کو جائز...
  6. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    متحدہ عرب امارات کے چیف جسٹس کا بیان سعیدی: متحدہ عرب امارات کے چیف جسٹس علامہ عبد العزیز مبارک فرماتے ہیں: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش کا دن مسلمانوں کی عیدوں میں سے ایک عید کا دن ہے اور تقاریب میں سے ایک تقریب ہے اور وہ چیز جو فرحت و سرور کا باعث ہو ، آپ کی ولادت کے دن مباح و جائز...
  7. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    ملک تلمسان کے سلطان کی محفل کے انعقاد کا ذکر سعیدی (دلیل نمبر۱۰) علامہ محمد رضا مصری غیر مقلد نے ملک تلمسان کے سلطان کی محفل کے انعقاد کا ذکر نہایت خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے (محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۱۲)۔ محمدی: ملک تلمسان نے جو محفل منعقد کی اس کی...
  8. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    کیا امام ابن تیمیہ کے نزدیک میلاد منانے پر ثواب ملتا ہے سعیدی: (دلیل نمبر۹) مسجد حرام کے مدرس الشیخ محمد بن علوی مالکی لکھتے ہیں کہ علامہ ابن تیمیہ متوفی ۷۲۸ھ کا قول ہے کہ لوگوں کو میلاد شریف منانے کا ثواب ملتا ہے جو لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں سرشار ہو کر آپ کی تعظیم کیلئے میلاد...
  9. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    دوم: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ولادت کی تاریخ کے دن روزہ نہیں رکھا جو کہ بارھویں ربیع الاول ہے بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سوموار کا روزہ رکھا ہے جو ہر ماہ میں پانچ چار بار آتا ہے اس بنا پر بارھویں ربیع الاول کو کسی عمل کیلئے مخصوص کرنا اور ہر ہفتہ میں آنے والے سوموار کو چھوڑ دینا شارع...
  10. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم سوموار اور جمعرات کو روزہ رکھتے تھے چوتھا شبہ: نبی صلی اللہ علیہ وسلم سوموار اور خمیس کو روزہ رکھا کرتے تھے، علت یہ بیان فرمائی کہ سوموار کا دن تو وہ ہے جس دن میں پیدا ہوا اور خمیس کا دن وہ ہے کہ اس دن اللہ تعالیٰ کے سامنے اعمال پیش ہوتے ہیں میں پسند کرتا ہوں کہ میرے رب...
  11. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    آپ کے داداعبدالمطلب نے ولادت پر دعوت کھلائی دوسرا شبہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا عبد المطلب نے آپ کی ولادت پر دعوت کھلائی تھی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس پر عمل کیا (اس کے متعلق ہم نے مکمل تحقیق پہلے لکھ دی ہے ملاحظہ فرما لیں۔ محمدی۔ تیسرا شبہ: کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ...
  12. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    تو ہو سکتا ہے کہ جس کو حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے بشکل ابو لہب دیکھا ہو وہ حقیقت میں ابو لہب نہ ہو، شیطان ابولہب کی شکل میں آ گیا ہو اور شیطان ہی نے حضرت عباس رضی اللہ عنہ کو کہا ہو چنانچہ امام نووی شرح مسلم میں قاضی عیاض سے نقل کرتے ہیں: قال بعضہم خص اللہ سبحانہ النبی صلی اللہ علیہ وسلم بان رویۃ...
  13. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    ابولہب کا خواب والا واقعہ پہلا شبہ: ابو لہب کا خواب والا واقعہ نقل کیا کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے اس کو خواب میں دیکھا اور پوچھا کیا حال ہے تو کہا کہ حال برا ہے مگر ہر سوموار کے دن عذاب میں تخفیف کر دی جاتی ہے کہ دو انگلیوں سے پانی چوس لیتا ہوں کہ ثویبہ لونڈی نے جب مجھے میرے بھتیجے محمد بن...
  14. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    اب ہم یہاں ان شبھات کو بیان کرتے ہیں اور ساتھ ہی ان کا ضعف و بطلان بھی تا کہ اس مسئلہ میں مزید بصیرت حاصل ہو… ان شبھات کا مدار ایک تاریخی نقل اور تین احادیث نبویہ پر ہے ان شبھات کے ابھارنے والے اور اجاگر کرنے والے علامہ سیوطی غفر اللہ لہ ہیں حالانکہ وہ اس طرح کی چیزوں سے مستغنی ہو سکتے تھے وہ...
  15. محمد نعیم یونس

    میلاد منانے والوں کے چند کمزور شبہات کا رد

    میلاد منانے والوں کے شبھات کا رد میں عبد الغفار محمدی کہتا ہوں کہ علامہ سیوطی نے علامہ فاکھانی کے ان حقائق کے جوابات دینے کی کوشش کی ہے مگر وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکے اور جو دلائل علامہ سیوطی نے اثبات میلاد میں پیش کئے ہیں اور جو شبھات فاکھانی کے دلائل پر وارد کئے ہیں ان کی حقیقت علامہ...
  16. محمد نعیم یونس

    میلاد کے بے ثبوت ہونے کا سعیدی اقرار

    دوم :یہ کہ اس میں جرم و ظلم شامل ہو جائے، ایک آدمی کوئی چیز دیتا ہے اور اس کا نفس اس چیز کے پیچھے لگا رہتا ہے اور اس کا دل اس کو رنج و تکلیف پہنچاتا رہتا ہے کیونکہ وہ ظلم کا درد محسوس کرتا رہتا ہے (اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جیسے آج کل عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقعہ پر میلادکے نام پر...
  17. محمد نعیم یونس

    میلاد کے بے ثبوت ہونے کا سعیدی اقرار

    میلاد کے متعلق امام فاکھانی کے فتوی کی عبارت امام فاکھانی مالکی لکھتے ہیں: اما بعد! دین حق پر عمل کرنے والوں کی ایک جماعت نے کئی بار اس اجتماع کے بارے میں سوال کیا جو بعض لوگ ماہ ربیع الاول میں میلاد کے نام سے کرتے ہیں کہ کیا شریعت میں اس کی کوئی اصل ہے یا یہ بدعت اور دین میں نئی ایجاد ہے؟ اور...
  18. محمد نعیم یونس

    میلاد کے بے ثبوت ہونے کا سعیدی اقرار

    حافظ ابن حجر می اور حافظ سیوطی نے فرمایا سعیدی: غیر مقلدوں کے امام لکھتے ہیں کہ حافظ ابن حجر مکی اور حافظ سیوطی نے فرمایا: میلاد شریف منانا اصل سنت سے ثابت ہے اور ان دونوں بزرگوں نے منکرین میلاد خصوصاً فاکھانی مالکی کا خوب رد کیا ہے (حاشیہ ھدیۃ المھدی ج:۱، ص:۴۶) (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۱۱،...
  19. محمد نعیم یونس

    میلاد کے بے ثبوت ہونے کا سعیدی اقرار

    جشن میلاد شریف کا فائدہ سعیدی: (دلیل :۷) امام ابن جوزی فرماتے ہیں کہ جشن میلاد شریف کا فائدہ یہ ہے کہ سارا سال امن امان میں گزرتا ہے (ہدیۃ المھدی ص:۴۶حاشیہ وحید الزمان) (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۱۱) محمدی جواب: کہ میلاد کے خواص میں جو یہ فائدہ بتایا گیا ہے کہ سارا سال امن امان سے گزر جاتا ہے...
  20. محمد نعیم یونس

    میلاد کے بے ثبوت ہونے کا سعیدی اقرار

    جواب دوم: نواب صاحب کی یہ کتاب ہماری کتاب نہیں ہے کیونکہ جب اس نے یہ کتاب لکھی تو اس وقت کے علما ء اہلحدیث اس کتاب کے لکھنے کی وجہ سے نواب صاحب کے خلاف ہو گئے تھے تفصیل دیکھنے کیلئے دیکھئے میری کتاب ’’حنفیوں کے ۳۵۰سوالات کے مدلل جوابات ص:۴۷۰) جواب سوم: نوابی کتاب کے جلد اول ص: ۴۶میں کسی جگہ...
Top