الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
قبلہ رخ ليٹرين بنانے كا حكم ؟؟؟
ميں اس وقت گھر تعمير كر رہا ہوں مجھے يہ بتايا گيا ہے كہ ليٹرين كا رخ قبلہ كى طرف نہيں ہونا چاہيے، چاہے آگے ديوار بھى حائل ہو كيا يہ كلام صحيح ہے ؟
Published Date: 2007-02-27
الحمد للہ:
نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے صحيح حديث ميں ثابت...
ہوئے ’’وہ‘‘ دوست جس کے۔۔۔
محسن فارانی
امریکہ پاکستان کا روایتی ’’دوست‘‘ ہے جس کے بارے میں حضرت اسد اللہ خاں غالب ڈیڑھ صدی پہلے کہہ گئے ہیں۔۔۔ ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو۔۔۔؟
13مئی 2016ء کو ’’پاکستان کو فوجی امداد دینے سے متعلق امریکی ارکان کانگرس کے تحفظ‘‘ سامنے آئے اور اگلے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فضائل اعمال حقوق العباد كا كفارہ نہيں بنتے !
ميں نے سنا ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا ہے:
" جس نے رمضان المبارك كے روزے ايمان اور اجروثواب كى نيت سے ركھے اس كے پہلےسارے گناہ معاف كر ديے جاتے ہيں"
كيا اس ميں مسلمان شخص كے وہ گناہ بھى شامل ہيں جو اس نے...
علم کی پیاس کبھی نہیں بجھتی :
عن أنس قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : منهومان لا يشبعان : منهوم في علم لا يشبع و منهوم في دنيا لا يشبع
(المستدرک علی الصحیحین للحاکم: 312،حدیث صحیح)
غامدی صاحب اسلام پر تھوڑا سا رحم کیجئے....
اسلامی نظریاتی کونسل کے بل پر جیو ٹی وی کے پروگرام میں تمام "متنازعہ" شقوں پر بات کرتے ہوۓ غامدی صاحب نے ایک ہی جملے میں سارا معامله حل کر دیا ..."کہ شخصی معاملات میں ریاست مداخلت نہیں کر سکتی.."
یاد رہے پروگرام میں زیر بحث چند اس جیسی شقیں بھی تھیں...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
شیخ محترم @خضر حیات بھائی آپ کیا کہے گے اس ویڈیو کے بارے میں اور دوسری بات ھم پر اور حکمرانوں پر کیا ذمہ داری ہوتی ہے
یہ ویڈیو آپ کو رولا دے گی -
ویڈیو
لنک
الله سبحان و تعالی سے دعا ہے کہ اے میرے رب تیرے خزانے بہت ذیادہ ہیں اس پھول کو اچھی زندگی دیں اس کو دنیا اور آخرت کے سارے خوشیاں عطا کر میرے رب اس کی زندگی کو آسان بنا دے -
آمین یا رب العالمین
چین نے ٹریفک جام سے بچنے کیلیے گاڑیوں کے اوپرسے گزرنے والی بس تیارکرلی
بس اپنے ڈیزائن کے باعث گاڑیوں کے اوپر سے باآسانی گزر سکے گی جب کہ اس میں 12 مسافروں کے بیٹھنے کی جگہ ہوگی۔ فوٹو گیزمیگ
بیجنگ: چین کی 19 ویں بیجنگ انٹرنیشنل ہائی ٹیک نمائش میں ماہرین نے ایک ایسی بس کا ماڈل پیش کیا جو...
ٹریفک بتائے قوم کا مزاج
عاطف اشرف ہفتہ 21 مئ 2016
ٹریفک سگنل کھلنے کے بعد اگر کسی وجہ سے آگے کھڑی گاڑی والے کا فوراً دھیان نہیں پڑا تو ایک سیکنڈ ضائع کئے بغیر پیچھے سے ہارن بجانے کا باجماعت سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔
کسی بھی معاشرے میں سڑکوں پر رواں ٹریفک اور قوانین کی پابندی، اُس قوم کی تہذیب...
فلوجہ پر حملہ ....اس کے بعد بھی اگر کوئی کہے کہ مغرب میں انسانیت باقی ہے...تھذیب موجود ہے ......تو اس کی عقل کا علاج ہونا ضروری ہے...جی ہاں "قتل حسین " کا بدلہ لینے کا نعرہ لگاتے حملہ آوروں کو مکمل امریکی سپورٹ حاصل ہے....جن کا نشانہ مظلوم اور نہتے سنی ہیں...اور مقصد آبادی کا تناسب بدلنا...
پاکستان کی بقا کو خطرات لاحق ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
ویب ڈیسک جمعرات 26 مئ 2016
امریکا کو واضح پیغام جانا چاہیے کہ اب ڈرون حملے برداشت نہیں کریں گے، خواجہ آصف، فوٹو؛ فائل
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان کی بقا کو خطرات لاحق ہیں لہٰذا ایسے وقت میں ہمیں اندرونی چپقلش ختم...
سارے سچ بولنے کے لیے نہیں ہوتے
جاوید چوہدری جمعـء 27 مئ 2016
وہ بھی ایک وقت تھا جب دنیا میں سب سے زیادہ جعلی پاسپورٹ برطانیہ کے نکلتے تھے، انسانی اسمگلر برطانیہ کا پاسپورٹ چھپواتے تھے، اس پر تصویر لگاتے تھے، آلو کاٹ کر سوئی سے برطانوی امیگریشن کی مہر بناتے تھے، پاسپورٹ پر ٹھپہ لگاتے تھے اور...
نماز میں خشوع کی جستجو میں مختلف مساجد کا رخ کرنا
سوال: میں اس حدیث کے صحیح ہونے سے متعلق جاننا چاہتا ہوں جس میں ہے کہ: (تم اپنی قریب ترین مسجد میں نماز ادا کر لو اور مختلف مساجد میں مت جاؤ) اور اس شخص کے بارے میں ہم کیا کہیں گے جو مختلف مساجد میں اس لیے جاتا ہے کہ نماز میں خشوع تلاش کرے، جہاں...