• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    احادیث سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات

    ۶۔ عن عائشة رضی اللہ عنہا قالت کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول فی مرضہ الذی مات فیہ یا عائشۃ ما ازال اجد الم الطعام الذی اکلت بخیبر وہذا اوانٌ وجدت انقطاع ابھری من ذلک السم ۔(بخاری ، مشکوۃ ص:۵۴۸) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیماری میں جس میں آپ...
  2. محمد نعیم یونس

    احادیث سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات

    ۵۔ عن انس رضی اللہ عنہ قال… وما رأیت یومًا کان افضح ولا اظلم من یومٍ مات فیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔(دارمی مشکوۃ ص:۵۴۷) کہ حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں… اور نہیں دیکھا میں نے کوئی دن جو زیادہ برا ہو اور زیادہ اندھیرے والا ہو اس دن سے جس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وفات پائی۔...
  3. محمد نعیم یونس

    احادیث سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات

    ۴۔ فلما مات قالت یا ابتاہ اجاب رباد عاہ فلما دفن قالت فاطمۃ یا انس اطابت انفسکم ان تحثو علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم التراب (بخاری مشکوۃ ص:۵۴۷) جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وفات پا گئے تو حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: اے ابا جی! آپ تو اپنے رب کے بلاوے کو قبول فرما کر چلے گئے… پھر...
  4. محمد نعیم یونس

    احادیث سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات

    ۳۔ عَنْھَا رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ مَا مِنْ نَبِيٍّ یَمْرُضُ اِلَّا خُیِّرَ بَیْنَ الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ وَکَانَ فِی شِکْواَہُ الَّذِیْ قُبِضَ اَخَذَتْہُ بُحَّۃٌ شَدِیْدَۃٌ فَسَمِعْتُہٗ یَقُوْلُ مَعَ الَّذِیْنَ...
  5. محمد نعیم یونس

    احادیث سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات

    ۲۔ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا قَالَتْ اِنَّ مِنْ نِعَمِ اللّٰہ عَلَیَّ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ تُوُفِّیَ فِیْ بَیْتِیْ وَفِیْ یَوْمِیْ وَبَیْنَ سَحْرِیْ وَنَحْرِیْ وَاَنَّ اللّٰہَ جَمَعَ بَیْنَ رِیْقِیْ وَرِیْقِہٖ عِنْدَ مَوْتِہٖ الخ۔(بخاری مشکوۃ...
  6. محمد نعیم یونس

    احادیث سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات

    یوم وفات کیوں نہیں مناتے؟ جواب دوم: اگر کسی چیز کے تذکرہ سےاس کے منانے کا اثبات ہوتا ہے تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف اپنی ولادت کا تذکرہ نہیں فرمایابلکہ اپنی وفات مبارک کا بھی تذکرہ فرمایا ہے تو پھر تمہارے نظریہ کے مطابق آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات مبارک کو بھی منایا ہے تو پھر تم...
  7. محمد نعیم یونس

    احادیث سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات

    احادیث سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات سعیدی: حدیث شریف اور میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ‘ مشکوٰۃ شریف باب فضائل سید المرسلین میں بخاری شریف ‘ مسلم شریف‘ ترمذی شریف کی بہت سی حدیثیں صحابہ کرام سے مروی ہیں کہ آپ نے اپنے حسب و نسب کے فضائل اور اپنی شان کریمی اور مقام و مرتبہ اور...
  8. محمد نعیم یونس

    میلاد کے اثبات میں دیگر قرآنی دلائل اور ان کا جواب

    جواب چہارم: تمہاری یہ تفسیر ‘ تفسیربالرائے ہے جو صرف بریلوی کشید ہے جو نامقبول ہے ورنہ پھر ان مذکورہ بالا لوگوں‘ حیوانوں‘پرندوں، ہواؤں وغیرہ کی بھی میلاد مناؤ کیونکہ جو الفاظ آپ کی نقل کردہ آیات میں موجود ہیں بعینہ وہی الفاظ ہماری نقل کردہ آیات اور احادیث میں بھی مذکور موجود ہیں۔ ہم میلاد...
  9. محمد نعیم یونس

    میلاد کے اثبات میں دیگر قرآنی دلائل اور ان کا جواب

    جواب سوم: اگر لفظ ’’جاء کم …‘‘ سے میلا دمنانا مراد ہے تو پھر قرآنِ مجید میں رسول کے علاوہ کیلئے بھی جاء کا لفظ موجود ہے۔ جاء تکم موعظۃٌ من ربکم۔ (یونس ص:۵۷‘ پ:۱۱) بھی آیا ہے تفسیر جلالین والے نے اس موعظۃ سے مراد قرآنِ مجید لیا ہے اور مفتی نعیم الدین بریلوی نے بھی اپنی تفسیر خزائن العرفان میں...
  10. محمد نعیم یونس

    میلاد کے اثبات میں دیگر قرآنی دلائل اور ان کا جواب

    جواب دوم: اس مجیئت (آنا)سے نبوت ورسالت والی حیثیت کی مجیئت مراد ہے کیونکہ ان سب آیات میں رسالت کی حیثیت میں آنا مذکور ہے۔ مولوی احمد رضا آیت لقد من اللہ الخ کا ترجمہ یوں کرتا ہے۔ بیشک اللہ کا بڑا احسان ہے ‘ مسلمانوں پر کہ ان میں سے ایک رسول بھیجا الخ۔ مولوی نعیم الدین اس پر لکھتے ہیں ص:۳۱۱ منت...
  11. محمد نعیم یونس

    میلاد کے اثبات میں دیگر قرآنی دلائل اور ان کا جواب

    میلاد کے اثبات میں دیگر قرآنی دلائل اور ان کا جواب سعیدی: قرآنِ مجید میں متعدد انبیاء کرام کا ذکر میلاد موجود ہے مگر ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر میلاد کیلئے بیشمار آیات نازل ہوئیں۔ چند آیات بطور گواہی ملاحظہ ہوں۔ قد جاء کم من اللہ نورٌ۔ لقد جاء کم رسولٌ۔ لقد من اللہ علی المومنین...
  12. محمد نعیم یونس

    قرآنِ مجید سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات

    جواب ہشتم: اگر کسی کے تذکرہ سے اس کا میلاد منانا کشید کیا جا سکتا ہے تو پھر اس آیت اعراف سے اللہ تعالیٰ کا عالم بالا میں ذریۃ آدم اور بنی آدم کا بھی میلاد کرنا ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس آیت میں بھی تذکرہ ذریت آدم موجود ہے اور ذریت اولاد کو کہتے ہیں اور اولاد میلاد ایک چیز ہے مگر تم نے اے میلادیو...
  13. محمد نعیم یونس

    قرآنِ مجید سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات

    جواب ہفتم: بقول سعیدی میلادی‘ اگر اس آیت سے محفل میلاد عالم بالا میں منعقد ہونا ثابت ہوتا ہے تو پھر دوسری آیت میں جلسہ توحید رب العالمین بھی عالم بالا میں منعقد ہونا ثابت ہوتا ہے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: واذ اخذ ربک من بنی آدم من ظھورہم ذریتہم واشھدھم علی انفسہم الست بربکم قالوا بلی الخ...
  14. محمد نعیم یونس

    قرآنِ مجید سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات

    جواب ششم: کون سے علماء اسلام فرماتے ہیں کہ جلسہ میلاد عالم بالا میں منعقد ہوا؟ ذرا ان علماء اسلام کا نام تو لو کس صحابی نے کس تابعی‘ کس تبع تابعی‘ کس امام ،کس محدث، کس مفسر نے ایسا لکھا ہے اور یہ فرمایا ہے؟ حالانکہ ان میں سے کسی نے اس آیت کی یہ توضیح نہیں فرمائی۔ باقی رہے تمہارے نام نہاد علماء...
  15. محمد نعیم یونس

    قرآنِ مجید سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات

    جواب پنجم: اگر اس آیت سے محفل میلاد کا ثبوت ہوتا تو سب سے پہلے خود صاحب میلاد اس کو مناتے اور اپنے صحابہ کرام کو اس آیت کی تفسیر بیان کرتے ہوئے اس آیت پر عمل کرنے کیلئے حکم دیتے اور خلفاء راشدین اپنی اپنی خلافت کے وقتوں میں اس محفل کو روایتی انداز میں منعقد کرتے۔
  16. محمد نعیم یونس

    قرآنِ مجید سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات

    جواب چہارم: اگر بالفرض آیت کریمہ سے مروجہ جلسہ میلاد کا ثبوت مل رہا ہے تو سوال یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ جلسہ میلاد منعقدکیوں نہیں کیا؟ جس کا معنی تو یہ ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت سے یہ بات نہیں سمجھی ، کیوں کہ اگر سمجھی ہوتی تو لازماً عمل کرتے تو جس آیت سے خود صاحب قرآن...
  17. محمد نعیم یونس

    قرآنِ مجید سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات

    جواب سوم: بالفرض اگر’’ جا ء کم‘‘ کے جملہ سے کوئی چیز ثابت ہوتی ہے تو وہ بعثت نبوی ثابت ہوتی ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس آیت میں کسی کیلئے ولادت کا لفظ نہیں بولا بلکہ کتاب و حکمت (سنت)کے ملنے کےوقت کا تذکرہ فرمایا ہے کہ ’’ اے میرے نبیو! رسولو! جب میں تمہیں کتاب و سنت اور حکمت عطا فرما دوں (اور...
  18. محمد نعیم یونس

    قرآنِ مجید سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات

    جواب دوم: بالفرض اگر اس آیت سے بقول سعیدی میلاد نبوی ثابت ہوتا ہے تو پھر اس آیت سے دیگر انبیاء کرام کا میلاد بھی ثابت ہوتا ہے کیونکہ جب یہ دنیا میں آئیں گے تو پہلے ان کا بھی میلاد ہو گا پھر ان کو کتاب و حکمت ملے گی تو گویا بیچوں بیچ ان کا میلاد منانا بھی ثابت ہو گیا۔ اگر عالم بالا میں میلاد...
  19. محمد نعیم یونس

    قرآنِ مجید سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات

    قرآنِ مجید سے محفل میلاد کے سعیدی دلائل اور ان کے جوابات سعیدی: قرآنِ مجید اور محفل میلاد: سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے محفل میلاد منعقد فرمائی تھی۔ ثبوت کیلئے یہ آیت ملاحظہ ہو۔ وَاِذْ اَخَذَ اللّٰہُ مِیْثَاقَ النَّبِیِّیْنَ لَمَا اٰتَیْتُکُمْ مِنْ کِتَابٍ وَّحِکْمَۃٍ ثُمَّ جَائَ کُمْ...
  20. محمد نعیم یونس

    میلاد بشر ذات کا ہوتا ہے نور ذات کا نہیں

    اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کئی دفعہ کئی انسانی شکلوں میں حضرت جبرئیل علیہ السلام تشریف لاتے اور روزانہ کا آنا جانا ہوتا مگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بار بھی کھانے پینےاور دودھ وغیرہ کے ساتھ خاطر تواضع نہیں فرمائی۔ تو اس کا واضح مطلب ہے کہ نور ذات نہ کھاتی ہے اور نہ پیتی ہے چاہے...
Top