• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    محترم ابوعکاشہ بھائی کے والد فوت ہوگئے

    اللہ سبحان و تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور عکاشہ بھائی سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے إنا لله وإنا إليه راجعون، لله ما أخذ وله ما أعطى، اللهم اغفرله وارحمه واسكنه الفردوس الأعلى من الجنة
  2. محمد عامر یونس

    کراچی میں ایک ہفتے کے دوران نجی یونی ورسٹی کے دوسرے طالب علم کی خود کشی

    اور پھر اس نے خود کشی کر لی.... رواں مہینے میں میڈیکل کے چار طالب علموں نے خود کشی کر لی...الله کا شکر ہے کہ ہم پاکستان میں رہتے ہیں کہ جہاں چار سو طالب علم بھی ایسا کر لیتے تو کارواں حیات یونہی چلتا رہتا..وگرنہ کوئی اور ملک ہوتا تو اک طوفان بپا ہو چکا ہوتا...اسباب کا کھوج لگ رہا ہوتا..وجوہات...
  3. محمد عامر یونس

    جب تک سانس ہے، چانس ہے :

    توبہ کرنے میں غفلت اور کوتاہی ؟ ہر مکلف انسان پر ہر لمحہ اپنے گناہوں سے توبہ کرنا ضروری ہے ، اللہ تعالی فرماتا ہے کہ ( اے مسلمانو! تم سب کے سب اللہ کی جناب میں توبہ کرو، تاکہ تم نجات پاؤ ) (سورة النور :31) اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ’’ اے لوگو! اللہ کی طرف توبہ کرو ،...
  4. محمد عامر یونس

    کثرت سے پڑھا کرو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کثرت سے پڑھا کرو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! کتنے لوگوں کے متعلق سنا ، اور ، دیکھا گیا ہے کہ وہ ایمان لانے کے بعد مرتد ہوگئے اور کتنے لوگوں کے بارے میں سنا اور دیکھا گیا کہ وہ استقامت اختیار کرنے کے بعد منحرف ہوگئے ، اِسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا...
  5. محمد عامر یونس

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! دنیا و آخرت میں حقیقی کامیابی چاہتے ہو تو محنت اور تیاری کے بارے میں ’’عنقریب کروں گا ‘‘ کہنے سے خود کو بچا لو
  6. محمد عامر یونس

    اور جب ناراض یا غصہ ہوں تو کہتی ہیں : رب ابراہیم کی قسم ، سیدہ عائشہ نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ...

    اور جب ناراض یا غصہ ہوں تو کہتی ہیں : رب ابراہیم کی قسم ، سیدہ عائشہ نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ (ناراضگی میں بھی ) صرف آپ کا اسم گرامی ہی چھوڑتی ہوں "
  7. محمد عامر یونس

    "سیدہ عائشہ فرماتی ہیں ،کہ جناب نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : " (اے عائشہ ) میں تیری ناراضگی اور خوشی و...

    "سیدہ عائشہ فرماتی ہیں ،کہ جناب نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : " (اے عائشہ ) میں تیری ناراضگی اور خوشی و پسند کو خوب پہچانتا ہوں ، سیدہ عائشہ فرماتی ہیں : میں نے پوچھا : آپ میری ناراضگی اور پسندیدگی کو کیسے پہچانتے ہیں ؟ فرمایا : جب آپ راضی ہوتی ہیں ،تو (اثنائے کلام جب قسم اٹھاتی ہیں ) تو کہتی ہیں : رب...
  8. محمد عامر یونس

    صحیح بخاری میں ہے عن عائشة رضي الله عنها، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إني لأعرف...

    صحیح بخاری میں ہے عن عائشة رضي الله عنها، قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إني لأعرف غضبك ورضاك» قالت: قلت: وكيف تعرف ذاك يا رسول الله؟ قال: " إنك إذا كنت راضية قلت: بلى ورب محمد، وإذا كنت ساخطة قلت: لا ورب إبراهيم " قالت: قلت: أجل، لست أهاجر إلا اسمك
  9. محمد عامر یونس

    "غیر محرم سے ہاتھ ملانا ، رسول نے اپنے لیے پسند نہیں کیا...لیکن امت کو اس سے منع نہیں کیا.." .غامدی

    غامدی ! عورتوں سے ہاتھ ملانا جائز ہے - انا للہ وانا الیہ راجعون صبح شام نئے سے نیا فتنہ اٹھ رہا ہے ویڈیو لنک ... محترم غامدی صاحب "اجتہاد" کے شوق میں بسا اوقات اتنی دور نکل جاتے ہیں کہ ہمارے جیسے "محبین" بھی ان کو ڈھونڈھتے ہی رہ جاتے ہیں کہ اب ان کو واپس کیسے لایا جائے ؟...مجھ کو یاد...
  10. محمد عامر یونس

    کیا واقعی فقہ حنفی قرآن وسنت کی نچوڑ ہے ؟ ایک طالب علم اہلحدیث اور ایک مولوی حنفی دیوبندی کا مکالمہ

    کیا واقعی فقہ حنفی قرآن وسنت کی نچوڑ ہے ؟ سنیئے ایک طالب علم اہلحدیث اور ایک مولوی حنفی دیوبندی کا مکالمہ ویڈیو لنک
  11. محمد عامر یونس

    ایک کے بعد ایک

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ سبحان و تعالیٰ سب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین
  12. محمد عامر یونس

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! شیخ اسحاق سلفی کے ان باکس میں آپ کے سوال کا جواب مانگا ہے

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! شیخ اسحاق سلفی کے ان باکس میں آپ کے سوال کا جواب مانگا ہے
  13. محمد عامر یونس

    " حب الہی، اہمیت، فوائد، اسباب، علامات اور اقسام"

    بسم الله الرحمن الرحيم " حب الہی، اہمیت، فوائد، اسباب، علامات اور اقسام" السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 15-رجب- 1437کا خطبہ جمعہ " حب الہی، اہمیت، فوائد، اسباب، علامات اور اقسام" کے موضوع پر ارشاد فرمایا : جس میں انہوں...
  14. محمد عامر یونس

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! موت ! پوچھا کون ہو تم ؟ کہا میں ہوں موت نہ آنے سے پہلے بتاتی ہوں نہ مہلت دیتی ہوں ---- آؤ چلیں ----
  15. محمد عامر یونس

    محدث بک

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! ((وہی انسان دانش مند ہےجو)) دنیا میں سب سے قیمتی اثاثہ انسان کی عمر(زندگی) ہے ، اگر انسان نے اِس کو آخرت کی بھلائی کے لئے استعمال کیا ، تو یہ تجارت اس کے لئے نہایت ہی مفید ہے اور اگر اِسے فسق وفجور میں ضائع کردیا اور اِسی حال میں دنیا سے چلا گیا تو یہ بہت...
  16. محمد عامر یونس

    اسرا ءاور معراج کے واقعہ سے متعلق جھوٹی بات

    اسرا ءاور معراج کے واقعہ سے متعلق جھوٹی بات سوال: کیا قرآن و سنت میں ایسی صحیح دلیل موجود ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم جس وقت معراج سے واپس ہوئے تو آپ کے بستر کی چادر ابھی تک گرم تھی، اور جس برتن کو پانی انڈیل کر الٹا رکھ کر گئے تھے اس سے ابھی تک پانی زمین پر ٹپک رہا تھا، اسی طرح دروازے کی...
  17. محمد عامر یونس

    "ایسا کیوں ہوتا ہے"؟؟

    "ایسا کیوں ہوتا ہے"؟؟ مسلمان ، یہودی اور ہندو مرد و عورت کے بارے ایک ایسی ویڈیو جو آپ بار بار دیکھنا اور شیر کرنا چاہیں گیں-ایک بار ضرور دیکھیں اور اور اتنا شیر کریں کہ یہ فیس بک پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو بن جاۓ- ویڈیو لنک
  18. محمد عامر یونس

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    والد فیملی کا خیال نہیں کرتاانہیں چھوڑکر تبلیغی جماعت کے ساتھ جاتا ہے ...
Top