الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
خوبصورت لہجہ، خوبصورت آواز الشیخ محمد ایوب (امام مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم) رحمہ اللہ کے حوالے سے پیغام ٹی وی کی خصوصی رپورٹ
ویڈیو
لنک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
امام مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) شیخ ایوب رحمہ اللہ اللہ کو پیارے ہوگئے، مسجد نبوی میں نماز جنازہ، مناظر آپ بھی دیکھیں
ویڈیو
لنک
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
جو باز نہ آئیں وہی ظالم
اے ایمان والو ! نہ مرد ، دوسرے مردوں کا مذاق اڑائیں ، ہو سکتا ہے کہ وہ اِن سے بہتر ہوں ، اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں ، ہو سکتا ہے کہ وہ اِن سے بہتر ہوں ، آپس میں ایک دوسرے پر طعن نہ کرو اور نہ...
والد کا لڑکی کومن پسند شخص سے شادی نہ کرنے دینے کا حکم کیا ہے
بعض ولی لڑکی کو اپنے کفو شخص سے شادی نہیں کرنے دیتے اس کا حکم کیا ہے اورلڑکیوں کا اس بارہ میں کیا موقف ہے ؟
Published Date: 2008-02-15
الحمد للہ :
یہ سوال فضیلۃ الشيخ محمد بن عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے پیش کیا گيا تو ان کا...
لڑکی نے والد کی رضامندی کے بغیر شادی کرلی
میری بہن نے ایک اچھے مسلمان شخص سے شادی کرلی لیکن اس میں والد کی رضامندی شامل نہیں تھی ، میرے والد – جوکہ دین والے ہیں – نے اس شخص سے شادی کرنے سے اس لیے انکار کیا تھا کہ اس کا اخلاق اچھا نہیں تھا ، جس کی وجہ سے میری بہن نے گھر سے بھاگ کر بغیر ولی کے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
جس طرح اسلام میں عورت کا ولی (سرپرست) کی اجازت کے بغیر کئے گئے نکاح کو باطل قرار دے دیا گیا
(ترمذی ، کتاب النکاح عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : 1102)،
اسی طرح والدین و سرپرست کے علم میں بھی یہ بات ہونی چاہئے کہ کنواری لڑکی کی مرضی کے بغیر ، اجازت کے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
ولی کے نام ، اہم پیغام
(اسلام میں زبردستی کی شادی کی کوئی گنجائش نہیں )
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، کسی کنواری لڑکی کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے جب تک اس کی اجازت نہ لے لی جائے اور کسی بیوہ کا نکاح اس وقت تک نہ کیا جائے...
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ -
شیخ بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہے
اللہ تعالی ان سب کی مغفرت فرمائے ۔ اور اپنے خصوصی فضل سے ان کے درجات بلند کرے ۔آمین یا رب العالمین
اور جو زخمی ہے ان کو جلد صحت یاب فرمائے - آمین یا رب العالمین
لندن کا شفا خانہ
کاشف اعوان
شاید لندن میں ایسا کوئی مقناطیس ہے جو مشکل کی کسی بھی گھڑی میں سیاستدان کو کھینچنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ فوٹو:فائل
آخر لندن شہر میں ایسی کیا خوبی ہے کہ پاکستان میں جب بھی سیاسی بھونچال آتا ہے تو لندن شہر سیاستدانوں کی بیٹھک بن جاتا ہے، گزشتہ حکومت میں میمو گیٹ کے...
اولاد كو عطيہ دينے ميں عدل كرنا واجب ہے
ميں والدہ كو ايك ہزار ريال ماہانہ ديا كرتا تھا، حالانكہ انہيں مال كى ضرورت نہ تھى، يہ اس ليے ديتا كہ والدين كى نيكى ميں سے كچھ حصہ لوٹا سكوں، والدہ يہ رقم جمع كرتى رہتى رہى ہيں، اور كچھ عرصہ بعد ميں نے اپنا گھر تعمير كرنا شروع كيا تو مجھے رقم كى ضرورت پڑى...
پورا خاندان ايك ہى گھر ميں رہے تو كيا عورت سارا دن نقاب پہن كر ركھے !
ميں اپنے خاوند كے ساتھ ديور اور ساس كے ساتھ سسرالى گھر ميں رہتى ہوں، اس ليے كہ ہمارے پاس كوئى ملازم نہ ہونےكى بنا پر ہمارے ہاں عادت اور رواج ہے كہ عورت ہى گھر كے كام كاج كرتى ہے، اور بعض اوقات اس ميں مشكل اعمال بھى شامل ہوتے...
٭ ماہِ رجب کے ابتداء کی دعا
ضعیف احادیث، سلسلة الأحادیث الضعیفة
جب ماہ رجب شروع ہوتا تو رسول اللہ ﷺ دعا فرماتے :
اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي رَجَبَ وَشَعْبَانَ ، وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ.
"اے اللہ! ہمارے لیے رجب و شعبان میں برکت فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا۔"
(شعب الإیمان: ۳۸۱۵)
ضعیف...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
واقعۂِ اسراء و معراج کو افسانوی قصہ قرار دینے والے کا رد
سوال: ہمارے ہاں لیبیا میں کسی نے اسراء ور معراج کے واقعہ سے متعلق ہرزہ سرائی کی ہے، ایک اخبار میں نشر ہونے والے اپنے مضمون میں اس شخص کا کہنا ہے کہ: واقعۂِ معراج محض افسانوی قصہ ہے کسی انسان کیساتھ ایسا ہونا ممکن...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
چھوٹے شرک کا خوف
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے تم لوگوں (یعنی اُمت پر) جس چیز کا سب سے زیادہ خوف ہے وہ چھوٹا شرک ہے ، صحابہ کرام نے عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، چھوٹا شرک کیا ہے ؟ فرمایا ، دکھاوا (یعنی...