• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    عورت کی آزادی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عورت کی آزادی پر ایک دلچسپ تحریر۔۔ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B9%D9%88%D8%B1%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%AF%D9%84%DA%86%D8%B3%D9%BE-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D8%B1%DB%94%DB%94.27332/
  2. محمد عامر یونس

    قیامت کی نشانیاں :

    قیامت کی نشانی : عَنْ أَبِى هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَمُرَّ الرَّجُلُ بِقَبْرِ الرَّجُلِ فَيَقُولُ يَا لَيْتَنِى مَكَانَهُ ». (صحيح مسلم :7485، باب لاَ تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَمُرَّ الرَّجُلُ بِقَبْرِ الرَّجُلِ)
  3. محمد عامر یونس

    کاش ہمیں سوچنے کی فرصت ہوتی !

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! دو چیزیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابن آدم ، دو چیزوں کو نا پسند کرتا ہے (1) موت ، حالانکہ یہ موت فتنے سے بہتر ہے (2) مال کی قلت (کمی) حالانکہ یہ مال کی کمی (بروز قیامت) حساب کتاب کو کم (آسان) کرنے والی ہے (یعنی...
  4. محمد عامر یونس

    محمد رسول اللہ کا فرمان ! میرا پیغام لوگوں کو پہنچاو ! اگر چہ ایک آیت ہو -

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! غریب مسلمان کا رتبہ؟؟ سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک شخص رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے سے گزرا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دوسرے شخص سے ، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب بیٹھے ہوئے تھے ، پوچھا کہ...
  5. محمد عامر یونس

    یا اللہ ! ہمیں بھی بچا لے - آمین یا رب العالمین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! یا اللہ ! ہمیں بھی بچا لے - آمین یا رب العالمین جب اللہ تعالی کسی سے محبت کرتا ہے تو اُسے دنیا سے بچا لیتا ہے (دنیا میں مگن نہیں ہونے دیتا) ، جس طرح تم میں سے کوئی اپنے مریض کو (پرہیز یا نقصان دہ ہونے کی وجہ سے) پانی (کھانے پینے...
  6. محمد عامر یونس

    اولیاء اللہ کی خصوصیات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ولی کون ! شانِ اولیاءاللہ (مولانا ابراہیم جوناگھری حفظہ اللہ) لنک
  7. محمد عامر یونس

    بازاری روٹی کے لئے دسترخوان گھر سے لے کر جائیں !

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! بازاری روٹی کے لئے دسترخوان گھر سے لے کر جائیں !
  8. محمد عامر یونس

    جب غیر مسلم انگریزوں کو قرآن پاک کی تلاوت سنائی گئی تو انکا کیا ری ایکشن تھا ؟؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! جب غیر مسلم انگریزوں کو قرآن پاک کی تلاوت سنائی گئی تو انکا کیا ری ایکشن تھا ، دیکھ کر دنگ رہ جائینگے ویڈیو لنک http://inkshaftv.com/2016/04/06/what-happend-when-a-guy-asked-peoples-to-listen-quran-in-public/
  9. محمد عامر یونس

    دنیا کی دوڑ :

    ‘‘. ﻭﮦ ﮐﮭﺎﻧﺴﺘﮯ ﮐﮭﺎﻧﺴﺘﮯ ﺳﯿﺪﮬﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ’’ ﺗﻢ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﻨﺪ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ’’ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﻧﻌﻤﺘﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪﻭﮞ ﮔﺎ ‘‘ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ’’ ﻧﻌﻤﺘﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﮐﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ’’ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﮞ ﮔﺎ ‘ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﮑﻮﻥ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ‘‘ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺗﮍﭖ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ’’ ﮔﻮﯾﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺳﻮﻧﺎ ﺍﻭﺭ...
  10. محمد عامر یونس

    ان کمپنیوں کے پیچھے اصل طاقت کون ہے ؟ اوریا مقبول جان کا چشم کشا کالم

    پاناما سکینڈل میں آنے والے پاکستانی ناموں کو امین فہیم سے سبق سیکھنا چاہئے ۔۔۔!!
  11. محمد عامر یونس

    ان کمپنیوں کے پیچھے اصل طاقت کون ہے ؟ اوریا مقبول جان کا چشم کشا کالم

    ان کمپنیوں کے پیچھے اصل طاقت کون ہے ؟ اوریا مقبول جان کا چشم کشا کالم
  12. محمد عامر یونس

    ملالہ ہو یا شرمین عبید ، دنیا میں پزیرائی اسی کو ملتی ہے جو پاکستان کو گالی دیتا ہے.

    ثابت ہو گیا کہ پاکستان میں میں جس کو بهی آسکر ملا اپنی قوم سے غداری اور فراڈ کرنے کے عوض ملا.... لنک
  13. محمد عامر یونس

    کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں - کیا یہ شعر بولنا صحیح ہے ؟؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی کل میں نے یہ ویڈیو دیکھی تھی جو دیوبندیوں نے اپلوڈ کی تھی - شیخ میر محمدی حفظہ اللہ کی ویڈیو ہے جس میں انھوں نے اس شعر کے بارے میں گفتگو کی تھی جس سننے کے بعد میں کنفیوز ہو گیا تھا تو میں نے یہ پوسٹ کی تھی - شیخ آپ یہ ویڈیو سنے کیا...
  14. محمد عامر یونس

    دنیا کی دوڑ :

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! سخت اور مشکل گھاٹی سیدہ أم درداء رضی اللہ عنہا نے سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا وجہ ہے کہ دوسرے لوگوں کی طرح آپ کے دل میں دنیا کے مال و متاع کو حاصل کرنے کی چاہت نہیں ہے ؟ تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی...
  15. محمد عامر یونس

    اسی لئے (شام) سوریا سے محبت ہے !!!

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! فتنوں کا ظہور اور ایمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے دیکھا کہ کتاب کا ستون میرے تکئے کے نیچے سے نکال لیا گیا ، چنانچہ میں نے اپنی نظر اسی کی طرف لگائے رکھی ، تو کیا دیکھا کہ وہ ایک چمکتا ہوا نور تھا ، جو (ملک) شام...
  16. محمد عامر یونس

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    http://newstodaypk.com/in-riyadh-pm-modi-visits-tcs-all-women-it-centre/
  17. محمد عامر یونس

    سعودی عرب میں بھارت کے وزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال

    یہ سبھی بھارتی عورتیں ہیں. سعودی عرب میں سبھی عورتوں کو باپردہ رہنا لازمی ہے، خواہ وہ کسی مذہب سے تعلق رکھتی ہوں. اس میں زیادہ تر بھارتی ہندو عورتیں ہے جو سعودی عرب میں ‪#‎TCS‬ (Tata Consultancy Services) کمپنی میں کام کرتی ہیں. یہ تصویر مودی کے #TCS دورے کی ہے جو ریاض میں ہے. عجیب بات تو یہ ہے...
  18. محمد عامر یونس

    کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں - کیا یہ شعر بولنا صحیح ہے ؟؟

    کی محمداﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں کیا یہ شعر بولنا صحیح ہے ؟؟؟ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ! شیخ محترم اسحاق سلفی بھائی اس شعر کی تشریح کر دے - اور کیا اس میں شرک ہیں ؟؟؟
Top