الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دعوت کی اندر نرمی اختیار کرنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے -
جس کی جھلک آپ کو اس حدیث میں نظر آئے گی -
کردار کی عظمت ،، بدترین دشمن ،، مسلمان کیسے بنا ؟
ثمامہ بن اثال رضی اللہ عنہ پہلے کافر تھے۔ بنو حنیفہ کے سردار تھے۔ مسلیمہ کذاب کے کہنے پر رسول اللہ کو دھوکے سے قتل کرنے نکلے۔ مگر...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
انسان کو جہنم پہنچانے والی دو عظیم مہلک گناہ شرک بالله اور تقلیدِ آباء و اجداد
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
تحریر : [ أبو عامر۔ Abu Aamir ]
اللہ سبحانہ و تعالی نے انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لئے کرۂ أرض پر جتنے بھی انبیاء و رسول علیہم السلام...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وضوء كا طريقہ
الحمد للہ:
سب سے پہلے تو ہم اللہ تعالى كا شكر ادا كرتے ہيں جس نے آپ كو ہدايت نصيب فرمائى اور آپ كا شرح صدر كيا، اللہ تعالى سے ہمارى دعا ہے كہ ہميں اور آپ كو اپنى اطاعت و فرمانبردارى پر ثابت قدم ركھے، اور دينى امور كى تعليم حاصل كرنے كى جدوجھد اور كوشش...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مقتدى كى نماز ميں امام كے ساتھ حالتيں
الحمد للہ:
شيخ محمد ابن عثيمين رحمہ اللہ تعالى الشرح الممتع ميں كہتے ہيں:
مقتدى كى امام كے ساتھ چار حالتيں ہيں:
1 - امام سے آگے نكل جانا.
2 - امام سے پيچھے رہ جانا.
3 - امام كى موافقت كرنا.
4 - امام كى متابعت كرنا.
پہلى حالت...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز ميں امام سے سبقت لے جانا
الحمد للہ:
ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا:
" امام اقتدا اور پيروى كے ليے بنايا گيا ہے، چنانچہ جب وہ تكبير كہے تو تم تكبير كہو، اور اس كے تكبير كہنے سے قبل تكبير مت كہو، اور جب ركوع كرے...
علامہ شاطبیؒ لکھتے ہیں:
فاعلمو أنّ البدعۃ لا یقبل معھاعبادۃ من صلاۃ ولا صیام و لا صدقۃ ولا غیرھا من القربات ومجالس صاحبھا تنزع منہ العصمۃ و یوکّل إلی نفسہ، والماشی إلی و موقُوۃ معین علی ھدم الإسلام، فما الظّنّ بصاحبھا، وھو ملعون علی لسان الشّریعۃ، ویزداد من اللہ بعبادتہ بعدا، وھی المظّنۃ إلقاء...
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے:
کُنْتُ اَجْتَنِیْ لِرَسُوْلِ اللّٰہِ ۖ سِوَاکًا مِنَ الْاَرَاکِ (١٦١)
''میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے پیلو کی مسواک چنا کرتا تھا''۔
صحیح بخاری کی ایک روایت کے مطابق اپنی زندگی کے آخری لمحات میں آپ نے کجھور کی تازہ شاخ کومسواک کے طور...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کیا عورت کی آواز پردہ ہے؟
تحریر ثناء اللہ صادق تیمی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
ہمارے ہاں بعض مسائل میں حد سے زیادہ غلو یا افراط و تفریط سے کام لیاجاتا ہے ـ نتجہ کے طور پر کوئی چیز جو کہ شروط کے ساتھ جائز اور مباح ہوتی ہے وہ بھی حرام ہوجاتی ہے ـ انصاف یہ ہے کہ ہرمسئلے...
شافعی محشر ﷺ کا امت کی کثرت پر فخر :
عن أبي أمامة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :"تزوجوا فإني مكاثر بكم الأمم يوم القيامة ولا تكونوا كرهبانية النصارى "
(سنن البيهقی:13235,باب الرغبة في النكاح,حديث صحيح)
پاکی کی حالت میں رات بسر کریں :
عن ابن عمر رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : " طهروا هذه الأجساد طهركم الله فإنه ليس عبد يبيت طاهرا إلا بات معه ملك في شعاره لا ينقلب ساعة من الليل إلا قال : اللهم اغفر لعبدك فإنه بات طاهرا"
( المعجم الکبير للطبراني: 13620 حديث حسن)
طارق جمیل جیسے مولویوں نے ہی دین اسلام کا چہرہ مسخ کیا ہوا ھے۔ یہ لوگوں کی اصلاح کے چکر میں من گھڑت قصے کہانیاں سنا سنا کر اللہ کی توحید میں شرک کی ملاوٹ کرتے رہتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات میں ملاوٹ کرتے رہتے ہیں۔ اپنی تقریر کو پر اثر بنانے کے لئے عوام کو ایسے ایسے قصے...
کیا ہم مسلمانوں کی موجودہ پستی کی وجہ سائنس و ٹیکنالوجی میں پیچھے رہ جانا ہے؟
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
تحریر : [ أبو عامر۔ Abu Aamir ]
ہم مسلمانوں کی موجودہ پستی کی وجہ سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں پیچھے رہ جانا نہیں بلکہ اس کی اصل سبب الله تعالی کی ذکر ( کتاب الله...
Diya Pari
Salam bhai Agr koi shohr apni biwi se kahe talaq doun ga ya daita hon. To kia talaq ho jati hai?
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی اگر کوئی شوہر اپنی بیوی سے کہے طلاق دوں گا یا دیتا ہو تو کیا طلاق ہو جائے گی -