الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(اللهم لا تجعل قبري وثنا يعبد)
(مسند احمد: 2/246' والمصنف لابن ابي شيبة: 3/345)
"اے اللہ میری قبر کو ایسا بت نہ بنانا جس کی پوجا کی جائے"
اس حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبر کا بت کہا ہے - اور آج پاکستان میں جگہ جگہ قبر پرستی (بت پرستی) عام ہیں - جن کی پوجا کی جا رہی ہے -
آج ہندو بھی ہم سے یہ سوال پوچھتے ہیں۔
ہو گئی تیری مسجدیں ویران اور دربار گونجتے ہیں۔
فرق بس اتنا رہ گیا ہے اے مسلمان!
تم وسیلے کو لیٹا کر تو ہم اسے کھڑا کرکے پوجتے ہیں۔
میاں بیوی کے درمیان ناچاقی ختم کروائیں :
وَإِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَيْنِهِمَا فَابْعَثُوا حَكَمًا مِنْ أَهْلِهِ وَحَكَمًا مِنْ أَهْلِهَا إِنْ يُرِيدَا إِصْلاحًا يُوَفِّقِ اللَّهُ بَيْنَهُمَا
اور اگر تمہیں دونوں (میاں بیوی) میں جھگڑے کا ڈر ہو تو ایک شخص مرد کے خاندان سے اور ایک عورت کے خاندان سے...
آج کے دن ویلنٹائن کے حوالے سے جب ہمارے بھائی نے لندن کی سڑکوں پر مسلمان لڑکے لڑکیوں سے پوچھا تو ان کا جواب سنیں وہاں تو لوگ مخالفت کرتے ہیں مگر ہمارا میڈیا ترغیب دیتا ہے
ویڈیو
لنک
آگ کا دریا اور قرآن کی گواہی - قاری صاحب کی روتے ہوئے تلاوت سنیں اور دنیا میں بہتی آگ کے مناظر دیکھیں، جہنم ذہن میں گھوم جائے گی.
ویڈیو
لنک
اللہ تعالی ہمیں دنیا اور آخرت کی آگ سے محفوظ رکھے.
آمین یا رب العالمین
تبرکات ؟؟ ہاتھ جوڑ کر اپیل
آپ سب کو معلوم ہونا چاہئے کہ سوشل میڈیا پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب تبرکات و استعمال کی اشیاء آنکھیں بند کر کے لائک اور شیئر کی جاتی ہیں ، پتا نہیں کس لائک اور شیئرز کے ہوس کے مارے انسان نے اس من گھڑت طریقہ کو جعلی چیزوں سے سب سے پہلے شروع کیا ، جیسے ،...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
موت کے وقت ایسی علامات جو انسان کے اچھے یا برے ہونے پر دلالت کرتی ہیں
الحمد للہ:
پہلے سوال نمبر ( 10903) کے جواب میں حسن خاتمہ کی علامات کا بیان گزر چکا ہے ،یہ علامات انسان کے نیک اور اللہ کے قریب ہونے کی نشانی ہیں ۔
لیکن موت کے بعد ایسی کوئی قوی علامت موجود نہیں ہے...
دوسرا خطبہ :
تمام تعریفیں اللہ رب العالمین ، رحمن و رحیم کیلیے ہیں ، اسی نے اپنے علم، حکمت اور رحمت کی روشنی میں احکاماتِ شریعت جاری کیے، وہی پاکیزہ اور عظیم معبود بر حق ہے، میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ بر حق نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں ، وہی علم و حکمت والا ہے، میں...
بسم الله الرحمن الرحيم
"ازدواجی حقوق اور طلاق کے اسباب"
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 03-جمادی الاولی- 1437 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "ازدواجی حقوق اور طلاق کے اسباب" ارشاد فرمایا جس کے اہم نکات یہ تھے:
٭انسان کی تخلیق ایک جان سے
٭ نکاح اور زنا دو...
Kifayatullah Sanabili
1 گھنٹہ ·
اللہ رب العالمین کے فضل و کرم اور آپ حضرات کی دعاؤں سے آج میری بیٹی کے دل کا آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا ہے.
والحمد للہ علی ذلك
شیخ محترم @کفایت اللہ حفظہ اللہ کے فیس بک اکاونٹ سے شیئر کیا ہے -
ویلنٹائن ڈے کی رنگ رلیاں اورشام کے پیارے اور معصوم بچوں کا درد !!!
_______________________________________________________
حیرت ہوتی ہے ملکی وبین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی منافقت پر۔۔۔ کسی چھوٹے سے واقعے کی بڑی رپورٹنگ اور بڑے بڑے واقعات وسانحات کو نظر انداز کرنا۔۔۔۔۔۔ ناجائز پیارومحبت بانٹنے کے...
شرم وحیا ختم تو ایمان بھی ختم !
عن ابن عمر رضى الله تعالى عنهما قال قال النبي صلى الله عليه وسلم إنَّ الْحَيَاءَ وَالإِيمَانَ قُرِنَا جَمِيعًا ، فَإِذَا رُفِعَ أَحَدُهُمَا رُفِعَ الآخَرُ
(المستدرك علي الصحيحين للحاكم: 58: وصححه الذهبي)