• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    قرآن کریم مؤثر ربانی منہج

    تعلیم کتاب: لفظ تعلیم میں کتاب کی بتدریج تعلیم وتربیت کا مفہوم ملتا ہے ۔ جس میں ماحول ومواقع اور مکمل کتاب کی تعلیم حاصل کرنا اورکرانا ہے نہ کہ اس کے بعض حصوں یا سورتوں کی تعلیم ۔ اورنہ ہی ایک ہی ہلے میں سارے قرآن مجید کی تعلیم اس سے مراد ہے۔مکمل کتاب کا بتدریج سیکھنا ایمان ، یقین، اخلاص، عمل،...
  2. محمد نعیم یونس

    قرآن کریم مؤثر ربانی منہج

    تزکیہ: اس سے مراد طہارت نفس ہے۔ دل بھی لوہے کی طرح زنگ آلود ہوجاتے ہیں۔ دلوں میں جمی جہالت، رسم ورواج، آباء پرستی، اکابرپرستی، زیغ، سوء فہمی، کج فہمی، لاعلمی، فرسودہ نظریات وعقائد، دل کو ناپاک رکھتے اور نجس بنادیتے ہیں۔جنہیں ہم اعمال وگفتگو کی صورت میں دیکھتے اور سنتے ہیں۔ دل ہی ہر شر اور خیر کا...
  3. محمد نعیم یونس

    قرآن کریم مؤثر ربانی منہج

    قرآنی نسل کی تیاری کے لئے یہ سبھی کام اولاد کے بچپنے سے ہی شروع کرنے کے ہیں۔اس کے لئے سازگارماحول مہیا کرنا والدین کا فرض ہے۔دنیا میں مختلف مقامات پر اس کے مواقع الحمد للہ آج بھی موجود ہیں۔ اولاد کی درست اور صحیح فکری وعملی روش کا یہی وقت ہی بہت مناسب ہوتا ہے بڑے ہو کراس بارے میں سوچنا تو شادی...
  4. محمد نعیم یونس

    قرآن کریم مؤثر ربانی منہج

    ٭… حلقات بھی قرآنی تعلیم کے لئے بے حد مفید ثابت ہوئے ہیں۔ علماء تفسیرحالات وواقعات کو سامنے رکھ کرپوری ہمدردی اور ذمہ داری کے ساتھ اگر اسے واضح کریں تو لوگوں میں قرآن سیکھنے کا جذبہ و ذوق دوبالا ہوجائے۔ ٭… خواتین اپنے محلے کے بچوں بچیوں کو قرآن سے آشنا کرنے کے لئے گھر گھر میں یہ خیر لا سکتی...
  5. محمد نعیم یونس

    قرآن کریم مؤثر ربانی منہج

    تلاوت کے آداب وحقوق: اس عظیم کلام کی تلاوت کے چندآداب ہیں جنہیں ملحوظ رکھنا بہت ضروری ہے: ۱۔ سب سے پہلا ذریعہ اس کا حق تلاوت ہے۔ اسے سیکھنا یا سکھانا ہوگا تاکہ قرآن کریم کی تلاوت صحیح نطق کے ساتھ ہو اور تصحیف و لحن سے پاک ہو۔ تجوید صوتی جمال کو کہتے ہیں جسے کان محسوس کرتے ہیں یہ ابھارتی ہے کہ...
  6. محمد نعیم یونس

    قرآن کریم مؤثر ربانی منہج

    فضیلت تلاوت: تلاوت قرآن کا بھی ثواب ہے خواہ پڑھنے والاقرآن کریم کا ترجمہ نہ جانتا ہو۔مگر چونکہ قاری قرآن کا یہ ایمان ہے کہ یہ مقدس کتاب اللہ تعالی کا کلام ہے اس لئے اس کے عمل کی قدر دین کرتا ہے۔ آپ ۔ کا ارشاد ہے: ٭… تلاوت قرآن کے سلسلے میں یہ بات بہت اہم ہے کہ نماز جیسی عبادت بھی قرآنی آیات...
  7. محمد نعیم یونس

    قرآن کریم مؤثر ربانی منہج

    اچھی تربیت کا قرآنی نصاب: ۱۔ تلاوت آیات میں تلاوت سیکھنا، خود تلاوت کرنا اور تلاوت سننا شامل ہیں۔ تلاوت قرآن ہر ذکر سے بلند تر ذکر ہے۔عربی زبان میں تلاوت دو معنوں میں مستعمل ہے۔ تلا یتلوا تلواً سے مراد: پیچھے پیچھے چلنا۔ جیسے اونٹنی کا بچہ اپنی ماں کے نقش قدم پر پاؤں رکھ کر اس کے پیچھے پیچھے...
  8. محمد نعیم یونس

    قرآن کریم مؤثر ربانی منہج

    قرآن کریم مؤثر ربانی منہج ان پڑھ عرب اس کے اولین مخاطب تھے مگر پھر بھی قرآن مجیدنے ان پر اپنا گہرا اثر چھوڑا۔انہیں مہذب اور مؤدب انسان بنادیا۔وہ سرزمین عرب سے نکل کر جب عراق ، شام ، مصر اور سنٹرل ایشیا گئے تو نہ صرف اس کتاب کے ذریعے انہیں حلقہ اسلام میں داخل کیا بلکہ عربی زبان کی محبت نے ان سے...
  9. محمد نعیم یونس

    تعارف قرآن کریم

    موعظۃ: اس صفت سے یوں لگتا ہے جیسے قرآن مجید ہمارے حالات سے بخوبی واقف ہے اور حالات و واقعات کو جس پیرائے میں بیان کرتا ہے وہ ہم پر ہی منطبق ہوتے ہیں۔ یوں اس کی نصیحت دل پر اثر کرتی ہے۔فرمان باری تعالیٰ ہے: {یَأیُّہَا النَّاسُ قَدْ جَآئَ تْکُمْ مَّوْعِظَۃٌ مِنْ رَبِّکُمْ وَشِفَائٌ لِّمَافِي...
  10. محمد نعیم یونس

    تعارف قرآن کریم

    تنزیل: قرآن کریم کا ایک نام تنزیل بھی ہے جو بتدریج نازل ہونے کو کہتے ہیں۔ اس لئے علماء تفسیر قرآن کی بجائے تنزیل کالفظ زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ {وَإنَّہُ لَتَنْزِیْلُ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ}(الشعراء :۱۹۲) او ر بے شک یہ سب جہانوں کے پرور دگار کا نازل کردہ ہے۔ حدیث: قرآن کے لئے اللہ تعالیٰ نے...
  11. محمد نعیم یونس

    تعارف قرآن کریم

     الکتاب: قرآن کا یہ چوتھا نام ہے جو اس لئے ہے کہ قرآن کریم صرف زبانی کلام نہیں بلکہ الفاظ وحروف کا لکھا ہوامجموعہ بھی ہے ۔ لوح محفوظ میں بھی مکتوب ہے۔اسی لئے لفظ قرآن میں تلاوت کا مفہوم ملتا ہے اور لفظ کتاب میں قلم سے لکھے ہوئے کا۔ دونوں اعتبار سے یہ نام اسم بامسمی ہے۔ قرآن کی حفاظت بھی انہی...
  12. محمد نعیم یونس

    تعارف قرآن کریم

    مصحف: عرب دنیا میں قرآن کریم کو مصحف کہا جاتا ہے۔ اس کی دو وجہیں بتائی جاتی ہیں: پہلی وجہ: سیدنا ابوبکر صدیقؓ نے قرآن کریم کی تدوین کے بعد لوگوں سے فرمایا اس کے لیے کوئی مناسب نام تلاش کرو۔ چنانچہ کسی نے کہاکہ اس کا نام سفر رکھا جائے جو یہود کی مذہبی کتاب کا نام تھا۔یہودی اور عیسائی آج بھی...
Top