• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ۸ـ…درج ذیل علمی طریقہ اپنے پیش نظر رکھے : … بغیر کسی طوالت اور انوکھی باتوں کے قرآن کی تعلیم قرآن سے دے۔ …احادیث صحیحہ سے بھی میں مدد لے اور انہیں ہی حجت بنائے۔ …اگر ضرورت ہو تو اسباب نزول، ناسخ ومنسوخ اور احکام کو بھی بیان کرے۔ … جلیل القدر ائمہ مجتہدین کے بھی استدلال لے۔
  2. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ۷ـ…معلم بطور خاص علوم قرآن سے بھی واقف ہو۔ تاکہ وہ قرآن کریم کا صحیح ادراک کرسکے۔ ان کے بغیر زَلت اور ضلالت ہی اس کا مقدر ہوگی۔ان علوم میں علم القراءت جو کیفیت نطق اور قراءت کی مختلف وجوہ کا علم ہیں کیونکہ تغیر حرکات سے معنی مختلف ہوجاتا ہے۔نیز دیگر علوم قرآن میں اسباب تزول، الناسخ والمنسوخ اور...
  3. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ۶۔ معلم کو تعلیم قرآن کے لئے اپنے پیش نظر لغات میں ابن دریدکی الجمہرۃ فی اللغۃ، جوہری کی الصحاح، ابومنصور کی تہذیب اللغۃ، ابن قتیبہ کی غریبَیِ القرآن والحدیث، ابن فارس کی معجم مقاییس اللغۃ ، راغب اصفہانی کی مفردات جیسی بنیادی کتب کا مطالعہ کرنا چاہئے۔لغت ومحاورات عرب سے تو صحابہ رسول بھی...
  4. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ۵…علم الاشتقاق کا علم بھی معلم کے لئے انتہائی علم ہے جب کوئی اسم دو مختلف مادوں سے تو ظاہر ہے اس کا معنی بھی مختلف ہوگا ۔ جیسے: لفظ مسیح ہے کیا وہ سیاحۃ سے ہے یا مسح سے۔ نیز دونوں کا مطلب بھی مختلف ہے۔
  5. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ۴…علم صرف ونحو سے لاعلمی معلم سے بدعت وخطأ کا ارتکاب بھی کرادیتی ہے جیسے: اس آیت {یوم ندعوا کل أناس بإمامہم} میں لفظ امام کا واحد کسی نے أمّ (ماں) لیا ہے کہ لوگ روز قیامت اپنی ماؤں کے ساتھ نہ کہ باپوں کے ساتھ پکارے جائیں گے تاکہ ولد الزنا اس روز رسوا نہ ہو۔ اب اس مفسر کو کون بتائے کہ أمّ کی...
  6. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ۳… عربی زبان میں اہم علوم علم نحو وعلم صرف ہیں تاکہ اعرابی وصرفی کیفیت کو جان کر صحیح مفہوم اخذ کیا جاسکے۔ ورنہ محض حرکت کی تبدیلی سے معنی ایمان سے کفر اور کفر سے ایمان کی طرف پلٹ سکتا ہے۔قرآن تو عربی قواعد کا بھی نگران ہے اس لئے اس سے اغماض نہیں برتا جاسکتا۔اسی طرح علم صرف میں لفظ کی بناء اور...
  7. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ۲۔ وہ عربی لغت کا ماہر ہو تاکہ قرآنی کلمات کی وضاحت کرسکے کیونکہ قرآن مجید میں غریب، مترادف، اور اضداد بکثرت ہیں۔ان تمام اسالیب محاورہ کا عمیق مطالعہ رکھتا ہو۔اس لئے کہ قرآن عربی مبین میں نازل ہوا ہے۔ امام مجاہدؒ فرمایا کرتے: لَا یَحِلُّ لِأَحَدٍ یُؤمِنُ بِاللّٰہِ وَبِالْیَومِ الآخِرِ أَنْ...
  8. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    تعلیم قرآن کے لئے چند بنیادی علوم معلم قرآن(مرد یا عورت) کی شخصیت میں ذیلی علمی صلاحیت اور خصوصیات کا ہونا بہت ضروری ہے۔ ۱…قرآن پاک کو بخوبی تلاوت کرنا جانتا ہو نیز اس کے معانی ومفاہیم کو سمجھتا ہو۔ وہ قرآن کے اخلاق سے مزین ہواور سنت پرعمل کا اہتمام کرنے والا ہو۔وہ جسمانی اور عقلی اعتبار سے...
  9. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ٭…یہ صحابہ تاجر بھی تھے، مزدور بھی، کسان بھی تھے اور بڑھئی بھی، دانشور بھی تھے اور مدبر بھی۔ دیہاتی بھی تھے اور شہری بھی۔ روزگار و پیشے یا دیگر مصروفیات کی بناء پر انہوں نے تعلیم قرآن کو فراموش نہیں کیا۔بلکہ اسے ہر لحاظ سے مفید وبابرکت پاکر سیکھا۔ ہمیں بھی آج ایسا ہی کرنے کی ضرورت ہے۔یہ قرآن...
  10. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ٭…ہم سب دنیا کے مسافر وراہی ہیں جو ہماری زندگی کو برف کی طرح پگھلارہی ہے اور اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔ مقصد سے لگن اور منزل پر پہنچنے کی تڑپ ہی مسافر کو جگائے رکھتی ہے۔ قرآن پاک کی تعلیم ہمیں اسی ابدی منزل کی کامیاب وروشن راہیں دکھاتی ہے۔جس کی خواہش ہر انسان کی ہے۔بحیثیت ایک مسلمان کے...
  11. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ٭…اگر دنیاوی منفعت کے لئے دیگر زبانیں سیکھی جاسکتی ہیں تو عربی زبان کیوں نہیں سیکھی جاسکتی۔ عربی زبان کی برکت ہے کہ وہ دنیا کی معیاری اور دائمی ادبی زبان بن گئی ہے ۔ مسلمان بھی بلارنگ ونسل آپس میں اس زبان کی برکت ومحبت کی وجہ سے جڑے ہوئے ہیں۔سپین میں عربی زبان کے رواج نے یورپین زبانوں کو بے...
  12. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ٭… عربی زبان کو جوپختگی اور دوام حاصل ہے اس کی وجہ اس کی فصاحت وبلاغت اور الفاظ کا وسیع ذخیرہ (Vocabulary) ہونا ہے۔ایک خاندانی سسٹم کی طرح اس کا نظام ہے۔ماضی، مضارع، حاضر ومستقبل اور امر ونہی، اسم ظرف وافعل التفعیل کے ہمراہ مبالغے کے صیغے ہیں، مثلاً: اسم فاعل کا مبالغہ فَعَّال ہے۔ انسان زندگی...
  13. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    سیدنا ابن عباسؓ فرماتے ہیں: { فاطر السموات} کا صحیح مفہوم میرے ذہن میں نہیں آرہا تھا حتی کہ دو اعرابی ایک کنویں کے متعلق نزاع میرے پاس لے آئے۔ ان میں سے ایک نے اپنے حق ملکیت کے ثبوت میں کہا: أنَا فَطَرْتُہَا: میں نے ہی پہلی مرتبہ اس کنویں کو کھودا ہے۔ یہ کلمہ سنتے ہی مجھے اس مشکل کا جواب مل...
  14. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ٭… ابن خلدون اپنے مقدمہ میں لکھتے ہیں: عرب محض اہل زبان ہونے کی بناء پر قرآن کے اجمال وتفصیل سے کما حقہ آگاہ ہوجاتے تھے اور اس کے معنی ومفہوم کی تہہ تک پہنچ جاتے تھے۔(مقدمہ: ۴۸۰) حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ کسی بھی زبان میں لکھی ہوئی علمی تالیف محض اس زبان کے جاننے سے نہیں سمجھی جاسکتی بلکہ اس...
  15. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ٭…قرآن، ایک نظریہ وعقیدہ کی کتاب ہے۔ جس میں سراسر توحید کی دعوت ہے۔اس میں بیان شدہ شریعت، راہنما شریعت ہے۔اس کے مقابل میں بے شمار نظریات، اور ازم اٹھے، قانون بنے جو وقتی سیاسی غلبہ حاصل کرنے کے بعد مغلوب ہوگئے۔ مگر کیا یہی قوانین انسانوں میں مساوات یا متوازن زندگی کی ضمانت دے سکے؟۔قرآن نے اپنے...
  16. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ٭…اس میں پیشین گوئیاں ہیں۔تاریخ ہے جس کی تحدید کرنا بہت مشکل ہے۔ مثلاً: {إذ قالوا لنبی لہم ابعث لنا ملکاً }۔ موسیٰ علیہ السلام کے بعد یہ کون سے نبی تھے؟ اس کا تعین اسرائیلیات کا گہرا مطالعہ چاہتا ہے۔ پھرذرا آگے {وقد أخرجنا من دیارنا} سے کیا مراد ہے کس نے انہیں ان کے علاقوں سے نکالا تھا؟ اور...
  17. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ٭… قرآن مجید ہر دور کے لئے نئی کتاب ہے۔یہ ایک Living Book زندہ کتاب ہے ۔ اس کی تعلیم وتعلم کے لئے ہر دور کے عصری علوم کا جاننا انتہائی ضروری ہے تاکہ دلوں کے تالے کھلیں،تدبر وتفکر کی عادت طلبہ میں پیدا ہو۔ سورج کی روشنی کی طرح قرآن اپنا نور وعلم پھیلاتاجائے۔ جتنی کھلی اور بڑی کھڑکی ہوگی اتنی...
  18. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    باب: ۳ تعلیم قرآن تعلیم: علم الصرف میں لفظ تعلیم ، تفعیل کے وزن پر ہے۔ جس کی خصوصیت میں تصییر(ہوجانا، بنانا) کا معنی ہوتا ہے۔ جیسے وَتَّرَ القَوْسَ۔ اس نے کمان کو زرہ دار بنایا۔ اسی طرح تعلیم کا معنی ہوگا کہ بتدریج مگر تسلسل کے ساتھ کسی کو علم کی روشنی سے منور کرنا۔ تاکہ وہ تاریکیوں میں نہ...
  19. محمد نعیم یونس

    قرآن کریم مؤثر ربانی منہج

    سوالات ۱۔ قرآن کریم کا تعارف کراتے ہوئے اس پر ایک جامع نوٹ لکھئے۔ ۲۔ لفظ قرآن کا صحیح تلفظ کیا ہے؟ اس کے مصدری معانی علماء کی آراء سمیت لکھئے۔ کیا یہ رائے درست ہے کہ قرآن بمعنی قرا ء ت ہے؟ ۳۔ درج ذیل نے قرآن کریم کا تعارف کس کس طرح پیش کیا ہے؟ اللہ تعالی نے ، رسول اللہ ﷺ نے ، علماء سلف نے...
  20. محمد نعیم یونس

    قرآن کریم مؤثر ربانی منہج

    تبصرہ: یہی وہ اصلاحی ، اسلامی ،تربیتی اور وائمی نصاب ہے جسے رسول اللہ ﷺ نے بطور معلم اپنے اصحاب کو پڑھایا، اس کی تعلیم عام کی اور انتہائی مختصر عرصے میں ایسا اخلاقی، روحانی اور علمی انقلاب برپا کیا جس کا تصور آج کے ترقی یافتہ وسائل کی موجودگی میں بھی نہیں کیا جاسکتا۔ صاف ستھرے اور ہنستے بستے...
Top