• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    دوسرے گروہ کو اس کی تعلیمات واحکام سے کوئی غرض نہیں بلکہ وہ اس کے تعویذ وعملیات بنانے اور محض اس کی تلاوت میں اتنا ثواب حاصل کرنے یا فوت شدہ لوگوں کو بھیجنے میں مصروف ہے جس کا آپ وہم وگمان نہیں کرسکتے۔ مشہور صوفی بشر حافی قرآن کی برکات اور اس کا ثواب اس انداز سے پیش کرتے ہیں: ایک بار میں نے...
  2. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    ٭…ترجمہ قرآن کے بارے میں صوفی حضرات افراط وتفریط کا شکار ہوئے ہیں۔ ابن عربی جو صوفیاء کے شیخ اکبر ہیں وحدت الوجود کی جب عینک لگاتے ہیں تو ایسا لگتا ہے قرآن کا جواب لکھ رہے ہیں اور ہر مشرک انہیں موحد نظر آتا ہے۔ انہی کے معتقد شیخ تلمسانی فصوص الحکم کی شرح کیا کرتے جب فصوص میں وارد خلاف شرعی مسائل...
  3. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    رہا قرآن کریم کا معنوی ترجمہ، تو یہ اصلاً جائز ہے کیونکہ اس پر لفظی ترجمے جیسی کوئی پابندی نہیں بلکہ ایسا کرنا فرض ہے ورنہ عربوں اور غیر عربوں تک قرآن کریم کی بات کیسے پہنچے گی؟ کیونکہ ابلاغ قرآن تو واجب ہے۔ مگراس کی بھی کچھ شروط ہیں : ۱۔ اس ترجمہ کو قرآن کا بدل نہ سمجھا جائے کہ اب قرآن پاک...
  4. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    ۱۔ لفظی ترجمہ : یعنی ہر حرف کے نیچے اس کا لفظی ترجمہ لکھا ہو۔ ۲۔ معنوی ترجمہ: کلام اللہ کے مفہوم کی تعبیر دوسری زبان میں یوں کرنا کہ الگ الگ لفظ کے معنی اور ترتیب کا اس میں لحاظ نہ رکھا جائے۔یہ ایک گونہ تفسیری ترجمہ ہوجاتا ہے۔ ترجمہ کے بارے میں علماء کی رائے : اکثرعلماء کا یہی کہنا ہے کہ...
  5. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    ترجمہ ومفہوم قرآن : ۱۔ معانی قرآن میں غور خوض کرنا بھی تلاوت میں مطلوب ہے۔ عبرت کے ہر مقام پر ذرا ٹھہرنا، غور کرنا اور وعدہ ووعید سے اثر لینا قلبی اصلاح کی علامت ہے۔ ارشاد الٰہی ہے: {اَفَلاَ یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَطوَلَوْ کَانَ مِنْ عِنْدِ غَیْرِ اللّٰہِ لَوَجَدُوْا فِیْہِ اخْتِلاَفًا...
  6. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    ایک سروے: ہمارا اپنا سروے یہی بتاتا ہے کہ چار فیصد مسلمانوں کا تعلق قرآن مجید کی تلاوت سے ہے۔ لیکن ان میں کتنے ہیں جو اسے سمجھتے ہیں؟۔ایک اور سروے یہ بھی ہے کہ ائمہ وخطباء حضرات کی اکثریت ترجمہ قرآن تک نہیں جانتی۔نتیجۃً چھیانوے فیصد آبادی تلاوت قرآن کو نہیں جانتی۔ہماری یہ لاتعلقی ۔۔۔ دین سے...
  7. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    سویلین: اندرون ملک، قوم کی تربیت واخلاقی حفاظت کے لئے سویلین کا کردار بڑا اہم ہوا کرتا ہے۔جن میں سیاستدان، اینکرز، بیوروکریٹ، سرمایہ دار، زمیندار، ملازم وخادم، مرد وخواتین سبھی وقعت رکھتے ہیں۔ ان میں قرآن کریم کی تعلیم ۔۔۔تلاوت وترجمہ سمیت عام کردی جائے۔ فوجی مجاہد: جو نظریاتی سرحدوں کی حفاظت...
  8. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    ٭…تلاوت سیکھنے کے بعد کم ازکم اسے زندگی میں ایک بار ترجمہ وتعلیم کے ساتھ کسی عالم سے ضرور پڑھ لیا جائے ۔محض صرفی، نحوی انداز سے چند ایک مقامات کو پڑھنے پر اکتفاء کرنا یا یہ سمجھنا کہ اب سبھی کچھ سمجھ آجائے گا یہ زندگی بھر کے لئے اپنے آپ کو خوش فہمی میں مبتلا کرنے والی بات ہے۔سی طرح بے سوچے...
  9. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    چنداہم ہدایات: ٭… قرآن مجید کی آیات واحکام پر بغیر علم گفتگو کرنا اخلاقی، دینی اور علمی اعتبار سے بہت بڑا جرم ہے۔ایسے لوگ تو خود اپنے خلاف اللہ تعالی کو گواہ بنالیتے ہیں کہ {وأن تقولوا علی اللہ ما لا تعلمون}۔ اللہ کے بارے میں وہ وہ باتیں کہو جن کا تم علم نہیں رکھتے۔ جو چاہا کہہ دیا یہ ایمانی...
  10. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    ایک قول یہ بھی ہوسکتا ہے کہ اس فجر سے مراد لیلۃ القدر کی فجر ہو۔کہ رات بھر عبادت کرتے کرتے فجر کی مبارک ساعتیں آگئیں جو نتیجے کے اعتبار سے بہت ہی عظیم ہے۔اور اسی عشرہ اخیرہ کی باقی راتیں بھی بڑی مبارک ہیں۔ {ولیال عشر} عموماً کہا جاتا ہے کہ اس سے مراد ذو الحجۃ کے دس دن ہیں۔ دلیل یہ دی جاتی ہے کہ...
  11. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    ایک عمدہ مثال: ہمارے ہاں تفاسیر بھی ایک ہی منہج کو لئے ہوئے ہیں۔ اپنے اپنے مذاہب کو حق ثابت کرنے اور اسلاف کی تفاسیر کو نئی تفسیرمیں جمع وتدوین کرنے کا طریقہ کار ہے۔آج کے دور میں ضرورت اس بات کی ہے کہ مختصر اور جامع علمی بات مسلمان کو ایسی سمجھا دی جائے کہ قرآ ن کا لفظ لفظ اس پر کھلتا جائے۔ اس...
  12. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    ٭… تعلیم قرآن کے آج الحمد للہ بے شمار حلقے ، ادارے، زاویے، اور معاہد ہیں۔کورسز اور مناہج ہیں۔ تراجم وتفاسیر ہیں۔لیکچرز اور آڈیو ویڈیوز ہیں۔اورماشاء اللہ بہت سے خیرخواہ بھی ہیں۔خواتین میں بھی یہ ذوق جاگ اٹھا ہے۔وہ بھی قرآن کریم کو سیکھنے اور سمجھنے کا سچا جذبہ رکھتی ہیں۔ تقریباً ایک کروڑ سے زائد...
  13. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    ٭…رہی تفسیر تویہ قرآن فہمی کا ایک ذریعہ ہے اور جس میں مفسر عموماً اس مقام پر حاشیہ آرائی کرتا ہے جہاں اسے دل جسپی ہوتی ہے مگر جہاں اس کا دل نہیں چاہتا یا سمجھانے سے وہ قاصر رہتا ہے وہاں بیشتر آیات کی تفسیروہ سابقہ حاشئے کی طرف اشارہ کرکے اس لئے ترک کردیتا ہے کہ یہ تکرار ہے جبکہ قرآن کریم میں...
  14. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    سبھی تدبر کریں۔ اس کی آیات میں غور وفکر کریں اور جو کچھ اس میں کہا گیا ہے اس سے نصیحت پکڑیں۔یہی غور کرنا ہی اس کا سیکھنا ہے۔ورنہ وہ الفاظ کا مجموعہ ہے اور بے اثر بھی۔ا سی طرح یہ ارشاد بھی: {أَفَلَا یَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ أَمْ عَلٰی قُلُوبٍ أَقْفَالُہَا} (محمد:۲۴) کیا یہ قرآن پر غور نہیں...
  15. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    ٭… یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ تمام انسان یکساں قابلیت کے حامل نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کسی بات یا کلام کو سمجھنا چند لوگوں کے لئے تو آسان ہوتاہے مگر بہتوں کے لئے مشکل۔ اس لئے دانا وعقل مند نیز اچھی شخصیت والے لوگ اسے سیکھ کر عام انسانوں کو اس کی تعلیم دیں۔آپ ﷺ نے فرمایا: خَیْرُکُمْ مَنْ...
  16. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    ٭…یہ سعادت قرآن سے محبت، اسے سیکھنے اور قبول کرنے کی سچی لگن سے ہی نصیب ہوتی ہے۔ تلاوت ، ترجمہ اور مفہوم سب جانا جاسکتا ہے مگرہمارے اندر کیا تبدیلی آئی؟ ہم کتنا بدلے؟ عقیدہ وعمل درست ہوا؟ ان کا جواب اسی مقصدمیں مضمر ہے۔ اسی لئے تو اسلام نے اس کا سیکھنا ہر مسلمان مرد وعورت کے لئے واجب قرار دیا...
  17. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟

    تعلیم قرآن یا تفسیرقرآن؟ تعلیم کتاب کیوں اور تفسیر قرآن کیوں نہیں؟ کیاعام فرد کے لئے تفسیر کی ضرورت ہے یا تعلیم کی؟ نیز تفسیر قرآن تو ہوگئی مگر کیا اس سے تعلیم قرآن ہورہی ہے؟ کیاتفسیر کے بعد طالب علم کے لئے قرآن پڑھنا ، اس کے الفاظ کے معنی ومفہوم کو سمجھنا ممکن ہوگیا؟ کیا الفاظ کی معنوی وضاحت...
  18. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    ٭… آپ ﷺ نے خود صحابہ کرام کوقرآنی مطالب کی بتدریج تعلیم دی جو ان کا اوڑھنا بچھونا بن گئی۔دار ارقم ہو یا اصحاب صفہ ہر نیا آنے والا حلقہ رسول میں بیٹھتا ، قرآن مجید کی عبارت کو، اس کے معنی ومفہوم کو قراءت سمیت سیکھتا اور پھر واپس جاکر دوسروں کو سکھاتا۔ ابتدائی دور میں تعلیم قرآن کے لئے خبابؓ بن...
  19. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    رسول اکرمﷺ بحیثیت ایک معلم آپ ﷺ معلم قرآن تھے۔یہی آپ ﷺ کا منصب تھاجو اللہ تبارک وتعالی نے آپ کو عطا فرمایا اور اسے اپنا ایک احسان عظیم فرمایا: {کما أرسلنا فیکم رسولاً منکم یتلو علیکم آیتنا ویزکیکم ویعلمکم الکتب والحکمۃ ویعلمکم ما لم تکونوا تعلمون}۔ جیسا کہ ہم نے تم میں ایک رسول بھیجا جو تم...
  20. محمد نعیم یونس

    تعلیم قرآن

    طالب علم کی خصوصیات ۱۔طالبعلم کلاس میں آنے سے قبل تیار ہو۔ مسواک وخوشبو کا استعمال ضرور کرے۔ راستہ میں ذکر کرتا ہوا آئے۔ ۲۔اپنے اخلاق اور کردار کو بہتر سے بہتر بنائے۔ اسباق ہی نہیں بلکہ قرآن کریم کوجتنا یاد کرسکتا ہو اس عرصہ میں کر لے۔ ۳۔ کوشش کرے کہ استاذ کی آمد سے قبل اپنی جگہ پر طالب علم...
Top