• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    ''سعودی سلامتی کو خطرہ ہوا تو پاکستان بھرپور جواب دے گا''

    ''سعودی سلامتی کو خطرہ ہوا تو پاکستان بھرپور جواب دے گا'' سعودی عرب کے وزیر دفاع اور نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان خصوصی دورے پر پاکستان پہنچے، جہاں انہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم نواز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں. محمد بن سلطان کا دورہ پاکستان 34 رکنی عرب فوجی اتحاد کے...
  2. محمد عامر یونس

    " حدود اور سزاؤں کا اسلامی تصور"

    یہ بات کسی کے ذہن سے اوجھل نہیں رہنی چاہیے کہ نفاذِ شریعت اور احکامِ شریعت لاگو کرنے سے پوری امت افراتفری اور تباہی سے محفوظ ہوگی ، معاشروں میں بگاڑ پیدا نہیں ہوگا، اس کیلیے ترقی کے راستے میں رکاوٹ بننے والے بیوقوف ، مجرم اور فسادی طبع لوگوں کو روکنا ہوگا، آپ ﷺ نے پورے معاشرے کو سمندر میں چلتی...
  3. محمد عامر یونس

    فورم کی پسندیدہ لڑیاں

    سونا اور نمازِ فجر کا ناغہ : ’’مسائل اور حل‘‘ وجہ پسندیدگی : شیخ محمد صالح المنجد، حفظہ اللہ نے بڑے اچھے انداز میں فجر کی نماز باجماعت پڑھنے کا حل بتایا ہے -
  4. محمد عامر یونس

    فورم کی پسندیدہ لڑیاں

    ؛؛نماز میں صف بندی کی اہمیت؛؛ وجہ پسندیدگی : بڑی وضاحت کے ساتھ قرآن و سنت کی روشنی میں ؛؛نماز میں صف بندی کی اہمیت؛؛ کے مطالق لکھا ہے
  5. محمد عامر یونس

    کفار پوچھتے ہیں کہ اللہ تعالی کو کس نے پیدا کیا ہے ؟؟؟

    کفار پوچھتے ہیں کہ اللہ تعالی کو کس نے پیدا کیا ہے جب میں کفار کو یہ کہتا ہوں کہ اللہ تعالی نے ہر چیز کو پیدا کیا ہے تو وہ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ اللہ تعالی کو کس نے پیدا کیا ہے ؟ اور شروع سے اللہ تعالی کیسے موجود تھا ؟ میں اس سوال کا رد کیسے کروں ؟ الحمد للہ : 1- کفار کی طرف سے آپ کو یہ سوال...
  6. محمد عامر یونس

    سونا اور نمازِ فجر کا ناغہ : ’’مسائل اور حل‘‘

    نوافل پڑھنا مگر ؟ (حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے سُلَيْمانَ بنَ أبي حَثمة رضی اللہ عنہ کو فجر کی نماز میں (حاضر) نہ پایا ،، پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا صبح (کسی کام سے) بازار جانا ہوا اور سلیمان رضی اللہ عنہ کا گھر مسجد اور بازار کے درمیان تھا ، ان کی والدہ سے ملاقات ہونے پر ان سے پوچھا...
  7. محمد عامر یونس

    کفارہ ، درجات ، نجات ، مہلک

    کفارہ ، درجات ، نجات ، مہلک (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین چیزیں (گناہوں کا) کفارہ ہیں ، اور تین چیزیں درجات (کی بلندی کا باعث) ہیں ، تین چیزیں نجات (دوزخ سے چھٹکارہ) دینے والی ہیں ، اور تین چیزیں (ہی) ہلاک کرنے والی ہیں ،،، کفارات (یہ ہیں) : (1) سخت سردی میں اچھی طرح سے...
  8. محمد عامر یونس

    نماز میں صف بندی کی اہمیت :

    سب سے بہتر اُٹھنے والا قدم : (اجر و ثواب کے لحاظ سے سب سے بہتر اُٹھنے والا قدم وہ ہےجو (نماز میں) صف کا خلا پر کرنے کے لئے اُٹھایا جائے ) (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) ---------------------------------------------------- ( السلسلة الصحيحة : 2533 ، ، صحيح الترغيب : 504 ، ، الترغيب...
  9. محمد عامر یونس

    نماز میں صف بندی کی اہمیت :

    ایک درجہ ایک گھر: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو (نماز میں) صف میں خالی جگہ کو پُر کرتا ہے، تو اللہ اِس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند کرتا ہے اور جنت میں اس کے لئے ایک گھر بنا دیتا ہے ------------------------------------------------ (الترغيب والترهيب : 1/234،، صحيح الترغيب...
  10. محمد عامر یونس

    حمل ضائع کرنا کبیرہ گناہ ہے :

    پڑھیے......مگر دل تھام کر دَھپ۔۔۔۔ "اُف" ۔ ۔ ۔ ۔ یا اللہ۔۔۔ یہ کس نے مجھے اتنی بےدردی سے پھینکا، وہ پتھریلی زمین پر گرا ہوا سوچ رہا تھا، نہ جانے کون اس قدر بے رحم ہو سکتا ہے....! اس نے اپنے ہاتھوں کو ہلانے جُلانے کی کوشش کی، مگر بے سود...... اس نے چینخنے چلانے کی کوشش کی مگر اس کے منہ سے صرف...
  11. محمد عامر یونس

    نام نہاد سکالر کا پٹہ اور دوپٹہ ۔۔۔ طیبہ ضیاء

    بَابٌ : فِيْ قَبْضِ الْعِلْمِ بِقَبْضِ الْعُلَمَائِ علماء کے اٹھا لینے سے علم کے اٹھائے جانے کے متعلق (1858) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم يَقُولُ إِنَّ اللَّهَ لاَ يَقْبِضُ الْعِلْمَ انْتِزَاعًا...
  12. محمد عامر یونس

    " حدود اور سزاؤں کا اسلامی تصور"

    حدود کے نفاذ سے اللہ تعالی کی طرف سے برکت، فضل، اور خیر و بھلائی حاصل ہوتی ہے: {وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْقُرَى آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَفَتَحْنَا عَلَيْهِمْ بَرَكَاتٍ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ} اگر بستی والے ایمان لائیں اور تقوی اختیار کریں تو ہم ان پر آسمان و زمین سے برکتوں کے دروازے کھول...
  13. محمد عامر یونس

    " حدود اور سزاؤں کا اسلامی تصور"

    بسم اللہ الرحمن الرحیم " حدود اور سزاؤں کا اسلامی تصور" فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 28-ربیع الاول- 1437کا خطبہ جمعہ " حدود اور سزاؤں کا اسلامی تصور" کے موضوع پر ارشاد فرمایا جس کے اہم نکات یہ تھے: ٭ شریعتِ اسلامیہ کی خوبیاں ٭ شریعتِ اسلامیہ کے مقاصد...
  14. محمد عامر یونس

    موت سے فرار ممکن نہیں !!!

    بے شک ہر نفس کو موت کا مزہ چکھنا ھے. کس طرح بلی اپنے بچے کو دفن کر رہی ہے ویڈیو لنک
Top