الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
10پاروں کی تلاوت کرکے سوئیں :
____________________
عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه قال قال النبي صلى الله عليه و سلم لأصحابه: "أيعجز أحدكم أن يقرأ ثلث القرآن في ليلة " . فشق ذلك عليهم وقالوا أينا يطيق ذلك يا رسول الله ؟ فقال ( الله الواحد الصمد ثلث القرآن "
(صحیح البخاری: 4727باب فضل قل ھو...
وہ منافق ہی ہو سکتا ہے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے میری اس مسجد (یعنی مسجد نبوی) میں اذان سنی ، ، اور پھر بغیر کسی ضرورت کے مسجد سے باہر چلا گیا ،، اور پھر(نماز کی ادائیگی کے لئے) واپس لوٹ کر نہ آئے تو وہ منافق ہی ہو سکتا ہے...
فرشتوں کے لشکر!
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی آدمی جب کسی چٹیل میدان میں ہو ، اور نماز کا وقت ہو جائے ، تو اسے چاہئے کہ وضو کرے ، اگر پانی میسر نہ ہو ، تو تیمم کر لے ، پھر اگر وہ (اکیلا ہونے کے باجود بھی ) اقامت کہہ کر نماز پڑھے تو اس کے ساتھ اس کے فرشتے نماز پڑھتے ہیں ،...
دينى تہوار و جشن
برائے مہربانى مجھے اسلام ميں دينى تہوار اور جشن كے متعلق بتائيں ؟
الحمد للہ:
ہم مسلمانوں كے ہاں صرف عيد الفطر اور عيد الاضحى كے دو تہوار ہيں اس كے علاوہ كوئى اور تہوار نہيں، ان تہواروں ميں ہم فرحت و خوشى اور سرور كا اظہار كرتے ہيں، اور اہل و عيال كو مباركباد ديتے ہيں، بلكہ اس...
دو سجدوں کے درمیان رفع الیدین کرنے کا حکم ؟؟؟
سوال: کیا دو سجدوں کے درمیان رفع الیدین کرنے سے متعلق کوئی حدیث صحیح ثابت ہے؟ کیونکہ امام البانی رحمہ اللہ نے پانچ ایسی احادیث ذکر کی ہیں جن میں صراحت کیساتھ دو سجدوں کے درمیان رفع الیدین کرنے کا نبوی عمل موجود ہے، لیکن ہمیں صحیح بخاری اور بیہقی...
نمر النمر کیسے توہین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کر رہا ہے
ویڈیو
لنک
#پاکستان یا #ایران ؟ پاکستان میں بسنے والے شیعہ کس کے مفادات کے تحفظ کے لیے کام کر رہے ہیں. پاکستان میں کہیں شیعہ بغاوت کے لئے راہ تو ہموار نہیں کی جارہئ ہے ..... حکومت پاکستان #پاک فوج #عوام کو سوچنا ہوگا ......
قابل غور بات ۔۔۔!!! ۔۔۔ توجہ فرمائیں
اگر سعودی شہری غلط حرکت کرتا ہے تو وہ ہمارے لئے
باعث دلیل نہیں بلکہ ہم اسے ڈنکے کی چوٹ پر غلط کہتے ہیں۔
جب ہم اہل ِ بدعہ کا رد اور تنقید کرتے ہیں کہ قبر والوں سے مانگنا شرک
ہے اور مزارات پر خرافات کرنا یہ سب غلط ہے تو اہل بدعہ ہمیں کسی
سعودی شہری کی...
گمراہ ہونے کی وجوہات میں سے ایک علماء کی توہین کرنا ہے !
شیخ محترم @رفیق طاھر حفظہ اللہ
شیخ سلیمان الرحیلی حفظه الله فرماتے ہیں :
" گمراہ ہونے کی وجوہات میں سے ایک علماء کی توہین کرنا ہے - یہ ایک ایسا معاملہ ہے جو ایک انسان کو رلا دیتا ہے-
⭐ میرے بھائیو! یہ عمل بذات خود گمراہ کن ہے اور یہی...
بریلویوں کے مشہور عالم دین قاری ظہیر الدین امام اسمٰعیل صاحب, کے اولیاء کرام کے مزار پر عرس کےمتعلق کیا خیال ہیں ؟
ضرور سنیں اور شیئر بھی کریں بریلوی بھائی خاص طور سے سنیں اور سمجھنے کی کوشش کریں.....
ویڈیو
لنک
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم
وہ میری اُمت سے نہیں
---------------------
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص بڑوں کا احترام نہیں کرتا ، چھوٹوں پر شفقت نہیں کرتا اور علماء کی قدر نہیں کرتا ، وہ میری امت میں سے نہیں
----------------------------------------------------------...
ذيل ميں ہم چند ايك ضوابط پيش كرتے ہيں جن سے آپ مشروع اور بدعتى ورد درود معلوم كر سكتے ہيں:
اول:
سب سے بہتر ورد وہ ہے جس كے الفاظ نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم سے منقول ہيں، كيونكہ اللہ سبحانہ و تعالى اپنے نبى كے ليے وہ كلمات اور الفاظ اختيار كرتا ہے جو اكمل اورافضل ہيں، اور نبى كريم صلى اللہ...
کیا یہ دُرود مسنون ہے یا بدعتی دُرود ہے ؟
دورد تنجينا:
ہم پوچھتے ہيں اس كى دليل كہاں ہے، اور پھر يہ ياد ركھيں درود ايك عبادت ہے اور عبادت توقيفى ہوتى ہے جب يہ ثابت ہى نہ ہو تو اس پر عمل كيسے كيا جا سكتا ہے ؟ .
کیا یہ دُرود مسنون ہے یا بدعتی دُرود ہے ؟
درود لكھى:
يہ درود سلطان محمود غزنوى كى طرف منسوب كيا جاتا ہے اور اس كى فضيلت ايك لاكھ درود كے برابر بيان كرتے ہيں.
كيا يہ يہ فضيلت درورد ابراہيمى كو بھى حاصل ہے ؟؟؟
اس كے علاوہ بھى كئى ايك درود بنا ركھے جن ميں درود مقدس جو سارے كا سارا ہى شركيہ...
کیا یہ دُرود مسنون ہے یا بدعتی دُرود ہے ؟
درود تاج:
اس كے خواص اور فضائل بيان كرتے ہوئے صاحب كتاب لكھتا ہے:
1 - اگر كسى شخص كو نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كى زيارت كا دل و جان سے آرزو ركھتا ہو تو وہ عروج ماہ جمعہ كى شب نماز عشاء سے فارغ ہو كر باوضو اور قبلہ رخ اور خوشبو دار لباس پہن كر ايك سو...
شیخ نمر کو سزائے موت، سعودی گرینڈ مفتی بھی میدان میں آگئے، واضح اعلان کر دیا
شہربین ٹائمز
جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک) شیعہ عالم شیخ نمر کا سرقلم کیے جانے پر سعودی عرب کے مفتی اعظم بھی میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے واضح اعلان کر دیا ہے کہ شیخ نمر سمیت 47لوگوں کے سرقلم کیے جانے کا فیصلہ اللہ کی کتاب...
قابل غور بات ۔۔۔!!! ۔۔۔ توجہ فرمائیں
اگر سعودی شہری غلط حرکت کرتا ہے تو وہ ہمارے لئے
باعث دلیل نہیں بلکہ ہم اسے ڈنکے کی چوٹ پر غلط کہتے ہیں۔
جب ہم اہل ِ بدعہ کا رد اور تنقید کرتے ہیں کہ قبر والوں سے مانگنا شرک
ہے اور مزارات پر خرافات کرنا یہ سب غلط ہے تو اہل بدعہ ہمیں کسی
سعودی شہری کی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم :
عذاب کا آنکھوں دیکھا حال !
حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا جب صبح کی نماز پڑھ لیتے تو ہماری طرف منہ کر کے فرماتے: کیا آپ میں سے کسی نے آج رات کوئی خواب دیکھا ہے۔ حضرت سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں اگر کسی نے کچھ...