• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    جمع قرآن اور اس کی تدوین

    آپﷺکی زیر نگرانی جو کتابت قرآن ہوئی وہ سبعہ حروف پر مشتمل تھی۔ اس کی آیات کی ترتیب توقیفی تھی ۔آپﷺ جہری نماز کی قراءت میں عموماً اختیار اسی ترتیب کو ہی اختیار فرماتے۔ حتی کہ سورتوں سے قبل بسم اللہ کی تحریر بھی آنحضرتﷺ کے حکم سے کی گئی۔اس کی دلیل یہ حدیث ہے جو امام نسائی ؒاپنی سنن کبرٰی میں...
  2. محمد نعیم یونس

    جمع قرآن اور اس کی تدوین

    کتابت: حفاظت قرآن کا اصل دارومدار تو حفظ تھا مگر نبی اکرم ﷺ نے قرآن کی کتابت کا بھی اہتمام کرڈالا۔ یہ بھی قرآن مجید کا جمع کرنا ہے۔نزول کے بعد آپ ﷺ کاتبان وحی کو جبریل امین کی ہدایت کے مطابق فرماتے کہ یہ آیات نازل ہوئی ہیں جنہیں فلاں سورہ کی فلاں آیت کے سرے پر رکھو اور لکھو۔اس طرح قرآن کریم...
  3. محمد نعیم یونس

    جمع قرآن اور اس کی تدوین

    عہد نبوی میں قرآن کریم کو جمع کرنے سے کیا مراد ہے؟ امام بخاری ؒنے اپنی صحیح میں تین احادیث روایت کی ہیں۔ ۱۔ قتادۃؓ نے سیدنا انسؓ بن مالک سے پوچھا کہ دور نبوی ؐ میں قرآن کس نے جمع کیا؟ انہوں نے کہا : چار آدمیوں نے جو انصاری تھے؛ ابی بن کعبؓ، زید بن ثابتؓ ، معاذ بن جبل ؓ اورابوزیدؓ ۔(صحیح...
  4. محمد نعیم یونس

    جمع قرآن اور اس کی تدوین

    آپ ﷺنے یہ بھی فرمایا: میں اشعری ساتھیوں کو ان کی آوازوں سے پہچان لیتا ہوجب وہ رات میں داخل ہوکر قرآن پڑھتے ہیں اور میں رات ہی میں ان کی قرآنی آوازوں سے ان کے گھروں کو پہچانتا ہوں اگرچہ میں نے ان کے گھروں کو نہیں دیکھا جب وہ دن کے وقت نکلتے ہیں۔(صحیح مسلم ۴؍۱۹۴۴) آپﷺ نے صحابہ کو صرف قرآن کے...
  5. محمد نعیم یونس

    جمع قرآن اور اس کی تدوین

    مکہ میں حفظ: مکی مسلمان بھی حیرت انگیز قوت حافظہ کے مالک تھے جنہوں نے تیرہ برس کے عرصے میں مکہ میں نازل ہونے والے قرآنی حصے کو سرعت سے اپنے سینوں میں محفوظ کر لیا۔ صحابہ کرام وصحابیات کی بڑی تعداد نے نہ صرف اسے یاد کیا بلکہ لکھا بھی اور غورو تدبر کرنا بھی سیکھا۔وہ اپنی پیاری نیند اور نرم وگرم...
  6. محمد نعیم یونس

    جمع قرآن اور اس کی تدوین

    جمع قرآن کے چار ادوار: یہ وعدہ اللہ تعالی نے خوب نبھایا اور اس کی حفاظت کا سامان ہر دور میں کرتا رہا۔اس کے کل چار ادوار ہیں جنہیں پڑھ کر معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالی نے سوائے قرآن کریم کے اپنی کسی اور کتاب کے ساتھ حفاظت کا یہ معاملہ نہیں کیا۔یہ ادوار درج ذیل ہیں: پہلا دور: عہد نبوی میں جمع...
  7. محمد نعیم یونس

    جمع قرآن اور اس کی تدوین

    باب: 6 جمع قرآن اور اس کی تدوین جمع قرآن سے مراد قرآن کریم کا جمع کرنا۔ خواہ حفظ سے ہو یا کتابت سے یا تلاوت کی ریکارڈنگ سے۔ اور تدوین سے مراد اس کو کتابی صورت میں ترتیب دینا ہے۔ان سب مراحل کی ایک دل چسپ معلوماتی تاریخ ہے جسے ایک طالب علم کے لئے جاننا بہت اہم ہے۔تاکہ وہ آگاہ رہے کہ یہ مقدس کتاب...
  8. محمد نعیم یونس

    شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

    آمین یا رب العالمین!
  9. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب دو اسلام جدید ایڈیشن

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! جب تک لنک درست نہیں ہوتا ۔۔اگر آپ اس کتاب سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں تو ۔۔یونی کوڈ میں مراسلات کی شکل میں دستیاب ہے۔ تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''
  10. محمد نعیم یونس

    بیٹھک

    لگتا ہے اپنے آبائی گھر میں رمضان المبارک کی چھٹیاں منانے تشریف لائے ہوئے ہیں؟
  11. محمد نعیم یونس

    علم نزول ِقرآن

    ٭… لوگ آپ ﷺ کے پاس آکر موجودات اور مشاہدات سے متعلق سوالات کرتے جن کا جواب سوال ذکر کرکے دیا جاتا: {یَسْأَلُونَکَ عَنِ الْخَمْرِ وَالْمَیْْسِر۔۔}(البقرۃ:۲۱۹) {یَسْأَلُونَکَ مَاذَا یُنفِقُونَ۔۔} (البقرۃ:۲۱۵) {وَیَسْأَلُونَکَ عَنِ الْمَحِیْض۔۔۔}(البقرۃ:۲۲۲){یَسْأَلُونَکَ عَنِ الشَّہْرِ...
  12. محمد نعیم یونس

    علم نزول ِقرآن

    نبی اکرمﷺ بہترین صفات کے حامل ہونے کے باوجود بشر تھے۔ کچھ دنیاوی معاملات میں آپ ﷺ سے غلطی ہو جانے کا امکان بہرحال موجود تھا۔ آپﷺ کے اعلیٰ و ارفع مقام کی وجہ سے چھوٹے سے چھوٹے قصور کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا تھا۔ لہذا فوراً آپﷺ کو تنبیہ کر دی جاتی تھی۔ مثلاً: ٭ …نبی اکرم ﷺ نے اپنے اوپر...
  13. محمد نعیم یونس

    علم نزول ِقرآن

    ۹۔ رسول اکرم ؐ پر رحمت و شفقت: قرآن کا تدریجی نزول اللہ تعالیٰ کی طرف سے رسول اکرم ﷺ پرخاص رحمت و شفقت کی علامت ہے کیونکہ اگر ایک دم سب کچھ بتا دیا جاتا کہ یہ چیزیں حلال ہیں اور یہ حرام۔ قوم سے یہ کام کروانے ہیں۔ فلاں وقت آپﷺ کو یہ مشکلات پیش آئیں گی۔ یہ سوالات آپﷺ سے پوچھے جائیں گے...
  14. محمد نعیم یونس

    علم نزول ِقرآن

    بذریعہ وحی ایک حکم آتا ۔ جب لوگ اس حکم پر عمل کے لئے تیار ہو جاتے تو پھر دوسرا حکم نازل کردیا جاتا ۔ اسے تدریج کہتے ہیں۔ تدریج کی مثال: احکام شریعت میں تدریج کی سب سے اہم مثال شراب کی حرمت ہے جو تین مراحل میں ہوئی۔ لیکن ان سے قبل غیر محسوس طریقے سے شراب سے متنفر کرنے کی کوشش کی گئی۔ مثلاً...
  15. محمد نعیم یونس

    علم نزول ِقرآن

    ۶۔ گذشتہ انبیاء کے حالات: گذشتہ انبیاء نے دعوت و تبلیغ کی راہ میں جو مشکلات اٹھائیں ان کے واقعات بیان کرکے بھی نبی اکرم ﷺ کے دل کو مضبوط کیا جاتا: {فَاصْبِرْ کَمَا صَبَرَ أُوْلُوا الْعَزْمِ مِنَ الرُّسُل۔۔۔} (الأحقاف:۳۵) آپؐ اس طرح ثابت قدم رہئے جس طرح کہ اولو العزم پیغمبر ثابت قدم رہے۔ ان...
  16. محمد نعیم یونس

    علم نزول ِقرآن

    ۴۔ حفاظت رسولﷺ: اللہ تعالیٰ نے نبی اکرم ﷺ کی حفاظت کا جو ذمہ لیا تھا وقتا فوقتا اس کی یا ددہانی کرائی جاتی تا کہ آپﷺ کے اندر استقلال وبہادری اور جرأت وہمت کا جذبہ مزید ابھرے۔ مثلاً: {وَاللّٰہُ یَعْصِمُکَ مِنَ النَّاسِ¢} (المائدہ: ۶۷) اور اللہ تعالیٰ آپؐ کو لوگوں سے بچائے گا۔ {وَإِذْ...
  17. محمد نعیم یونس

    علم نزول ِقرآن

    ۱۔ آیات کا دو بار نزول: تثبیت ِقلب ِرسول ﷺ کا ایک منفردذریعہ یہ بھی تھا کہ پہلے سے نازل شدہ آیات کو دوبارہ دہرایا جاتا تھا او ران کے ذریعے سے نبی اکرم ﷺ کے دل کو مضبوط کیا جاتا تھا۔ مثلاً: معوذتین کے بارے میں ایک رائے یہ ہے کہ یہ سورتیں مکی ہیں جبکہ دوسری رائے کے مطابق مدنی ہیں۔ درست بات یہ...
  18. محمد نعیم یونس

    علم نزول ِقرآن

    قرآن کے منجماً نزول کی حکمتیں : قرآن کریم کا تدریجی نزول بے شمار فوائد و اسرار پر مشتمل ہے۔ اگر اس تدریجی نزول میں کوئی حکمت و مصلحت نہ ہوتی تو دیگر کتب مقدسہ کی طرح اس کو بھی دفعۃً نازل کر دیا جاتا مگر حکمت ربانی یہ چاہتی تھی کہ قرآن کریم ، دیگر کتب سے ممتاز رہے اس لئے قرآن کو اولاً پہلے...
  19. محمد نعیم یونس

    علم نزول ِقرآن

    نزول ِ ثالث کی مدت: اس تیسرے مرحلے کی مدت کے بارے میں تین اقوال پائے جاتے ہیں۔ ۱۔ پہلی رائے کے مطابق قرآن کریم بیس برس میں نازل ہوا۔ یعنی دس برس مکہ میں اور دس برس مدینہ میں۔ یہ گروہ سیدنا ابن عباسؓ کے ایک قول کو بنیاد بناتا ہے اور فترۃ الوحی کو مدت نزول میں شامل نہیں کرتا۔ ۲۔ ایک اور...
  20. محمد نعیم یونس

    علم نزول ِقرآن

    قرآن کے مرحلہ وار نزول کی وجوہات: قرآن کو مختلف مراحل میں نازل کرنے کی کئی وجوہات ہیں۔ جو ۱۔ جبرائیل علیہ السلام نے اذن الٰہی سے یہ قرآن آپ ﷺ کے قلب مبارک پر نازل کرنا تھا۔ ان کی رسائی لوح محفوظ تک نہ ہونے کی وجہ سے قرآن کو آسمان دنیا پر نازل کیا گیا۔ ۲۔ قرآن کی عظمت کا تقاضاتھا کہ...
Top