تجزیہ:
وہ وحی جو سیدنا موسیٰ علیہ السلام پر توراۃ کی صورت میں اور سیدنا عیسیٰ ؑپر انجیل کی صورت میں اتری ان کا کیا حال ہوا؟ کس نے بنواسرائیل پر حملہ کیا؟ ان کے ہیکل کو مسمار کیا اور تورات کے اوراق تک پھاڑ ڈالے کچھ بھی محفوظ نہ رہا۔ پھر کیا غلامی سے نسلوں بعد نجات پانے کے بعد محض یادداشت سے کتاب...