• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    مفہوم قرآن کی حفاظت۔ایک اور معجزہ

    ٭… یہ درست کہا جاتا ہے کہ فُتِحَتِ البِلاَدُ ِبالسَّیْفِ وَفُتِحَتِ الْمَدِیْنَۃُ بِالْقُرْآنِ۔ دنیا کے مختلف علاقے تلوار سے فتح ہوئے مگر مدینہ منورہ صرف قرآن کریم سے ہی فتح ہوا۔ سیدنا مصعب بن عمیر اور عبد اللہ ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہما کو جناب رسالت مآب ﷺ نے مدینہ بھیجا۔دونوں نے وہاں جم کر...
  2. محمد نعیم یونس

    مفہوم قرآن کی حفاظت۔ایک اور معجزہ

    ٭… رئیس مکہ ولید بن مغیرہ نے جب قرآن کو آپ ﷺ سے سنا تو اس کا دل پسیج گیا اور بے ساختہ پکار اٹھا: یَا عَجَبًا لِّمَا یَقُولُ ابْنُ أَبِی کَبْشَۃَ۔۔یَعْنِی مُحَمَّدًا ﷺ۔۔ فَوَاللہِ مَا ہُوَ بِشِعْرٍ، وَلَا سِحْرٌ ، وَلا یُہْمَزُ مِنَ الْجُنُونِ، وَإِنَّ قَوْلَہٗ لَمِنْ کَلاَمِ اللہِ۔ بڑے تعجب کی...
  3. محمد نعیم یونس

    مفہوم قرآن کی حفاظت۔ایک اور معجزہ

    اثرات: ٭… مکی لوگ ہی تھے جو قرآن کریم سے تأثیر سے خائف تھے اور منصوبہ بند تھے کہ جہاں کہیں یہ پڑھا جائے خود نہیں سننا اور نہ ہی سننے دینا ہے۔کیونکہ وہ جانتے تھے کہ صرف اس کا سماع ہی ہمارے دل کے تاروں کو نہ صرف چھیڑتا ہے بلکہ رام کردیتا ہے۔ابن ہشام نے سیرت میں لکھا ہے کہ ابوسفیان بن حرب، ابوجہل...
  4. محمد نعیم یونس

    مفہوم قرآن کی حفاظت۔ایک اور معجزہ

    مقام شکر ہے کہ یہ کوششیں کافی حد تک کامیاب رہیں۔ مگر الحاد پرستوں نے قرآنی مفہوم کو بگاڑنے میں بھی پورا زور صرف کیا اور اپنی دانش و تدبر کے ایسے تاویلی مفاہیم ایجاد کئے کہ شیطان بھی حیران رہ گیا۔ ان بددیانت مولفین نے حقائق کو بدلنے میں انتہاء کردی۔ کبھی لغت کا سہارا لیا تو کبھی حدیث کو تاریخ...
  5. محمد نعیم یونس

    مفہوم قرآن کی حفاظت۔ایک اور معجزہ

    ٭… قرآن کی اصل تفسیررسول اکرم ﷺ کی زندگی ہے آپ ﷺ پرہی وہ اترا ہے اس لئے آپ ﷺ ہی اس کے صحیح اور مستند معلم ومفسر ہو سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے انسانی عقول پر فہم قرآن کا دارومدار نہیں رکھا بلکہ جناب رسالت مآبﷺ کے ذریعے سے اپنے کلام کی مراد واضح کردی تا کہ احتمالات کا دارو مدارہی ختم ہو جائے یا کم...
  6. محمد نعیم یونس

    مفہوم قرآن کی حفاظت۔ایک اور معجزہ

    ٭… جہاں ترجمہ وتشریح کی ضرورت محسوس ہوئی اسے قرآن مجید کے الفاظ وحی سے جدا کرنے کی کوشش کی اور نہ اس کی اجازت دی۔ علماء نے بغیر نص (Text) کے ترجمہ شائع کرنے کی اجازت دی۔ پہلے یہ پابندی اس لئے تھی کہ سابقہ کتب کی تحریف اسی اجازت ہی سے ہوئی اور نص غیر اہم ہوکرمحفوظ نہ رہی۔ ٭…دنیا کی ہر زبان وقت...
  7. محمد نعیم یونس

    مفہوم قرآن کی حفاظت۔ایک اور معجزہ

    مفہوم قرآن کی حفاظت۔ایک اور معجزہ ٭…مختلف حربوں سے اسے مشکوک بنانے ، اسے دہشت گرد کتاب قرار دینے اور اسے محرف کرنے کی اندر اور باہرجو کوشش وسازش ہوئی اس کی تاریخ اہل علم پر عیاں ہے۔ مگراللہ نے اس کی حفاظت خود ذمہ لی اور مسلمانوں کی قوت حفظ سے بھی کرڈالی۔ رسول اکرم ﷺ کی تشریح وعمل کو دوام بخش کے...
  8. محمد نعیم یونس

    اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل

    ٭… قرآن پاک میں کسی بھی قسم کی تحریف و تبدیلی نہ ہونے کا ثبوت ایک رپورٹ سے ملتا ہے جو اس صدی کے اوائل میں جرمنی کی میونخ یونیورسٹی سے ایک طویل ریسرچ کے بعد شائع کی گئی۔ دنیا میں موجود قدیم و جدید قرآن کے نسخے اکٹھے کر کے ان کا آپس میں مقابلہ کیا گیا۔ اس مقصد کے لئے ۱۹۳۳ء؁ تک تقریباً بیالیس...
  9. محمد نعیم یونس

    اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل

    ٭… سابقہ کتب وصحائف لکھے ہوئے نازل ہوئے جن کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے انہیں ہی سپرد کیا تھا۔غالباً حکمت یہ تھی کہ جب ان کی نااہلی کے سبب ان میں تحریف ہو تو انہیں ناقابل عمل قرار دے کر آخر میں ایک ابدی کتاب بتدریج نازل کردی جائے جو تمام انسانیت کی فلاح کا پیغام لئے ہوئے ہو۔ قرآن پاک ہی وہ...
  10. محمد نعیم یونس

    اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل

    ٭… صحف ابراہیمی وموسوی ناپید ہوگئے مگر ان کی تعلیمات کیا تھیں؟ اہل کتاب ہمیں بتائیں یا نہ بتائیں مگر یہ حقیقت ہے کہ ان میں بھی اللہ تعالی کے بااختیار اور مالک کل ہستی ہونے کا تعارف تھا اور لوگوں کو اسی کی چوکھٹ پر جھکنے کی تعلیم دی گئی تھی۔ان میں واضح ہدایت یہ بھی تھی کہ روز قیامت نسلی تفاخر کی...
  11. محمد نعیم یونس

    اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل

    ٭…قرآن مجید نے سابقہ کتب وانبیاء کی تصدیق کی۔اور واضح کیا کہ توحیدکے احیاء اور شرک کی بیخ کنی کے لئے ہی انبیاء کرام کی بعثت ہوئی ، انہیں معجزات بھی عطا کئے ۔کتب وصحیفے نازل کئے ۔اسی کی تعلیمات ہیں کہ سیدنا عزیرہوں یا عیسیٰ علیہما السلام دونوں ابن آدم ہیں۔جن کے لئے حیات وموت لازمی ہے۔اہل کتاب کا...
  12. محمد نعیم یونس

    اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل

    ٭… قرآن مجید ایک ایسی کتاب ہے جو تورات وانجیل میں کی گئی تحریف وتبدیلی سے آگاہ کرتی ہے اورانبیاء ورسل پر تھوپے گئے بے سروپاواقعات والزامات کی سختی سے تردید کرتی ہے۔بلکہ ان کی عصمت واحترام اور رب کریم کے ہاں ان کے مقام عالی کو واشگاف الفاظ میں بیان کرتی ہے۔اسی وجہ سے اسے مہیمن کہا گیا ہے۔ عورت کو...
  13. محمد نعیم یونس

    اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل

    ٭…مادہ مچھر کے اوپر کیا چیز ہوتی ہے جس کی مثال قرآن میں دی گئی ہے: { مَثَلاً مَّا بَعُوْضَۃ فَمَا فَوْقَہَا}(البقرۃ: ۲۶) مائیکرو سکوپ بتاتی ہے کہ وہ اس کی جوں ہے۔ کتنی حیران کن ہے۔ ان کے علاوہ قرآن مجیدمیں ان گنت بیان شدہ حقائق ہیں جن کے سامنے حیاتیات(Biology) ارضیات(geology) اور...
  14. محمد نعیم یونس

    اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل

    ٭… مادہ مکھی ہی شہد جمع کرتی اور بناتی ہے نیز اس کی طرزِ معاشرت بھی عجیب ہے: {وَاَوْحٰى رَبُّكَ اِلَى النَّحْلِ اَنِ اتَّخِذِيْ مِنَ الْجِبَالِ بُيُوْتًا} (النحل : ۶۸) تمہارے رب نے مادہ مکھی کو الہام کیا کہ وہ پہاڑوں پہ اپنے گھر بنائے۔ ٭… بچہ رحمِ مادر میں کن تدریجی مراحل سے گذر تا ہے۔ اس کی...
  15. محمد نعیم یونس

    اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل

    ٭… بارش کیسے ہوتی ہے؟ قرآن کریم اس کی تفاصیل دیتا ہے: {۔۔۔اَنَّ اللہَ يُزْجِيْ سَحَابًا ثُمَّ يُؤَلِّفُ بَيْنَہٗ ثُمَّ يَجْعَلُہٗ رُكَامًا فَتَرَى الْوَدْقَ يَخْرُجُ مِنْ خِلٰلِہٖ۔۔۔} (النور:۴۳) بے شک اللہ تعالی بادلوں کو چلاتا ہے پھر انہیں آپس میں ملاتا ہے۔پھر ان بادلوں کو تہہ در تہہ کردیتا...
  16. محمد نعیم یونس

    اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل

    {وَأَرْ‌سَلْنَا الرِّ‌يَاحَ لَوَاقِحَ فَأَنزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَسْقَيْنَاكُمُوهُ وَمَا أَنتُمْ لَهُ بِخَازِنِينَ ﴿٢٢﴾} (الحجر:۲۲) ہم ہی بھیجتے ہیں بارآور بوجھل ہوائیں، پھر آسمان سے پانی برسا کر وہ تمہیں پلاتے ہیں۔جب کہ تم اس کو سٹور کرنے والے نہیں ہو۔ اس آیت میں لفظ اَرْسَلْنَا...
  17. محمد نعیم یونس

    اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل

    ٭… پیش آنے والے واقعات کے بارے میں قرآن مجید نے بڑے واضح اشارے دیے جوحرف بحرف ثابت ہوئے اور ہو رہے ہیں مثلاً: { الم ﴿١﴾ غُلِبَتِ الرُّ‌ومُ ﴿٢﴾ فِي أَدْنَى الْأَرْ‌ضِ وَهُم مِّن بَعْدِ غَلَبِهِمْ سَيَغْلِبُونَ ﴿٣﴾ فِي بِضْعِ سِنِينَ۔۔۔} (الروم :۱۔۴) الم ۔اہل روم مغلوب ہوگئے اس ملک میں جو حجاز...
  18. محمد نعیم یونس

    اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل

    ٭…قرآن کی حفاظت کتابت کے ذریعے بھی ہوئی۔ کاتبین وحی گو کم تھے لیکن ہر وقت نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر رہتے۔ پھر جونہی کوئی وحی نازل ہوتی آپ ﷺ انہیں بلوا کر وہ آیات لکھوا لیتے۔ یہ کاتب انتیس۔۔ اور بعض علماء کے نزدیک۔۔ انچاس تھے۔ ان کاتبین میں مرد حضرات کے علاوہ خواتین بھی شامل ہیں۔ جن میں سیدہ...
  19. محمد نعیم یونس

    اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل

    ٭… جبریل ؑ امین سے بھی اسے پہنچانے میں کوئی بھول چوک نہیں ہوئی۔ {اِنَّہٗ لَقَوْلُ رَسُوْلٍ كَرِيْمٍ۱۹ۙذِيْ قُوَّۃٍ عِنْدَ ذِي الْعَرْشِ مَكِيْنٍ۲۰ۙمُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِيْنٍ۲۱ۭ} (التکویر:۱۹۔۲۱) بے شک وہ معزز قاصد کا کلام ہے جو قوت والا ہے۔ خدائے عرش کے نزدیک مرتبے والا ہے اسکی اطاعت کی جاتی ہے اور...
  20. محمد نعیم یونس

    اللہ کی کتاب ہونے کے دلائل

    ٭… حاسد خود متذبذب تھے کہ آخر ہم اس کتاب کو کیا کہیں۔کیونکہ وہ کبھی اسے شعر کہتے اور کبھی کہانت، کبھی جادو ، تو کبھی مجنونانہ باتیں کہہ کے ٹرخاتے۔ مگر قرآن کریم اپنی لطیف وٹھوس گفتگو سے انہیں یہ قائل کرتا رہا کہ یہ اللہ تعالی کا کلام ہے۔ ٭۔ رسول اکرم ﷺ کو یہ اجازت نہیں تھی کہ آپ ﷺ ا قرآن میں...
Top