الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
2…کتابت حدیث ۔
٭… آپ ﷺ نے اپنی احادیث خود لکھوائیں۔دنیا کی ہر نابغۂ روزگار شخصیت کے حالات زندگی کی معلومات کو سرمایۂ افتخار سمجھا جاتا ہے۔ اس شخصیت کی ذاتی زندگی کے نمایاں پہلو، اس دور کا معاشرہ اورتاریخی وعملی کام ،یہ سب علمی دل چسپی سے خالی نہیں۔قوم اپنے ان ہیروز کو جان کر اپنے ماضی پر فخر...
نشری ذ رائع :
تعلیم حدیث کے لئے آپ ﷺ نے موجود وسائل کا بھی بھرپوراستعمال فرمایا جو مختلف مقامات و اوقات میں افراد وگروہوں سے ملاقاتوں اورمجالس تعلیم وارشاد پر مبنی تھے۔ مثلاً:
٭…واقعات وحوادث جوصحابہ کرام کو پیش آتے وہ فوراً آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوکر آپ ﷺ کو آگاہ کرتے اور آگاہی چاہتے۔ آپﷺ بھی...