الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اداؤں کے تعویذ !
لنک
یہ جو عورتیں تعویذ لینے آتی ہیں ناں...... کہ حضرت تعویذ دیں میرا خاوند میرے ساتھ ٹھیک نہیں تو مجھے بڑی حیرانی ہوتی ہے. حیرت کی بات ہے کہ یہ جوان العمر بیوی ہے اور اللہ تعالٰی نے اس کو عقل دی، سمجھ دی، تعلیم دی، شکل دی سب کچھ دیا اور یہ تعویذ مانگتی پھرتی ہے.
یاد رکھنا...
’’پٹہ ‘‘ ایک ایسی چیز ہے جو کتے کے گلے میں ہوتا ہے، آج ایک ایسی قوم پیدا ہو گئی جو خود کو کتا کہلانے اور اپنے گلے میں پٹہ ڈالنے کو پسند کرنے لگی۔ ایسی ہی قوم کے ایک نام نہاد جاہل سکالر نے ARY کے ایک مارننگ شو میں ننگے سر بیٹھی خاتون سے خر مستیاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ
’’جس کے گلے میں محبتِ رسول...
Khalid Bin Waleed
زرولی خان صاحب آپ کے منہ سے یہ باتیں اچهی نہیں لگی آپکی باتوں میں صرف اور صرف جیلسی کے علاوه اور کچھ نہیں هے کاش آپ یہ باتیں نہ کرتے تو اچها هوتا اب آپ بهی سنئے توریت انجیل بائبل ان کے بارے میں آپ نے صیح کہا کے یہ منسوخ هوچکی هے مگر کیا آپنے کبهی سوچا هے عیسائی بائبل کو مانتے...
بسم اللہ الرحمن الرحیم !
"استغفار کیوجہ سے بیوی میں تبدیلی آگئی"
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ :
ایک دن میں گھر پہنچتے پہنچتے دیر ھوگئی، تھکن سے چور گھر پہنچا، دروازہ کھولتے ہی پتہ چلا بیوی غصہ کی حالت میں انتظار فرما رہی تھی، چہرہ اترا ھوا تھا، میرے پہنچتے ہی سوالات شروع کردی، اور میری...
کیا ھمارے کسی عالم نے جھاد النکاح کا فتوی دیا تھا۔۔؟؟!
جھاد النکاح کے نام سے علماء کو بدنام کرنے کی کوشش کس طرح سے کی گئی۔۔ دیکھیں اور شئیر کریں۔۔!!
ویڈیو
لنک
بھارت کا سیکولرازم چہرہ بے نقاب، اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کا کرناٹک میں داخلہ بند
آئی این پی 2 گھنٹے پہلے
ڈاکر ذاکر پر یہ پابندی دفعہ144کے تحت عائدکی گئی ہے، کمشنر منگلورو پولیس۔ فوٹو: فائل
مینگلورو: بھارت کی ریاست کرناٹک کی حکومت نے معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پر پابندی عائد کر دی۔...
السلام علیکم !
تمام مقلدین حنفی بھائی میرے اس سوال کا جواب دے دیں -
اگر ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا سنت ہے تو حنفی خواتین سینے پر ہاتھ کیوں باندھتی ہیں؟
اور وہ حدیث بھی پیش کر دے جس میں عورتوں کو سینے پر ہاتھ باندھنے کا حکم دیا گیا ہیں ؟؟؟
میرا سوال نماز کے دواران ہاتھ باندھنے کے سلسلے میں ہے۔ میں کسی مسلک (حنفی، شافعی، وہابی وغیرہ) سے تعلق نہیں رکھتاہوں۔ میں صرف صداقت کی اتباع کرنا چاہتا ہوں، اگر کسی امام کا قول ہو تو میں ان کااحترام کرتاہوں۔ میں نے بہت سے لوگوں کو سینہ پر ہاتھ باندھتے ہوئے دیکھاہے، لیکن امام اعظم ابوحنیفہ رحمتہ...
اگر ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا سنت ہے تو مسلم خواتین سینے پر ہاتھ کیوں باندھتی ہیں؟ یہ کون سا طریقہ ہے کہ آدمی ناف کے نیچے اور عورت سینے پر ہاتھ باندھیں؟ براہ کرم، صحیح حدیث سے ثابت کریں۔ صحیح بخاری اور دوسری احادیث کی کتابوں میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحیح اقوال موجو ہیں ،مسلمانوں کو ان...
السلام علیکم !
آپ اتنی پوسٹوں پر جواب دے رہے ہیں - بڑی حیرت ہوئی آپ کی اس بات سے کہ آپ کو اس کا علم نہیں -
اپنے علماء سے پونچھ کر بتا دے - آپ کے جواب کو انتیظار کروں گا -
کیوں آپ سے بیوی اور بیٹیوں کے مطالق سوال نہ ہو گا کیا آپ ان کے مکلف نہیں
السلام علیکم !
میں آپ سے پھر یہ سوال کرتا ہو کہ اگر سینے پر ہاتھ باندھنے کی کوئی بھی روایت کتب احادیث میں موجود ہیں عورتوں کے مطالق تو وہ پیش کر دے آپ کی عین نوازش ہو گی -