الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب "اللہ اور انسان" از حافظ مبشر حسین لاہوری
رویت باری تعالیٰ پر تحقیق
صوفیت کے عقائد کا رد
لفظ "خدا" پر تحقیق
نظریہ ارتقاء کا رد
انسان کی تخلیق اور حضرت آدم علیہ السلام کے متعلق معلومات
انسان کی تخلیق اور ان سے عہد کے متعلق معلومات اور شبہات کا رد
توحید ربوبیت پر زبردست کلام
مشرکین مکہ کا...
کتاب "حافظ عبدالقادر روپڑی کے مناظرہ جات " (حصہ 1 اور 2)
مسئلہ علم غیب
مسئلہ حاضر و ناظر
مسلک اہلحدیث کی حقانیت
حدیث نجد کی تحقیق
فاتحہ خلف الامام
آٹھ رکعت تراویح
عقیدہ توحید
مسئلہ سماع موتی
غیراللہ سے مدد مانگنے کا رد
وفات النبی صلی اللہ علیہ وسلم
مسئلہ ختم شریف
مسئلہ گیارہویں شریف
تقلید کا رد
کتاب "اسلام اور تہذیب مغرب کی کشمکش" از محمد امین
اسلام اور مغربی تہذیب کے الگ الگ نظریے جات اور ان پر ان کی قوموں کا پختگی سے عمل
کفار کی اہل اسلام سے دشمنی کی وضاحت
مسلمانوں اور مغربی تہذیب میں فرق
مسلم ممالک خصوصا پاکستان میں مغربی تہذیب کے گہرے اثرات
مغربی تہذیب سے چھٹکارے کے طریقے
السلام علیکم
اس تھریڈ میں میں بھی اور آپ لوگ بھی جو کتابوں کا مطالعہ کرتے ہیں، وہ بتائیں گے کہ جس کتاب کا انہوں نے مطالعہ کیا ہے، اس میں انہوں نے کون کون سے موضوعات سیکھنے کو ملیں ہیں۔ اس کا یہ فائدہ ہو گا کہ ہمیں پتہ چل جائے گا کہ فلاں کتاب میں کس موضوع پر گفتگو کی گئی ہے۔ جزاک اللہ خیرا
جو کوئی اللہ پر ویسا ایمان لائے گا جیسا ایمان لانے کا حق ہے اور اپنے ایمان کو ظلم (شرک) سے آلودہ نہیں کرے گا اور صالح اعمال کرے گا وہ ان شاءاللہ اللہ کا ولی ہے۔ اور اہلحدیثوں میں ایسے کثرت سے اللہ کے ولی گزرے ہیں۔ لیکن کوئی بھی عاجزی کے تحت اپنے گناہوں کو سامنے رکھ کر اس بات کا دعویٰ کرنے کی...
نظریہ حیات سے رو گردانی
پیارے بھائی! محمد امین صاحب نے اپنی ایک کتاب "اسلام اور تہذیب مغرب کی کشمکش"میں ایک بڑی زبردست بات کی ہے کہ:
"جو قوم اپنے نظریہ حیات سے روگردانی کرتی ہے وہ بجائے مضبوط ہونے کے مسلسل کمزور ہوتی چلی جاتی ہے"
اگرچہ انہوں نے بحیثیت مجموعی مسلم قوم کو نصیحت کی ہے، لیکن اس کا...
بدعتیوں کو اپنے پروگرامز میں بلانا؟
میرے بھائی! جب ہم ان بدعتیوں کو پروگرامز میں بلاتے ہیں تو یہ پہلے سے بھی زیادہ بڑھ چڑھ جاتے ہیں، ان کے ہتھے ایک دلیل آ جاتی ہے کہ دیکھو اگر تم لوگ ہمیں غلط کہتے ہو تو تمہاری اتنی بڑی جماعت ہمیں کیوں بلاتی ہے؟ یہ نقصان ہے بدعتیوں کو بلانے کا، ایک اہلحدیث سے...
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ اللہ نے آپ کو یہ توفیق دی ہے کہ آپ اختلاف کو برداشت کر کے اچھے انداز میں جواب دیتے ہیں۔ ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ آپ کی طرح مجھ سمیت دیگر ممبران کو بھی حوصلہ عطا فرمائے آمین
مجھے آپ سے اسی بات کی امید تھی، آپ کا تعلق جماعۃ الدعوۃ سے ہے، اور مجھے جماعۃ الدعوۃ کے...