الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
روزوں کی قضا کا بیان:
جو شخص کسی شرعی عذر کی وجہ سے کوئی روزہ چھوڑ دے تو اس کے لیے بعد میں اس کی قضا دینا ضروری ہے، اﷲ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
’’پھر تم میں سے جو بیمار ہو، یا کسی سفر پر ہو تو دوسرے دنوں سے گنتی پوری کرنا ہے۔‘‘
[البقرۃ: ۱۸۴]
اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں:
’’ہمیں...
روزوں میں رخصت کا بیان:
مسافر کے لیے روزہ رکھنا اور چھوڑنا دونوں طرح جائز ہے، سیدنا حمزہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:
’’کیا میں سفر میں روزہ رکھوں؟‘‘ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اگر تم چاہو تو روزہ رکھو اور اگر چاہو تو چھوڑ دو۔‘‘
[بخاری: ۱۹۴۳]
حیض...
روزہ کو توڑنے والے امور کا بیان:
جان بوجھ کر حالت روزہ میں کھاپی لینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔
[البقرۃ: ۱۸۷۔ مسلم: ۱۶۴/ ۱۱۵۱]
رمضان میں حالت روزہ میں، یا فرض روزہ کی قضائی کے وقت جماع کرنے سے مرد وعورت دونوں کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ اس کا کفارہ یہ ہے کہ مرد ایک غلام آزاد کرے، اگر طاقت نہیں تو دو ماہ کے...
روزہ دار کے لیے حرام افعال کا بیان:
روزہ دار کے لیے غیبت کرنا، لڑائی، جھگڑا کرنا، جھوٹ بولنا اور گالی دینا بدرجہ اولیٰ ناجائز ہیں، رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’جس شخص نے جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑا تو اﷲ تعالیٰ کو کوئی ضرورت نہیں کہ ایسا شخص اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔‘‘...
روزہ دار کے لیے جائز اُمور کا بیان:
حالت روزہ میں بغیر مبالغہ کے کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا جائز ہے۔
(ابوداؤد:۲۳۸۵۔ ابن ماجہ: ۴۰۷)
بھول کر کھا پی لینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’جب کوئی بھول کر کھا پی لے تو وہ اپنا روزہ پورا کرے، کیوں کہ اسے اﷲ تعالیٰ نے...
چاند دیکھنے کا بیان:
جب تم چاند دیکھ لو تو روزہ رکھو اور جب (عید) کا چاند دیکھ لو تو افطار کر دو لیکن اگر مطلع ابر آلود ہو تو اس کے لیے اندازہ لگا لو‘‘ پھر اس کے لیے تیس دن کی گنتی پوری کرو۔
(صحیح مسلم۱۰۸۰ )
روزوں کے آداب بیان:
استقبال رمضان کے نام سے روزہ رکھنا جائز نہیں، رسول ﷲ صلی اللہ...
مسائل اور احکام رمضان
روزوں کی فرضیت کا بیان:
ہر عاقل وبالغ مسلمان پر رمضان کے روزے فرض ہیں، ارشاد فرمایا:
یَا أَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُواْ کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِن قَبْلِکُمْ لَعَلَّکُمْ تَتَّقُونَ (البقرۃ: ۱۸۳)
’’اے لوگو جو ایمان لائے ہو! تم پر روزہ...
بَابُ مَا جَائَ فِي التَّقْصِيرِ وَ كَمْ يُقِيمُ حَتَّى يَقْصُرَ
نماز قصر کے بارے میں کیا وارد ہوا ہے اور کتنے دنوں تک قیام کرے تو قصر کر سکتا ہے؟
(575) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَقَامَ النَّبِيُّ ﷺ تِسْعَةَ عَشَرَ يَقْصُرُ *
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما...
بَابُ مَنْ قَرَأَ السَّجْدَةَ وَ لَمْ يَسْجُدْ
جس نے آیت سجدہ پڑھی اور سجدہ نہ کیا
(572) عَن زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَرَأَ عَلَى النَّبِيِّ ﷺ وَالنَّجْمِ فَلَمْ يَسْجُدْ فِيهَا *
سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ کے سامنے “سورئہ نجم “ پڑھی تو...