• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    مصطلحات حدیثیہ کچھ اصطلاحات کو متعارف کرانے کا مقصد یہ ہے کہ علوم شریعہ میں ان کی کیا اہمیت ہے؟ یہ اصطلاحات درج ذیل ہیں: خبر ،حدیث ، سنت ، اثر ۱۔ خبر : لغت میں خبر بمعنی نبأ کے ہے جس کی جمع اخبار ہے۔ اصطلاح میں حافظ ابن حجرؒ نے شرح النخبہ ص (۷) میں علمائے حدیث کی تین آراء کو لکھا...
  2. محمد نعیم یونس

    برلن میں ایک ہی عبادت خانے میں مسجد، چرچ اور سیناگوگ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! کیا شریعت اسلامی اس کی اجازت دیتی ہے؟ محترم @انس بھائی محترم @عبدہ بھائی
  3. محمد نعیم یونس

    التماس برائے دعائے مغفرت و رفع درجات

    إِنَّا لِلَّـهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَ‌اجِعُونَ اللہ تعالی آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائیں اور ان کے درجات بلند کریں ۔ آمین
  4. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    عصمت پیغمبرﷺ 25) ہر شخص، خواہ کتنا ہی بلند مرتبہ ہو، غلطی بھی کرتا ہے اوردرست فیصلے تک بھی پہنچتاہے، اس کی بات کو قبول بھی کیاجاسکتا ہے اور رد بھی، اس سے یہ کہنا بھی درست ہے کہ تو نے غلطی کی یا صحیح بات کی۔ لیکن رسول اللہ ﷺ کی ذاتِ گرامی اس سے مستثنیٰ ہے، آپ ﷺ کے بارے میں محض حق و صواب اور...
  5. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    اطاعت رسول ﷺ 23) نبی مکرم ﷺکی اطاعت و اتباع ان تمام امور میں واجب ہے، جو آپ ﷺنے اپنے رب کی طرف سے پہنچائے اور جن کا حکم دیا۔ جس نے نبی رحمت ﷺکی اطاعت کی، اس نے اللہ کی فرمانبرداری کی اور جس نے آپ ﷺکی نافرمانی کی، وہ اللہ تعالیٰ کا نافرمان ہے۔ اللہ رب العزت فرماتا ہے: وَ اَطِیْعُوا اللّٰہَ...
  6. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    رسالت ِ محمدﷺ 20) ہم اس امر پر ایمان رکھتے اور اس کی شہادت دیتے ہیں کہ سیدنا محمدﷺ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔ آپ ﷺ اللہ کے حبیب و خلیل اور جملہ انبیا ء و رسل علیہم السلام کے سردار ہیں۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نےرسول اللہ ﷺکو تمام جہانوں اور کل جن و انس کے لیے رحمت اور بشیر و نذیر بنا کر...
  7. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    انبیا ء و رسل ہم اللہ رب العزت کے ان تمام نبیوں اور رسولوں پر ایمان رکھتے ہیں، جن کی خبراللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں اور رسول اکرم ﷺ نے اپنی سنت کے ذریعہ دی ہے، خواہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ان کے احوال بتائے ہیں یا نہیں۔ ہم ان میں سے کسی کے درمیان تفریق روا نہیں رکھتے۔ تمام انبیائے کرام علیہم...
  8. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    آسمانی کتابیں اللہ تعالیٰ نے اپنے پیغمبروں پر جو کتابیں نازل کی ہیں، ہم ان سب پر اجمالی ایمان رکھتے ہیں اور جن کتابوں کا اس نے نام لیا ہے، مثلاً: تورات، انجیل، زبور، ان پر ہمارا تفصیلی ایمان ہے۔ ہمارا ایمان ہے کہ قرآن عظیم،اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے۔ یہ حقیقی طور پر پرورد گار عالم کا...
  9. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    فرشتے ہم فرشتوں پر بھی ایمان رکھتے ہیں۔ فرشتے اللہ کے مقر ب بندے ہیں، وہ اس کے آگے بات میں پہل نہیں کرتے اور اس کی حیثیت سے لرزاں رہتے ہیں۔ وہ شب و روز اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں، ذرا دم نہیں لیتے۔ ہم فرشتوں سے محبت و دوستی رکھتے ہیں، کیونکہ وہ اللہ تعالیٰ کے لشکر ہیں اور اہل ایمان کے لیے...
  10. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    عقیدہ توحید کے اثرات و ثمرات: توحید کی بہ دولت موحد، جنت میں داخل ہو گا اور جہنم سے نجات پائے گا، جیسا کہ سیدنامعاذ بن جبل رحمہ اللہ سے مروی حدیث میں ہے کہ بندوں کا اللہ پر یہ حق ہے کہ اگر وہ صرف اللہ تعالیٰ کی عبادت کریں اور کسی کو اس کا شریک نہ ٹھیرائیں، تو وہ انھیں دوزخ سے بچا کر جنت کا...
  11. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    دین برحق: ٭ ہم اس امر پر ایمان رکھتے ہیں کہ اللہ عزوجل کے نزدیک دین صرف اسلام ہی ہے۔ یہی تمام انبیا ء و رسل علیہم السلام کا دین ہے۔ یہی سیّدناابراہیم علیہ السلام کی ملت ہے، جو یکسو تھے اور کبھی بھی شرک سے آلودہ نہ تھے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے: اِنَّ الدِّيْنَ عِنْدَ اللہِ الْاِسْلَامُ...
  12. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    حاکمیت ِالٰہی: 14) جس طرح خلق و تخلیق کی صفت اللہ عزوجل کے لیے خاص ہے، اسی طرح مخلوق میں حکم اور فیصلے کا استحقاق بھی اسی کو حاصل ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہی نے مخلوق تخلیق فرمائی ہے اور وہی سب سے زیادہ یہ علم رکھتا ہے کہ اس کی مخلوق کے لیے کون سی شے مناسب اور موزوں ہے۔پرورد گارِ عالم کا امر،...
  13. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    تصور عبادت: 11) عبادت، جسے اللہ تعالیٰ کے لیے بجا لانا واجب ہے، ان تمام ظاہری و باطنی اعمال و اقوال کو اپنے دامن میں لیے ہوئے ہے، جو اللہ عزوجل کو محبوب ہیں۔ اللہ رب العزت کا ارشاد ہے: قُلْ اِنَّ صَلَاتِيْ وَنُسُكِيْ وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِيْ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ۱۶۲لَا شَرِيْكَ لَہٗ...
  14. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    حکمت تخلیق جن و بشر: 10) اللہ تبارک و تعالیٰ نے صرف ایک مقصد کی خاطر مخلوق کو وجود بخشا، رسول بھیجے اور کتابیں نازل فرمائیں، وہ مقصد یہ ہے کہ لوگ صرف اسی اکیلے کی عبادت کریں اور کسی شے کو اس کا شریک نہ ٹھیرائیں۔ رب کریم فرماتا ہے: وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلَّا لِيَعْبُدُوْنِ...
  15. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    معبود برحق: 8) ہمارا ایمان ہے کہ اللہ عزوجل ہی وہ پناہ دینے والا معبود ِ برحق ہے، جو عبادت کا مستحق ہے، اس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ہے۔ اسی اکیلے کی عبادت واجب ہے، اس کے علاوہ کسی ہستی کی، کسی بھی نوع کی عبادت جائز نہیں، کیونکہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ ہر شے مخلوق اور اسی کی پروردہ ہے، اسے یہ...
  16. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    تردید حلول و اتحاد 6) لیکن ہم اللہ تعالیٰ کے ارشاد ’وَہُوَ مَعَکُمْ‘، سے زندیقوں کی طرح یہ مفہوم مراد نہیں لیتے کہ وہ اپنے بندوں سے مختلط ہے یا حلول و اتحاد کی صورت میں ان سے ملا ہوا ہے۔ یہ کفر و ضلالت پر مبنی نظریات ہیں اور ہم اللہ ذوالجلال کی بار گاہِ میں ان سب سے اظہار براء ت کرتے ہیں۔ بلکہ...
  17. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    مسئلۂ إستواء 1) توحید اسما ءو صفات میں یہ بھی شامل ہے کہ اللہ عزوجل آسمانوں کے اوپر اپنے عرش پر مستوی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں اس کی خبر دی ہے اور رسول اللہ ﷺ سے یہ بہ طریق تواتر ثابت ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ءَ اَمِنْتُمْ مَّنْ فِي السَّمَاءِ اَنْ يَّخْسِفَ بِكُمُ الْاَرْضَ...
  18. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    توحید اسما ءو صفات 2) ہم اسما ءو صفات میں بھی اللہ تعالیٰ کو منفرد اور یکتاقرار دیتے ہیں، چنانچہ کوئی ہستی اس کی ہم پایہ ہے، نہ اس کے مشابہ۔ اس کا کوئی ہم مثل ہے ، نہ اس کی کوئی نظیر اور نہ ہی کوئی اس کا ہمسر ہے: قُلْ هُوَ اللَّـهُ أَحَدٌ ﴿١﴾ اللَّـهُ الصَّمَدُ ﴿٢﴾ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ...
  19. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    شہادت توحید 1) ہم ظاہر و باطن سے اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اپنی ذات و صفات میں تنہا ہے، وہ لاثانی ہے، اکیلا اور بے نیاز ہے۔ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد، اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے۔ اس کے سوا کوئی خالق ہے، نہ رب اور وہی اس عالم وجود کا رازق، مالک اور مدبر ہے۔ ہم...
  20. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    بلا شبہ سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں، ہم اس کی تعریف کرتے ہیں، اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی سے اپنے گناہوں کی بخشش چاہتے ہیں۔ ہم اپنے نفس کے فتنوں اور اپنے برے اعمال سے رب کریم کی پناہ طلب کرتے ہیں۔ جسے اللہ رب العزت راہِ ہدایت پر گامزن کر دے، اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا اور جسے و ہ اپنے در سے...
Top