• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    رد وقول کے اعتبار سے خبر واحد کی دوسری قسم مردود احادیث اور ان کی اقسام ۱۔ حدیث ضعیف ھُوَ مَا لَمْ یَجْمَعْ صِفَاتِ الصَّحیحِ وَالْحَسَنِ، بِفَقْدِ شَرْطٍ مِنْ شُرُوطِہِ۔ ایسی حدیث جس میں صحیح یا حسن کی صفات میں کوئی صفت موجود نہ ہو یا اس میں کوئی صفت مفقود ہو۔ اس کی مختلف صورتیں ہیں: ۱۔...
  2. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    اعتبار، متابعت اور شاہد اعتبار : لغت میں اعْتَبَرَ سے مصدر ہے۔مراد کہ معاملہ میں غوروفکر کرنا کہ اسی کی جنس کی کوئی شے معلوم ہوجائے۔ اصطلاحاً: اس کی تعریف یہ کی گئی ہے: تَتَبُّعُ طُرُقِ حَدِیْثٍ انْفَرَدَ بِرِوَایَتِہِ رَاوٍ، لِیُعْرَفَ ہَلْ شَارَکَہُ فِیْ رِوَایَتِہِ غَیْرُہُ أَوْ لَا۔ ایک...
  3. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    طبقات محدثین تعداد طبقات: یہ بارہ طبقات ہیں جن کا ذکر امام ابن حجر عسقلانی نے اپنی معروف کتاب تقریب التھذیب میں کیا ہے۔ کیونکہ ان کی روایات صحاح ستہ میں ہیں اور یہی زیادہ مشہور تقسیم ہے اور جن کی تاریخ وفات کا قاعدہ بھی انہوں نے مرتب متعین کردیا ہے۔: پہلا طبقہ: صحابہ کرام کا ہے ۔مختلف مراتب...
  4. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    طبقات کتب حدیث امام علی بن محمد بن حزم رحمہ اللہ نے صحیحین کو پہلے درجے کی کتب قرار دے کر دوسرے درجے میں صحیح ابن السکن، منتقی از ابن الجارود اور منتقی ازالقاسم بن اصبغ کو رکھا ہے اور تیسرے درجے میں سنن ابی داؤد اور سنن نسائی کو۔ جبکہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی اور ان کے صاحب زادے شاہ عبد العزیز...
  5. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    ثقہ کی طرف سے کچھ اضافہ جب صحیح یا حسن حدیث کا راوی منفردحدیث میں کچھ اضافہ کردے جبکہ دیگر رواۃ نے اسے نہ کیا ہو تو اسے زیادۃ الثقة کہتے ہیں۔ کیا یہ اضافہ قابل قبول ہوگا؟ محدثین نے اس کے قبول ورد کے درج ذیل چند اصول بتائے ہیں: ۱… اگر یہ اضافہ (کثرت تعداد اور قوت حفظ وامانت میں ) کبیر راوی کے...
  6. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    حسن لغیرہ: الضَّعِیْفُ إِذَا تَعَدَّدَتْ طُرُقُہُ عَلَی وَجْہٍ یَجْبُرُ بَعْضُھَابَعْضًابِحَیثُ لَایَکُونُ فِیْھَا کَذَّابٌ وَلَامُتَّھَمٌ بِالْکَذِبِ۔ وہ ضعیف حدیث جس کے ایسے متعدد طرق ہوں جو ایک دوسرے کو سنبھالتے جائیں بشرطیکہ ان طرق میں کوئی راوی کذاب ہو اور نہ کذب کا اس پر اتہام ہو۔ یعنی...
  7. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    حسن لذاتہ: ھُوَ مَا اتَّصَلَ سَنَدُہُ، بِنَقْلِ الْعَدْلِ الَّذِی خَفَّ ضَبْطُہُ عَنْ دَرَجَةِ الصَّحیحِ، مِنْ غَیْرِ شُذوذٍ وَلَا عِلَّةٍ۔ وہ حدیث جس کی سند متصل، راوی عادل مگر ضبط صحیح لذاتہ کے راوی سے ذرا ہلکا، بغیر شذوذ وعلت کے روایت ہو۔ جب کوئی اور روایت اس کی تائید نہ کرے تو پھر یہ حدیث...
  8. محمد نعیم یونس

    علم حدیث-مصطلحات اور اصول

    حسن حدیث اور اس کی اقسام حدیث حسن: لغت میں حسن برے اور قبیح کی ضد ہے۔ محسوسات اور معنویات کے لئے یہ لفظ استعمال ہوتا ہے۔ اصطلاحاً: امام خطابی رحمہ اللہ نے اس کی تعریف یہ کی ہے: مَا عُرِفَ مَخْرَجُہُ وَاشْتَھَرَ رِجَالُہُ وہ حدیث جس کا مخرج معلوم ہو اور اس کے راوی مشہور ہوں۔ ان کا کہنا ہے...
  9. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ إِذَا لَمْ يُطِقْ قَاعِدًا صَلَّى عَلَى جَنْبٍ اگر بیٹھ کر نماز پڑھنے کی طاقت نہ ہو تو پہلو پر لیٹ کر نماز پڑھے (587) عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَتْ بِي بَوَاسِيرُ فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ ﷺ عَنِ الصَّلاَةِ فَقَالَ صَلِّ قَائِمًا فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ...
  10. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الْجَمْعِ فِي السَّفَرِ بَيْنَ الْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ سفر میں مغرب اور عشاء کی نماز ایک ساتھ پڑھنا (586) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَجْمَعُ بَيْنَ صَلاَةِ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ إِذَا كَانَ عَلَى ظَهْرِ سَيْرٍ وَ يَجْمَعُ بَيْنَ...
  11. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَنْ تَطَوَّعَ فِي السَّفَرِ فِي غَيْرِ دُبُرِ الصَّلاَةِ وَ قَبْلَهَا جس شخص نے سفر میں فرض نماز سے پہلے یا بعد کی سنتیں نہ پڑھیں (بلکہ کوئی اورنفل نماز (یعنی تہجدیا اشراق) پڑھی تو اس نے خلاف سنت نہیں کیا ) (585) عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ...
  12. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَنْ لَمْ يَتَطَوَّعْ فِي السَّفَرِ دُبُرَ الصَّلاَةِ سفر میں فرض نماز کے بعد سنتیں نہ پڑھنا (584) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَقَالَ صَحِبْتُ النَّبِيَّ ﷺ فَلَمْ أَرَهُ يُسَبِّحُ فِي السَّفَرِ وَ قَالَ اللَّهُ جَلَّ ذِكْرُهُ { لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ...
  13. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ صَلاَةِ التَّطَوُّعِ عَلَى الْحِمَارِ نفل نماز کا گدھے پر سوار ی کی حالت میں پڑھنا (583) عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ صَلَّي عَلَى حِمَارٍ وَ وَجْهُهُ مِنْ ذَاالْجَانِبِ يَعْنِي عَنْ يَسَارِ الْقِبْلَةِ فَقُلْتُ رَأَيْتُكَ تُصَلِّي لِغَيْرِ الْقِبْلَةِ فَقَالَ لَوْلاَ أَنِّي...
  14. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    یوم آخرت ہم اہل ایمان کے لیے قبر کی آزمائش اور انھیں وہاں حاصل ہونے والی نعمتوں پر ایمان رکھتے ہیں۔ ہمارا یہ بھی اعتقاد ہے کہ جو لوگ سزا کے مستحق ہیں، وہ عذاب قبر سے دو چار ہوتے ہیں، جیسا کہ رسول اللہ ﷺ کی احادیث سے ثابت ہے۔ اس ضمن میں ہم اہل بدعت کی تاویلات کو چنداں لایق التفات نہیں سمجھتے۔...
  15. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    علماءکا مقام و مرتبہ ہم اپنے ارباب علم کا احترام اور تعظیم بجا لاتے اور ان کے فضل و شرف اور حقوق کا اعتراف کرتے ہیں۔ جن معاملات میں ان سے خطا ہو جائے، ان میں تاویل کا باب کھلا رکھتے ہیں۔ لیکن ہم ان کی عصمت کا اعتقاد رکھتے ہیں اور نہ انہیں غلطی یا تنقید سے ماورا سمجھتے ہیں۔ اہل علم اس سے بھی...
  16. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    اخوتِ ایمانی ہمارا عقیدہ ہے کہ اہل ایمان بلا شبہ ایک دوسرے کے بھائی ہیں۔ا ن میں باہمی محبت کا ہونا واجب ہے۔ وہ اپنے علاوہ دیگر لوگوں کے مقابلے میں دستِ واحد کی حیثیت رکھتے ہیں اور ان کا ادنیٰ فرد بھی ان کے عہد و پیمان کا پاس رکھتا ہے۔ مسلمان ، مسلمان کا بھائی ہے، وہ اس پر ظلم کرتا ہے، نہ اسے...
  17. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    عدالت صحابہ ہم یہ اعتقاد رکھتے ہیں کہ تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم عادل ہیں ، وہ انبیاء و رسل علیہم السلام کے بعد تمام مخلوق میں سب سے بہتر و افضل ہیں۔ ان کا زمانہ ’خیرالقرون‘ یعنی بہترین زمانہ ہے۔ وہ اپنے بعد آنے والوں کی نسبت سب سے بڑھ کر فقیہ، سب سے زیادہ عالم ، سب سے زیادہ پختہ کار و...
  18. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    ہم تمام اصحاب پیغمبر رضی اللہ عنہم کے لیے خوشنودیِ رب کے طالب ہیں، وہ انصار ہوں یا مہاجرین ، یا ان کے علاوہ فتح مکہ کے بعد اسلام لانے والے۔ ہم ان سے محبت رکھتے ہیں، نیز ان لوگوں سے بھی ہمیں محبت ہے، جو صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے محبت کا دم بھرتے ہیں۔ جو اصحاب پیغمبر سے بغض و عداوت رکھتا ہے، ہم...
  19. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    حب صحابہ و اہل بیت جناب رسول اللہ ﷺ سے محبت کی بنا پر ہم آپ ﷺ کے آل بیتِ اطہار، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور قیامت تک آنے والے اتباع و انصار سے بھی محبت رکھتے ہیں۔ ہمیں ان سے محبت ہے اور ہم ان میں سے کسی سے اظہار بے زاری نہیں کرتے، بلکہ اس شخص سے نفرت کرتے ہیں، جو اپنے دل میں ان کے لیے بعض...
  20. محمد نعیم یونس

    عقیدہ طائفہ منصورہ

    توہین رسالت ٭ جو شخص نبی مکرم ﷺ سے بغض رکھے ، یا آپ ﷺ کے دین اور حکم و فیصلے سے نفرت کرے یا آپ ﷺکو گالی دے یا آپ ﷺ کا مذاق اڑائے یا آ پ ﷺ کی قدرو منزلت کی تنقیص کرے، تو وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اللہ عزوجل فرماتاہے: قُلْ اَبِاللہِ وَاٰيٰتِہٖ وَرَسُوْلِہٖ كُنْتُمْ...
Top