سوال 33:
کیا عمرہ میں طواف وداع واجب ہے؟ اورکیا طواف وداع , خواہ وہ حج کا ہو یا عمرہ کا ,کرلینے کے بعد مکہ سے کوئی چیزخرید نا جائز ہے؟
جواب :
عمرہ میں طواف وداع واجب نہیں , لیکن کرلینا افضل ہے , اوراگرطواف وداع کئے بغیرہی مکہ سے روانہ ہوگیا تو بھی کوئی حرج نہیں ,البتہ حج میں طواف وداع واجب ہے ...