• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 32: کیا طواف اورسعی کے لئے باوضو ہونا لازم ہے؟ جواب : طواف كے لئے باوضو ہونا لازم ہے,البتہ سعی کے لئے وضو کرلے تو افضل ہے , اوراگربغیروضوکے سعی کرے توبھی درست ہے-
  2. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 31: نمازکے لئے اقامت ہوچکی ہو اورحاجی یا معتمرابھی طواف سےیاسعی سے فارغ نہ ہوا ہو تو کیا کرے؟ جواب : جماعت کے ساتہ وہ نمازاداکرلے, پھرجہاں سے اس نے طواف یا سعی کو روکا تھا وہیں سے شروع کرکے جوباقی رہ گیا ہے مکمل کرلے-
  3. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 30: ایک شخص نے طواف افاضہ کو طواف وداع تک موخرکردیا,پھرطواف افاضہ اورطواف وداع دونوں کی نیت سے ایک طواف کیا, اسکا کیا حکم ہے؟ اورکیا رات میں طواف افاضہ کرنا جائزہے؟ جواب: اعمال حج سے فارغ ہونے کے بعد مکہ سے واپسی کے وقت اگرطواف افاضہ کیا تو یہی طواف ,طواف وداع کے لئے بھی کافی ہوگا ,خواہ اس...
  4. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 29: کیا ہرطواف کے بعد مقام ابراہیم کے پیچھے ہی طواف کی دورکعت نماز پڑھنی ضروری ہے ؟ اورجوشخص بھول کرنہ پڑھے اسکا کیا حکم ہے؟ جواب: طوا ف کی دورکعت نمازمقام ابراہیم کے پیچھے ہی پڑھنا ضروری نہیں, بلکہ پورے حرم شریف میں کہیں بھی دورکعت پڑھ لینا کافی ہے, اوراگرکوئی شخص بھول کرنہ بھی پڑھے تو...
  5. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 28: احرام باندھنے کے بعد عورت کوحیض یانفاس کا خون آجائے تو وہ کیا کرے؟ کیا اس حال میں بیت اللہ کا طواف کرنا اسکے لئے درست ہے؟ اورکیا اس پرطواف وداع واجب ہے ؟ جواب : عمره كے لئے مکہ پہنچتے ہی اگراسے حیض یا نفاس کا خون آجائے تو پاک ہونے تک وہ رکی رہے , اورپاک ہونے کے بعد طواف اورسعی کرے, بال...
  6. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 27: عورت کا ایام حج میں مانع حیض گولیاں استعمال کرنا کیسا ہے؟ جواب : ايام حج میں مانع حیض گولیاں استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ,کیونکہ اس سے فائدہ اوراچھائی مقصود ہے,تاکہ عورت بھی لوگوں کے ساتہ طواف کرسکے ,اوراسکے قافلہ والے محض اسکی وجہ سے معطل ہوکرنہ رہ جائیں-
  7. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 26: ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جس نے حج کیا مگرنمازنہیں پڑھتا ,خواہ وہ عمدأنماز چھوڑے ہوئے ہے یامحض سستی وکاہلی میں ایسا کرتا ہے؟ اورکیا اسکا یہ حج فرض حج کے لئے کافی ہوگا؟ جواب : جس نے اس حال میں حج کیا کہ وہ نماز نہیں پڑھتا,تو اگروہ نمازکی فرضیت کا منکرہے تومتفقہ طورپرکافرہے اوراسکا...
  8. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 25: ایک شخص نے حج قران کا احرام باندھا ,لیکن عمرہ سے فارغ ہونے کے بعد اسنے احرام کھول دیا ,کیا وہ متمتع شمارہوگا؟ جواب : جی ہاں, حج قران کا احرام باندھنے کے بعد اگرطواف اورسعی کرنے اوربال کٹوانے کے بعد آدمی حلال ہوجائے, اورسابقہ احرام کو عمرہ کے احرام سے بدل دے ,تو وہ متمتع شمارہوگا اوراسے...
  9. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 24: اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جس نے حج اورعمرہ کا ایک ساتہ احرام باندھا ,مگرمکہ مکرمہ پہنچ کراسکا سفرخرچ ضائع ہوگیا اوروہ دم دینے کے لائق نہیں رہا,چنانجہ اس نے نیت بدل کرحج افراد کی کرلی, کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ اوراگریہ حج وہ کسی دوسرے کی طرف سے ( حج بدل) کررہا تھا اوراس شخص نے اسے حج...
  10. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 23: اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جس نے حج تمتع کی نیت کی تھی ,مگرمیقات پرپہنچنے کے بعد اسنے اپنی رائے بدل دی اورحج افراد کا احرام باندھ لیا, کیا اس پرہدی واجب ہے ؟ جواب : مذکور شخص نے اگرمیقات پہنچنے سے پہلے حج تمتع کی نیت کی تھی , اورمیقات پرپہنچ کرنیت بدل دی اورحج افراد کا احرام باندھ...
  11. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 22: ايك شخص نے حج افراد کی نیت کی, پھرمکہ پہنچ کراسنے نیت بدل کرحج تمتع کی کرلی ,چنانچہ عمرہ کیا اورپھرحلال ہوگیا ,ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہےٍ؟ نیزوہ حج کا احرام کب اورکہاں سے باندھے؟ جواب : مذکورشخص نے جوکیا وہی افضل ہے ,چنانچہ محرم جب حج افراد کا یا حج قران کا احرام باندھ کرآئے...
  12. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 21: ایک شخص کسی ملک سے حج کی نیت سے آیا اورجدہ ہوائی اڈہ پراترا, لیکن میقات سی احرام نہ باندھ کر جدہ شہرسے احرام باندھا,اسکا کیا حکم ہے ؟ جواب : جده هوائي اڈہ پراترنے والا اگرملک شام یا مصرکا باشندہ ہے تووہ مقام "رابغ" سے احرام باندھے,یعنی کاریاکسی بھی سواری سے وہ "رابغ" اترجائے اوروہاں سے...
  13. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 20: یوم ترویہ (8مذی الحجہ) کو حاجی کہاںسے احرام باندھیں؟ جواب: یوم ترویہ کو حاجی صاحبان اپنی اپنی قیامگاہوں سے احرام باندھیں گے, جیساکہ حجۃ الوداع کےموقع پرصحابۂ کرام رضی اللہ عنہم نے نبی کریم r کے حکم سے مقام "ابطح" میں اپنی اپنی قیام گاہوں سے احرام باندھا تھا ,اسی طرح مکہ مکرمہ میں رہنے...
  14. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 19: جس شخص کی رہائش گاہ مکہ مکرمہ اورمیقات کے درمیان ہو وہ احرام کہاں سے باندھے ؟ جواب: جس کی رہائش گاہ مکہ اورمیقات کے درمیان ہووہ اپنے گھرہی سے احرام باندھے, جیسا کہ ام سلم کے لوگ اوراہل بحرہ نیزجدہ میں رہنے والے اپنے گھروں سے احرام باندھتے ہیں, کیونکہ ابن عباس d کی حدیث ہے کہ نبی r نے...
  15. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 18: فضائی راستہ (ہوائی جہاز) سے آنے والے حاجی اورمعتمراحرام کب باندھیں؟ جواب : فضائی راستہ (ہوائی جہاز) سے یا سمندری راستہ سے آنے والے حجاج ومعتمرین بھی خشکی کے راستہ سے آنے والوں کی طرح میقات کے پاس سے احرام باندھیں, یعنی فضا میں یا سمندرمیں جب میقات کے برابرپہنچیں تواحرام باندھیں, یا...
  16. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 17: كيا عورت کسی بھی کپڑے میں احرام باندھ سکتی ہے؟ جواب : جی ہاں! عورت کسی بھی کپڑے میں احرام باندھ سکتی ہے ,اسکے لئے احرام کا کوئی لباس مخصوص نہیں, جیساکہ بعض عوام کا خیال ہے, البتہ افضل یہ ہے کہ وہ لباس خوبصورت اورجاذب نظرنہ ہوں , کیونکہ اسے مردوں کے مابین اٹھنے بیٹھنے کا اتفاق پڑے گا...
  17. Aamir

    مسند الإمام أحمد بن حنبل (ت أحمد شاكر - ط المعارف)

    بيانات الكتاب .. العنوان مسند الإمام أحمد بن حنبل (ت أحمد شاكر - ط المعارف) المؤلف...
  18. Aamir

    زوائد سنن أبي داود على الصحيحين والكلام على علل بعض حديثه

    بيانات الكتاب .. العنوان زوائد سنن أبي داود على الصحيحين والكلام على علل بعض حديثه المؤلف...
  19. Aamir

    اسلام کی تائید کرتی ہوئی قدیم انجیل برآمد

    بھائی مسلم صاحب آپ یہ بتا دیں کہ اگر توراۃ اور انجیل الله کا کلام ہے تو اس سے نور کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟، مجھے اگر اس وقت توراۃ اور انجیل بازار سے لانا ہو اور اس سے نور حاصل کرنا ہو تو کونسے فرقے کی خریدوں، ؟؟ ابراھیم علیہ سلام کا قصہ قرآن میں الگ ہے اور انجیل میں الگ طرح سے پیش کیا گیا ہے،...
  20. Aamir

    تعارف - اسلام علیکم

    کیا آپ مسلمان ہے؟؟ اسلام علیکم ایسے نہیں بلکہ السلام علیکم
Top