• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    وعلیکم السلام

    وعلیکم السلام
  2. Aamir

    نگرانِ اعلیٰ انس نضر صاحب کی پھوپھی قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں، دُعا کی درخواست ہے۔

    إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر لحينا وميتنا, وشاهدنا وغائبنا, وصغيرنا وكبيرنا, وذكرنا وأنثانا, اللهم من أحييته منا فأحيه على الإسلام, ومن توفيته منا فتوفه على الإيمان, اللهم لا تحرمنا أجرها, ولا تضلنا بعدها
  3. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 16: محرم (احرام باندھنے والے) کو اگریہ خدشہ ہوکہ وہ کسی مرض یا خوف کے سبب اپنا حج یا عمرہ پورا نہیں کرسکے گا توکیا کرے؟ جواب : ایسا شخص احرام باندھتے وقت یہ کہ لے کہ اگرمجھے کوئی ایسا عارضہ پیش آگیا جو حج یا عمرہ کے پوراکرنے سے مانع ہو,توجہاں عارضہ پیش آئےگا میں وہیں حلال ہوجاؤں گا- کسی...
  4. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 15: جوشخص حج يا عمره كي نيت سے یا کسی اورغرض سے مکہ آئے اوربغیراحرام باندھے میقات سے آگے بڑھ جائے اسکا کیا حکم ہے؟ جواب : جوشخص حج یا عمرہ کی نیت سے مکہ آئے اوربلا احرام باندھے میقات سے آگے بڑھ جائے اسکے لئے واپس آکرمیقات سے احرام باندھنا واجب ہے ,کیونکہ رسول اللہ r نے اسی کا حکم دیا ہے...
  5. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 14: کیا متمتع کے لئے تمتع کرنے کو کوئی متعین وقت ہے؟ اورکیا وہ یوم ترویہ( 8ذی الحجہ) سے پہلے حج کا احرام باندھ سکتا ہے ؟ جواب : جی ہاں! حج تمتع کا احرام باندھنے کے لئے ایک متعین وقت ہے, اوروہ ہے شوال اورذی قعدہ کے دومہینے اورذی الحجہ کاپہلا عشرہ ,اوریہی مدت اشہرحج (حج کے مہینے ) کہلاتی ہے...
  6. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 13: جوشخص يوم ترويه (8/ذي الحجه) سے پہلے ہی سے منى' میں موجود ہواسکا کیا حکم ہے؟ کیا احرام باندھنے کے لئی اسکا مکہ آنا ضروری ہے یا وہ منی' سے احرام باندھ لے؟ جواب : جوشخص پہلے ہی سے منى' میں موجودہواسکے لئے –الحمدللہ- منى ہی سے احرام باندھ لینا مشروع ہے, اسے مکہ آنے کی ضرورت نہیں,بلکہ وقت...
  7. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 12: نیت کرنے اورتلبیہ پکارنے سے پہلے احرام کے کپڑے میں خوشبولگانا کیسا ہے ؟ جواب : احرام کے کپڑے چادراورتہبند میں خوشبولگانا درست نہیں, ہاں بدن میں جیسے سر,داڑھی اوربغل وغیرہ میں خوشبولگانا سنت ہے, کیونکہ رسول r کا ارشاد ہے: "محرم کو ئی ایسا کپڑا نہ پہنے جس میں زعفران یا ورس (کی خشبو) لگی...
  8. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 11: کیا دھلنے کے لئے احرام کے کپڑے تبدیل کرنا جائزھے؟ جواب : احرام کے کپڑے دھلنے میں کوئی حرج نہیں ,اسی طرح احرام کے کپڑے تبدیل کرنے اوران کی جگہ دوسرے نئے یا دھلے ہوئے کپڑے پہننے میں کوئی حرج نہیں-
  9. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 10: جس شخص كو احرا م كے دوران یا نمازکوجاتے ہوئے مذی یا پیشاب کے قطرے نکلنے کا احساس ہووہ کیا کرے ؟ جواب: بندۂ مومن کے لئے ضروری ہے کہ جب وہ اس قسم کی بات محسوس کرے اورنمازکا وقت بھی ہو توپیشاب یا مذی سے استنجا کرکے وضوکرلے ,مذی نکلنے کی صورت میں ذکراورخصیتین کا دھلنا ضروری ہے ,البتہ...
  10. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 9: کیا احرام باندھتے وقت دورکعت نماز پڑھنی واجب ہے؟ جواب : احرام کے لئے دورکعت نماز پڑھنا واجب نہیں , بلکہ اسکے مستحب ہونے کے بارے میں علماء کا اختلاف ہے, چنانچہ جمہورکا مسلک یہ ہے کہ احرام باندھتے وقت دورکعت نماز پڑھنا مستحب ہے ,یعنی وضوکرکے اوردورکعت نمازپڑھے ,پھراحرام باندھے, ان کی دلیل...
  11. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 8: جوشخص کسی کا م سے مکہ آئے اورپھراسے حج کرنے کا موقع مل جائے ,تو کیا وہ اپنی قیامگاہ سے احرام باندھے گا یا اسے حدود حرم سے باہرجاناہوگا؟ جواب : جو شخص کسی ضرورت , مثلاً کسی قریبی سے ملاقات کرنے یا کسی مریض کی تیمارداری کرنے یاتجارت کی غرض سے مکہ آئے اوراسکا حج یا عمرہ کرنے کا ارادہ نہ رہا...
  12. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 7: كيا احرام كي نيت زبان سے بول کرکی جائے گی؟اوراگرکوئی شخص دوسرے کی طرف سے حج کررہا ہوتوکس طرح نیت کرے؟ جواب: نیت کی جگہ دل ہے, اوراسکا طریقہ یہ ہے کہ آدمی اپنے دل میں یہ نیت کرے کہ وہ فلاں شخص کی طرف سے ,یا اپنے بھائی کی طرف سے ,یافلاں بن فلاں کی طرف سے حج کررہا ہے, اسکے ساتہ ہی زبان سے (...
  13. Aamir

    عمیر بھائی کے ہاں آئی ننھی پری

    وعلیکم السلام، عمیر بھائی میری بیٹی کا نام بھی اقصیٰ ہی ہے، پورا نام ہم نے اقصیٰ نور رکھا ہے،
  14. Aamir

    الأوسط لابن المنذر / ط دار الفلاح

    بيانات الكتاب .. العنوان الأوسط لابن المنذر / ط دار الفلاح المؤلف الإمام ابن المنذر نبذه عن الكتاب يستطيع المطالع لهذا...
  15. Aamir

    زاہد بھائی کا نکاح

    زاہد بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس نئے بننے والے جوڑے کو سلامت رکھے آمین
  16. Aamir

    دعا کی درخواست

    آپ کو کچھ خاص کام ہے بھائی تو میں پی-ایم کر سکتا ہوں۔ کوئی خاص وجہ؟؟
  17. Aamir

    دعا کی درخواست

    کلیم بھائی جان جزاک الله خیر.
  18. Aamir

    دعا کی درخواست

    طارق بن زیاد بھائی جان، معاف کرنا میں آپ کو اپنا نمبر نہیں دے سکتا، کچھ مجبوری ہے، اپنا بلوگ کی وجہ سے میں اپنا نمبر کسی کو نہیں دیتا، نمبر عام ہو جانے کا ڈر بھی رہتا ہے، جس سے مجھے کئی بار لوگ گندی غالیاں دیتے ہے اور دھمکی بھی دیتے ہے، اس کی لئے دل سے معذرت بھائی،
  19. Aamir

    دعا کی درخواست

    السلام علیکم، تمام بھائیوں اور بہنوں کا شکر ادا کرنا چاہتا ہوں، کہ انہوں نے میری اس پریشانی کے وقت میرے لئے دعا کی، الحمدللہ، میری بیوی کی طبعیت اب ٹھیک ہے، ابھی علاج جاری ہے، زیادہ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے دوائیوں سے پتھری نکالی جائیگی، آپریشن یا دیگر علاج بہت مہنگا ہے، الله نے چاہا تو جلد ہی...
Top