الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ارسلان بھائی شکریہ،
الله آپ کو بھی ان تمام تر نعمتوں سے مالامال کرے آمین ، الله آپ کی اور تمام موحد مسلمانوں کو موت کی سختیوں سے بچائے اور تمام مسلمانوں کو عذاب قبر اور عذاب جہنم سے بچائے آمین . اور جنت الفردوس میں اچھا مقام عطا کرے آمین..
ارسلان بھائی آپ کا دعا دینے کا بہت من کرے تو بھائی...
اس فائل میں موجود تمام فائل کا سائز ١٠٠ ایم بی سے زیادہ ہے لیکن میں نے اسے zip کر کے اس کا سائز ٥ ایم بی کے آس پاس رکھا ہے، جس سے وقت بچیگا . ان شاءالله..
السلام علیکم ، اس بار وی-آر -مسلمس بلوگ کی طرف سے ایک اور نایاب تحفہ آپ سبھی لوگوں کے سامنے پیش کر رہا ہوں . الحمد للہ
اس بار تفسیر ابن کثیر - اردو یونیکوڈ میں تیار کی گئی ہے. آپ سبھی حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اس اپلوڈ سے ضرور ضرور فائدہ اٹھائے اور اسے ہر جگہ شیئر کرے.
الله اسے میرے لئے اور...
بھائی اس تصویر میں قرآن کی توہین محسوس ہو رہی ہے، قرآن کو زمین پر رکھا گیا ہے، اور وہ بھی چپل کے پاس. میرے خیال سے اس تصویر کو یہاں سے ڈیلیٹ کر دیں. اور ویسے بھی کسی کی تصویر رکھنا اس فورم کے قوانین کے خلاف ہے.
الله سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اقْتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمْ وَهُمْ فِي غَفْلَةٍ مُعْرِضُونَ - سورة الاٴنبیَاء - ﴿021:001﴾
[جالندھری] لوگوں کا حساب (اعمال کا وقت) نزدیک آپہنچا ہے اور وہ غفلت میں (پڑے اس سے) منہ پھیر رہے ہیں
تفسیر ابن كثیر
قیامت سے غافل انسان
اللہ...
يَا زَكَرِيَّا إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَامٍ اسْمُهُ يَحْيَى لَمْ نَجْعَلْ لَهُ مِنْ قَبْلُ سَمِيًّا -سورة مَریَم ﴿019:007﴾
[جالندھری] اے زکریا! ہم تم کو ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحیٰی ہے اس سے پہلے ہم نے اس نام کا کوئی شخص پیدا نہیں کیا
تفسیر ابن كثیر
دعا قبول...
بھائی الحمد للہ صحیح بخاری کا اور دوسری حدیثوں کی کتابوں کا ذخیرہ ہے میرے پاس. لنک
لیکن یونیکوڈ میں اب تک نہیں ہے.
میں اس پر ان شاء الله کام کرونگا. ابھی تو میں "تفسیر ابن کثیر" اردو میں جو کی ٣٠ جلدوں پر مشتمل ہے اسے یونیکوڈ میں کنورٹ کر رہا ہوں. ان شاء اللہ ایک ہفتے کے اندر ہی اس تفسیر سے...
شاہد بھائی آپ یا تو سبھی بھائیوں کو دوست کی درخواست بھیج دے، یا کاپی کر کے کام لیں،
میرے خیال سے ٹیگ کا آپشن یہ ہونا چاہیے کی جیسے ہی ہم ٹیگ کا بٹن دبائے تو ایک باکس کھلنا چاہیے اور اس میں تمام اراکین کا نام ہونا چاہیے، اور ہمیں جسے ٹیگ کرنا ہو اس کے نام کے آگے چیک کر دینا چاہیے. اس سے بہت...
رحیم بھائی جان کیا آپ مجھے سکھا سکتے ہے کہ آپ نے یہ آپشن کیسے کیا ہے.؟؟
اگر میں بھی ابواب کی فہرست تیار کروں تو مجھے کیسے سرچ والی سہولت ایڈ کر سکتا ہوں؟؟