• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    کیا تقلید ضروری ہے ؟؟؟؟؟؟

    تقلید کے کرشمے !
  2. محمد عامر یونس

    کیا تقلید ضروری ہے ؟؟؟؟؟؟

    کیا تقلید ایک کرتی ہے ؟ خود مقلدین بیچارے اس وقت اپنے ہی فقھاء کے فتاوی جات کی بنیاد پر ایک دوسرے کو کافر کافر کہہ رہے ہیں.. دیوبندی حیاتی دیوبندی مماتی کو گمراہ کہتے ہیں ان کے پیچھے نماز پڑھنے سے منع کرتے ہیں.. بریلوی کہتا ہے دیوبندی کافر جبکہ دیوبندی کہتا ہے بریلوی کافر.. سرفراز خان صفدر نے...
  3. محمد عامر یونس

    پانچ نمازوں اور جمعہ میں فرض و نفل رکعات کی تعداد

    جزاك الله واحسن الجزاء في الدنيا والآخرة
  4. محمد عامر یونس

    کہاں ہیں وہ ایمان والے ؟

    اللہ کی خاطر مُحبت کرنے والوں کی نشانیاں : ایک دوسرے کو نیکی کا حکم کرنا اور برائی سے باز رہنے کی تلقین کرنا اور ان دونوں ہی کاموں کی تکمیل میں ایک دوسرے کی مدد کرنا : اللہ سُبحانہ ُ و تعالیٰ کا فرمان : وَالْمُؤْمِنُونَ وَالْمُؤْمِنَاتُ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ يَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ...
  5. محمد عامر یونس

    کہاں ہیں وہ ایمان والے ؟

    اللہ کی خاطر محبت کرنے کےفوائد : 1- تکمیل اِیمان کے اسباب میں سے ہے : ابی اُمامہ رضی اللہ عنہ ُ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا: مَنْ أَحَبَّ لِلَّهِ وَأَبْغَضَ لِلَّهِ وَأَعْطَى لِلَّهِ وَمَنَعَ لِلَّهِ فَقَدِ اسْتَكْمَلَ الإِيمَانَ جِس نے اللہ کی...
  6. محمد عامر یونس

    کہاں ہیں وہ ایمان والے ؟

    بِسمِ اللہ الرّحمٰن ِ الرَّحیم و لہُ الحمدُ فی اُولیٰ و فی الآخرۃ ، و افضلَ الصَّلاۃُ و السَّلامُ عَلیٰ رَسولِ اللہ، الذَّی لا نَبیَّ و لا مَعصومَ بَعدہُ اللہ کی خاطر محبت ، نشانیاں اور نتائج : اللہ کی خاطر مُحبت اسلامی تعلیمات اور تربیت کے میٹھے رسیلے پھلوں میں سے ایک ایسا پھل تھا جِس نے...
  7. محمد عامر یونس

    تین غیر مسلم بھائیوں نے ڈاکٹر ذاکر نائک حفظہ اللہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا : الحمداللہ !

    تین غیر مسلم بھائیوں نے ڈاکٹر ذاکر نائک حفظہ اللہ کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا : الحمداللہ ! لنک اللہ سبحان و تعالیٰ ڈاکٹر ذاکر نائک حفظہ اللہ کو دنیا اور آخرت میں اس کا بہترین اجر دے - آمین یا رب العالمین
  8. محمد عامر یونس

    اُمت مسلمہ میں شرک کا مسئلہ

    یہ شرک نہیں تو اور کیا ہے؟ لنک https://www.facebook.com/mjapak/videos/vb.126650954075539/1013196515420974/?type=3&permPage=1
  9. محمد عامر یونس

    اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم دخول جنت کی بنیادی شرط !

    اللہ تعالیٰ نے کسی بھی انسان کو کسی امام کی تقلید کا حکم نہیں دیا اور نہ ہی قیامت والے دن اس بارے میں کوئی سوال ہوگا۔ سوال صرف رسولوں سے متعلق ہوگا کہ: مَاذَا أَجَبْتُمُ الْمُرْسَلِیْنَ (القصص:٦٠) تم نے رسولوں کو کیا جواب دیا؟ یہی منہج اہل حدیث ہے۔ لیکن اس کا یہ معنیٰ نہیں کہ علماء اورائمہ...
  10. محمد عامر یونس

    اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم دخول جنت کی بنیادی شرط !

    سوال: کیا اللہ تعالیٰ نے ہمیں حنفی یا شافعی ہونے کا حکم دیا ہے؟ جواب: ہر گز نہیں ، بلکہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنی اور اپنے رسول ﷺ کی اطاعت کا حکم دیا ہے۔ (دیکھئے سورہ آل عمران آیت: 32) ملا علی قاری حنفی (1014ھ)فرماتے ہیں: "یہ معلوم ہے کہ اللہ سبحانہ نے کسی کو حنفی یا مالکی یا شافعی یا...
  11. محمد عامر یونس

    ذبیحہ کے متعلق ایک سوال

    ایسے ممالک میں ذبیحہ کا حکم ،جہاں مسلمان، عیسائی، اور بت پرست رہتے ہیں۔ سوال: ہم ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں مسلمان، بت پرست، اور جاہل مسلمان بھی رہتے ہیں، اب ہمیں نہیں معلوم کہ اللہ کا نام جانور ذبح کرتے ہوئے لیا گیا ہے یا نہیں، تو ایسی صورت حال میں ہمارے لیے ایسا گوشت کھانے کا کیا حکم ہے،...
  12. محمد عامر یونس

    سوچنے کا مقام ہے!

    سوچنے کا مقام ہے! اگر اللہ تعالی سے محبت کے اظہار کیلئےایک رکعت میں دو کی بجائے تین سجدے کیے جائیں تو کیا تیسرا سجدہ قبول ہوگا ؟ اسی طرح نبی کریم ﷺ سے محبت کے اظہار کیلئے اگر دو کی بجائے تین عیدوں کو منایا جائے تو کیا تیسری عید قبول ہوگی ؟
  13. محمد عامر یونس

    توحید کا پیغام ہر مسلمان بھائی کے لئے :

    جنات کی گواہی کہ اللہ کی کوئی بیوی اور بیٹا نہیں ! The Jinns Affirmation that Allah doesn’t have a wife and son
Top