• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    مکے میں داخل ہوتے وقت غسل کرنا ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکے میں داخل ہوتے وقت غسل کرتے تھے۔ [صحیح البخاری، الحج، باب الاھلال مستقبل القبلۃ، حدیث:1553، وباب الاغتسال۔۔۔۔،حدیث:1573، وصحیح مسلم، الحج، باب استحباب الممبیت بذی طوی۔۔۔۔، حدیث:1259]
  2. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    احرام کا غسل سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حج کا احرام باندھتے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل فرمایا۔ [حسن] جامع الترمذی، الجح، باب ماجاء فی الاغتسال عند الاحرام، حدیث:830، وسندہ حسن۔ امام ترمذی نے اسے حسن اور ابن خزیمہ نے حدیث:2595 میں صحیح کہا ہے۔
  3. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    عیدین کے روز غسل نافع کہتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما عیدالفطر کے روز عیدگاہ جانے سے پہلے غسل کیا کرتے تھے۔ [صحیح] الموطا للامام مالک، العیدین، باب العمل فی غسل العیدین، حدیث:436۔177/1، حدیث:428، وسندہ صحیح اس کی سند اصح الاسانید ہے۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جمعہ، عرفہ،...
  4. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    نومسلم کے لیے غسل سیدنا قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب وہ مسلمان ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں حکم دیا کہ وہ پانی اور بیری کے پتوں سے غسل کریں۔ [حسن صحیح] سنن ابی داود، الطھارۃ، باب فی الرجل، یسلم فیومربالغسل، حدیث:355، وھو حدیث صحیح، وجامع الترمذی، الجمعۃ، باب ما ذکر...
  5. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    میت کو غسل دینے والا غسل کرے سیدنا ابوہرہرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو شخص میت کو غسل دے اسے چاہیے کہ وہ خود بھی نہائے۔" [حسن صحیح]سنن ابی داود، الجنائز، باب فی الغسل من غسل المیت، حدیث:3161,3162، وھو حدیث حسن، وجامع الترمذی، الجنائز، باب فی الغسل...
  6. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    دیگر غسل غسل جنابت کے بعد اب ان احوال کا ذکر کیا جارہا ہے جن میں غسل کرنا واجب، مسنون یا مستحب ہے۔ جمعہ کے دن غسل ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اذا جاء احدکم الجمعۃ فلیغسل" "جب تم میں سے کوئی شخص نماز جمعہ کے لیے آئے تو وہ غسل کرے"۔ [صحیح البخاری،...
  7. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    غسل کا بیان غسل جنابت کا طریقہ میمونہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غسل کا ارادہ فرمایا تو سب سے پہلے دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی ڈال کر دونوں ہاتھ دھوئے، پھر دائیں کے ساتھ بائیں پر پانی ڈالتے ہوئے شرمگاہ کو دھویا، پھر بایاں ہاتھ، جس سے شرمگاہ کو دھویا تھا،...
  8. محمد نعیم یونس

    شیخ سرفراز فیضی حفظہ اللہ کو نیا بیٹا مبارک

    آمین! ماشاء اللہ! یا شیخ سرفراز فیضی حفظک اللہ وبارک اللہ لک فی الموھوب لک و شکرت الواھب و بلغ اشدہ و رزکت برہ آمین!
  9. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ سَجْدَةِ “ص” (سورئہ) “صٓ “ میں سجدہ کرنا ثابت ہے (570) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ “ص” لَيْسَ مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ وَ قَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ يَسْجُدُ فِيهَا * سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ سورئہ” صٓ” کا سجدہ ضروری سجدوں میں نہیں ہے...
  10. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَا جَائَ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ وَسُنَّتِهَا سجود قرآن اور اس کے طریقے کے بارے میں کیا وارد ہوا ہے؟ (569) عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ مَسْعُوْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَرَأَ النَّبِيُّ ﷺ النَّجْمَ بِمَكَّةَ فَسَجَدَ فِيهَا وَ سَجَدَ مَنْ مَعَهُ غَيْرَ شَيْخٍ أَخَذَ كَفًّا مِنْ حَصًى...
  11. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الْجَهْرِ بِالْقِرَائَةِ فِي الْكُسُوفِ گرہن کی نماز میں بلند آواز سے قراء ت کرنا (568) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَت جَهَرَ النَّبِيُّ ﷺ فِي صَلاَةِ الْخُسُوفِ بِقِرَائَتِهِ فَإِذَا فَرَغَ مِنْ قِرَائَتِهِ كَبَّرَ فَرَكَعَ وَ إِذَا رَفَعَ مِنَ الرَّكْعَةِ قَالَ سَمِعَ...
  12. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الذِّكْرِ فِي الْكُسُوفِ گرہن میں اللہ کا ذکر کرنا (567) عَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ خَسَفَتِ الشَّمْسُ فَقَامَ النَّبِيُّ ﷺ فَزِعًا يَخْشَى أَنْ تَكُونَ السَّاعَةُ فَأَتَى الْمَسْجِدَ فَصَلَّى بِأَطْوَلِ قِيَامٍ وَ رُكُوعٍ وَ سُجُودٍ رَأَيْتُهُ قَطُّ يَفْعَلُهُ وَ...
  13. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَنْ أَحَبَّ الْعَتَاقَةَ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ جس نے سورج گرہن میں غلام آزاد کرنا اچھا سمجھا (566) عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِيْ بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَتْ لَقَدْ أَمَرَ النَّبِيُّ ﷺ بِالْعَتَاقَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ * سیدہ اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہما کہتی...
  14. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ صَلاَةِ الْكُسُوفِ جَمَاعَةً گرہن کی نماز جماعت سے پڑھنا (565) عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ذَكَرَ حَدِيْثَ الْكُسُوْفِ بِطُوْلِهِ ثُمَّ قَالَ يَارَسُولَ اللَّهِ ! رَأَيْنَاكَ تَنَاوَلْتَ شَيْئًا فِي مَقَامِكَ ثُمَّ رَأَيْنَاكَ كَعْكَعْتَ قَالَ ﷺ إِنِّي...
  15. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ التَّعَوُّذِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ فِي الْكُسُوفِ گرہن میں عذاب قبر سے پناہ مانگنا (564) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّ يَهُودِيَّةً جَائَتْ تَسْأَلُهَا فَقَالَتْ لَهَا أَعَاذَكِ اللَّهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ فَسَأَلَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا...
  16. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ النِّدَائِ بِالصَّلاَةِ جَامِعَةٌ فِي الْكُسُوفِ گرہن کی نماز کے لیے اعلان کرنا (563) عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا كَسَفَتِ الشَّمْسُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ نُودِيَ أَنَّ الصَّلاَةَ جَامِعَةٌ * سیدنا عبداللہ بن عمرو (بن عاص) رضی اللہ...
  17. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الصَّدَقَةِ فِي الْكُسُوفِ سورج گرہن میں صدقہ دینا (562) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ خَسَفَتِ الشَّمْسُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَصَلَّى رَسُولُ اللَّهِ ﷺ بِالنَّاسِ فَقَامَ فَأَطَالَ الْقِيَامَ ثُمَّ رَكَعَ فَأَطَالَ الرُّكُوعَ ثُمَّ قَامَ فَأَطَالَ...
  18. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الصَّلاَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ سورج گرہن میں نماز (پڑھنے کا بیان) (561) عَنْ أَبِي بَكْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ فَانْكَسَفَتِ الشَّمْسُ فَقَامَ النَّبِيُّ ﷺ يَجُرُّ رِدَائَهُ حَتَّى دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَدَخَلْنَا فَصَلَّى بِنَا رَكْعَتَيْنِ...
  19. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَاب لاَ يَدْرِي مَتَى يَجِيئُ الْمَطَرُ إِلاَّ اللَّهُ سوا اللہ بزرگ و برتر کے کوئی نہیں جانتا کہ بارش کب ہو گی ؟ (560) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ مِفْتَاحُ الْغَيْبِ خَمْسٌ لاَ يَعْلَمُهَا إِلاَّ اللَّهُ لاَ يَعْلَمُ أَحَدٌ مَا يَكُونُ فِي غَدٍ...
  20. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَا قِيلَ فِي الزَّلازِلِ وَالآيَاتِ زلزلوں اور (قیامت کی) علامات کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟ (559) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي شَامِنَا وَ فِي يَمَنِنَا قَالَ قَالُوا وَ فِي نَجْدِنَا قَالَ قَالَ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي...
Top