• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    حائضہ سے جماع کرنے کی ممانعت حیض کی حالت میں عورت سے مجامعت کرنا سخت گناہ ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا: "فاعتزلوا النساء فی المحیض"البقرۃ 222:2 اگر کوئی اس گناہ کا مرتکب ہوجائے تو اس کی بابت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جو شخص بحالت حیض اپنی عورت سے صحبت کرے تو اسے چاہیے...
  2. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    جنبی سے میل جول اور مصافحہ جائز ہے سیدنا ابوہرہرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک دن بحالت جبابت میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات کی ۔ آپ نے میرا ہاتھ پکڑا اور میں آپ کے ساتھ ہولیا۔ آپ ایک جگہ بیٹھ گئے اور میں چپکے سے نکل گیا اور گھر جا کر غسل کیا، پھر واپس آیا۔ آپ ابھی بیٹھے...
  3. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    عائشہ رضی اللہ عنہا کو خبر ملی کہ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما عورتوں کو غسل جنابت کے لیے بال کھولنے کا حکم دیتے ہیں۔ آپ فرمانے لگیں: ابن عمرو پر تعجب ہے، انھوں نے عورتوں کو تکلیف میں ڈال دیا ہے کہ وہ عورتوں کو غسل کے وقت سر کے بال کھولنے کا حکم دیتے ہیں۔ وہ انھیں سرمنڈوانے کا حکم کیوں نہیں...
  4. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے ام المومنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ ام سلیم رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: اے اللہ کے رسول! یقینا اللہ حق سے نہیں شرماتا 'میں بھی آپ سے مسئلہ پوچھنا جاہتی ہوں' کیا عورت پر غسل واجب ہے جب اسے احتلام ہوجائے؟ آپ نے فرمایا: " ہاں، جب...
  5. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    جنابت او رحیض سے متعلقہ احکام و مسائل مندرجہ ذیل حالتوں میں غسل کرنا فرض ہوجاتا ہے: 1- جوش اور شہوت کے ساتھ منی خارج ہونے کے بعد۔ 'اس میں احتلام بھی داخل ہے'۔ 2-جماع کے بعد، خواہ انزال ہو یا نہ ہو۔ 3- حیض کے بعد۔ 4-نفاس کے بعد۔ [وہ خون جو بچے کی پیدائش پر جاری ہوتا ہے۔'مولف'] صحبت اور غسل...
  6. محمد نعیم یونس

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    نہیں بیٹا! یہ بُری بات ہے۔ ایسا نہیں کرتے!۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
  7. محمد نعیم یونس

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    "میں صرف اور صرف اُس کا ذمہ دار ہوں جو میں کہتا ہوں نہ کہ جو تم سمجھتے ہو"
  8. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَاب لِيَجْعَلْ آخِرَ صَلاَتِهِ وِتْرًا چاہیے کہ اپنی آخر نماز وتر کو بنائے (542) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ اجْعَلُوا آخِرَ صَلاتِكُمْ بِاللَّيْلِ وِتْرًا * سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا...
  9. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ سَاعَاتِ الْوِتْرِ نماز وتر کے اوقات (541) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كُلَّ اللَّيْلِ أَوْتَرَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ وَانْتَهَى وِتْرُهُ إِلَى السَّحَرِ * ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رات کے ہر حصہ میں رسول اللہ ﷺ نے نماز وتر پڑھی ہے کبھی اول شب...
  10. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَا جَائَ فِي الْوِتْرِ وتر کے بارے میں کیا وارد ہوا ہے؟ (539) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ عَنْ صَلاَةِ اللَّيْلِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ عَلَيْهِ السَّلاَمُ صَلاَةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى فَإِذَا خَشِيَ أَحَدُكُمُ الصُّبْحَ صَلَّى...
  11. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَنْ خَالَفَ الطَّرِيقَ إِذَا رَجَعَ يَوْمَ الْعِيدِ جس شخص نے عید کے دن جب واپس ہونے لگا تو راستہ بدل دیا (537) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا كَانَ يَوْمُ عِيدٍ خَالَفَ الطَّرِيقَ * سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی ﷺ ،...
  12. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ النَّحْرِ وَالذَّبْحِ يَوْمَ النَّحْرِ بِالْمُصَلَّى عیدگاہ میں اونٹ کی یا اور کسی جانور کی قربانی کرنا (536) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَنْحَرُ أَوْ يَذْبَحُ بِالْمُصَلَّى * سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ اونٹ کی یا...
  13. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ التَّكْبِيرِ أَيَّامَ مِنًى وَ إِذَا غَدَا إِلَى عَرَفَةَ منیٰ میں قیام کے دوران اور عرفات میں تکبیر کہنا (535) عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ التَّلْبِيَةِ كَيْفَ كُنْتُمْ تَصْنَعُونَ مَعَ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ كَانَ يُلَبِّي الْمُلَبِّي لاَ يُنْكَرُ عَلَيْهِ وَ...
  14. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ فَضْلِ الْعَمَلِ فِي أَيَّامِ التَّشْرِيقِ ایام تشریق میں عبادت کرنے کی فضیلت (534) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّهُ قَالَ مَا الْعَمَلُ فِي أَيَّامٍ أَفْضَلَ مِنْهَا فِي هَذِهِ قَالُوا وَ لاَ الْجِهَادُ قَالَ وَ لاَ الْجِهَادُ إِلاَّ رَجُلٌ خَرَجَ...
  15. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الْخُطْبَةِ بَعْدَ الْعِيدِ خطبہ ، عیدکی نماز کے بعد (دینا چاہیے) (533) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ وَ أَبِي بَكْرٍ وَ عُمَرَ وَ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ فَكُلُّهُمْ كَانُوا يُصَلُّونَ قَبْلَ الْخُطْبَةِ * سیدنا...
  16. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الْمَشْيِ وَالرُّكُوبِ إِلَى الْعِيدِ وَالصَّلاَةُ قَبْلَ الْخُطْبَةِ بِغَيْرِ أَذَانٍ وَ لاَ إِقَامَةٍ عید کے لیے پیدل یا سوار ہو کر جانا اور خطبہ سے پہلے بغیر اذان و اقامت نماز ادا کرنا (532) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالاَ لَمْ يَكُنْ...
  17. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الْخُرُوجِ إِلَى الْمُصَلَّى بِغَيْرِ مِنْبَرٍ عیدگاہ کی طرف بغیر منبر کے جانا (531) عَنْ أَبِي سَعِيدِ نِالْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَخْرُجُ يَوْمَ الْفِطْرِ وَالأَضْحَى إِلَى الْمُصَلَّى فَأَوَّلُ شَيْئٍ يَبْدَأُ بِهِ الصَّلاَةُ ثُمَّ يَنْصَرِفُ...
  18. محمد نعیم یونس

    موجودہ دور میں منکرین حدیث کی تین اقسام ہیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! @اسلام ڈیفینڈر بہن جی ! ہوسکے تو مراسلے میں تدوین کردیں۔جزاک اللہ خیرا۔
  19. محمد نعیم یونس

    موجودہ دور میں منکرین حدیث کی تین اقسام ہیں

    لیجئے بھائی! آیات مبارکہ یہ ہیں۔ 1)’’قُلْ إِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ یُحْبِبْکُمُ اللّٰہُ وَیَغْفِرْ لَکُمْ ذُنُوبَکُمْ وَاللّٰہُ غَفُورٌ رَّحِیْمٌ‘‘۔ (ال عمران 31/3) 2)’’یَا أَیُّہَا الَّذِیْنَ آمَنُواْ أَطِیْعُواْ اللّٰہَ وَأَطِیْعُواْ الرَّسُولَ وَأُوْلِیْ الأَمْرِ...
  20. محمد نعیم یونس

    سچی مسکراہٹیں

    میری بچی کی ایک تحریر
Top