• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ نُصِرْتُ بِالصَّبَا * نبی ﷺ کا فرمانا کہ باد صبا (یعنی ہوا) کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے ۔ (558) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ نُصِرْتُ بِالصَّبَا وَ أُهْلِكَتْ عَادٌ بِالدَّبُورِ * سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ...
  2. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ إِذَا هَبَّتِ الرِّيحُ جب ہوا چلے (تو کیا کرنا چاہیے؟) (557) عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَتِ الرِّيحُ الشَّدِيدَةُ إِذَا هَبَّتْ عُرِفَ ذَلِكَ فِي وَجْهِ النَّبِيِّ ﷺ * سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب تیز ہوا چلتی تھی تو نبی ﷺ کے چہرے پر خوف کے آثار معلوم...
  3. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَا يُقَالُ إِذَا مَطَرَتْ جب بارش برسے تو کیا کہنا چاہیے ؟ (556) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ كَانَ إِذَا رَأَى الْمَطَرَ قَالَ اللَّهُمَّ صَيِّبًا نَافِعًا * ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ جب بارش(برستی) دیکھتے تو...
  4. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ رَفْعِ الْإِمَامِ يَدَهُ فِي الإِسْتِسْقَائِ امام کا استسقاء (کی دعا میں) اپنا ہاتھ اٹھانا (555) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ لاَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي شَيْئٍ مِنْ دُعَائِهِ إِلاَّ فِي الإِسْتِسْقَائِ وَ إِنَّهُ يَرْفَعُ حَتَّى يُرَى بَيَاضُ...
  5. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ كَيْفَ حَوَّلَ النَّبِيُّ ﷺ ظَهْرَهُ إِلَى النَّاسِ نبی ﷺ نے استسقاء میں لوگوں کی طرف اپنی پیٹھ کس طرح پھیر لی؟ (554) حَدِيْثُ عَبْدِاللهِ بْنِ زَيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي الإِسْتَسْقَائِ تَقَدَّمَ وَ فِي هَذِهِ الرِّوَايَةِ قَالَ فَحَوَّلَ إِلَى النَّاسِ ظَهْرَهُ وَاسْتَقْبَلَ...
  6. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الإِسْتِسْقَائِ فِي خُطْبَةِ الْجُمُعَةِ غَيْرَ مُسْتَقْبِلِ الْقِبْلَةِ جمعہ کے خطبہ میں جب کہ قبلہ کی طرف منہ نہ ہو ،بارش کی دعا مانگنا (553) وَعَنْهُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَرَفَعَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ يَدَيْهِ ثُمَّ قَالَ اللَّهُمَّ أَغِثْنَا اللَّهُمَّ أَغِثْنَا اللَّهُمَّ أَغِثْنَا *...
  7. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الإِسْتِسْقَائِ فِي الْمَسْجِدِ الْجَامِعِ جامع مسجد میں بھی بارش کی دعا مانگنا (552) حَدِيْثُ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي الَّرجُلِ الَّذِي دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَالنَّبِيُّ ﷺ قَائِمٌ يَّخْطُبُ فَسَأَلَهُ الدُّعَائَ بِالْغَيْثِ تكَرَّرَ كَثِيرًا وَ فِي الرِّوَايَةِ فَقَالَ...
  8. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ دُعَائِ النَّبِيِّ ﷺ اجْعَلْهَا عَلَيْهِمْ سِنِينَ كَسِنِي يُوسُفَ نبی ﷺ کا بددعا دینا کہ یا اللہ !ان پر ایسی قحط سالی ڈال جیسی یوسف (کے عہد) کی قحط سالی (تھی) (548)عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ حَدِيْثُ دُعَائِ النَّبِيِّ ﷺ لِلْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ و عَلَى...
  9. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الإِسْتِسْقَائِ استسقاء کا بیان (547) عَنْ عَبْدِاللَّهِ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ ﷺ يَسْتَسْقِي وَ حَوَّلَ رِدَائَهُ وَ فِي رِوَايَةٍ عَنْهُ : وَ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ * سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ استسقاء کے لیے (جنگل کی طرف)...
  10. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الْقُنُوتِ قَبْلَ الرُّكُوعِ وَ بَعْدَهُ رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد قنوت کا پڑھنا (544) عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سُئِلَ أَ قَنَتَ النَّبِيُّ ﷺ فِي الصُّبْحِ قَالَ نَعَمْ فَقِيلَ لَهُ أَ وَ قَنَتَ قَبْلَ الرُّكُوعِ قَالَ بَعْدَ الرُّكُوعِ يَسِيرًا * سیدنا انس رضی اللہ...
  11. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الْوِتْرِ عَلَى الدَّابَّةِ سواری پر وتر پڑھنا (درست ہے) (543) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ كَانَ يُوتِرُ عَلَى الْبَعِيرِ * سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی ﷺ سفر میں نماز وتر اپنی سواری پر پڑھا کرتے تھے ۔
  12. محمد نعیم یونس

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    پھر بھی ٹھیک ہے اور اگر نہیں تو ۔۔۔ پھر ۔۔۔۔۔پھر۔۔۔۔۔فلسفہ و منطق و علم الکلام کی بنیاد پر بحث۔۔۔۔ابتسامہ۔۔
  13. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    نفاس کا حکم بچے کی پیدائش کے بعد جو خون آتا ہے، اسے نفاس کہتے ہیں۔ ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نفاس والی عورتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں چالیس دن بیٹھا کرتی تھیں۔ [حسن] سنن ابی داود، الطھارۃ، باب ماجاء فی کم تمکث النفساء؟ حدیث:139، وسنن ابن ماجہ، الطھارۃ، باب النفساء کم...
  14. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    حائضہ کے لیے نماز اور روزے کی ممانعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب عورت حیض سے ہوتی ہے تو نماز پڑھتی ہے نہ روزہ رکھتی ہے" [صحیح البخاری، الحیض، باب ترک الحائض الصوم، حدیث:304، وصحیح مسلم، الایمان، باب نقصان الایمان۔۔۔۔، حدیث:79] ایک عورت معاذہ رحمۃ اللہ علیہا نے عائشہ رضی اللہ...
  15. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    استحاضہ کا مسئلہ استحاضہ یہ ہے کہ ایام حیض کے بعد عورت کی شرمگاہ سے خون کا نکلنا جاری رہے۔ یہ ایک مرض ہے۔ جب عورت اپنے حیض کی عادت کے دن پورے کرلے تو پھر اسے غسل کرکے نماز شروع کردینا لازم ہے کیونکہ خونِ استحاضہ کا حکم خونِ حیض سے مختلف ہے۔ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ فاطمہ بنت ابو حبیش...
  16. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    کیا حائضہ قرآن کی تلاوت کرسکتی ہے؟ حالت حیض ونفاس میں قرآن کریم کی تلاوت کے ممنوع و ناجائز ہونے کے بارے میں کوئی مقبول 'صحیح یا حسن' حدیث نہیں ہے، لہذا حائضہ عورت قرآن چھوئے بغیر زبانی تلاوت کرسکتی ہے جبکہ ذکرواذکار اور دعائیں بالاجماع جائز ہیں۔ اس کی دلیل عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث ہے، آپ...
  17. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    جنبی کے قرآن پڑھنے کی کراہیت حالت جنابت میں قرآن حکیم کی تلاوت کے ممنوع ہونے کے بارے میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے صحیح حدیث مروی ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق کہتے ہیں: "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن پڑھنے سے جنابت کے سوا اور کوئی چیز نہیں روکتی تھی۔" [سنن ابی داود، الطھارۃ،...
  18. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    سیلان رحم موجب غسل نہیں جن عورتوں کو سفید رطوبت، یعنی لیکوریا کی شکایت ہوتی ہے، اس سے ان پر غسل لازم نہیں ہوتا، تاہم اس کے نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، لہذا وہ وضو کرکے حسب معمول نمازیں ادا کرتی رہیں۔ حائضہ کو چھونا اور اس کے ساتھ کھانا جائز ہے سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ جب عورت حیض...
  19. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    مذی، منی اور ودی میں فرق مذی: اس لیس دار پتلے پانی کو کہتے ہیں جو شہوت کے وقت لذت و جوش کے بغیر شرمگاہ سے نکلتا ہے اور بسا اوقات اس کے نکلنے کا احساس بھی نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ سے غسل فرض نہیں ہوتا، البتہ وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ منی: شرمگاہ سے انزال کے وقت لذت و جوش کے ساتھ خارج ہونے والا سفید پانی ہوتا...
Top