میت کو غسل دینے والا غسل کرے
سیدنا ابوہرہرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جو شخص میت کو غسل دے اسے چاہیے کہ وہ خود بھی نہائے۔"
[حسن صحیح]سنن ابی داود، الجنائز، باب فی الغسل من غسل المیت، حدیث:3161,3162، وھو حدیث حسن، وجامع الترمذی، الجنائز، باب فی الغسل...