• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    جی پی فنڈ کا مسئلہ س: ایک آدمی گورنمنٹ کی ملازمت کرتا ہے اس کو گورنمنٹ جو تنخواہ دیتی ہے اس میں کچھ حصہ کٹوتی کرتی ہے جس کو جی پی فنڈ کہتے ہیں۔ یہ فنڈ ریٹائر ہونے پر ملتاہے اس کی مقدار تقریباً دو تین لاکھ روپے ہوتی ہے جبکہ کٹوتی سو روپے سے لے کر تین چار سو تک ہوتی ہے لیکن فنڈ جو ملتا ہے...
  2. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    خلع اور مبارات طلاق ہے کہ فسخ نکاح؟ س: خلع اور مبارات طلاق ہے کہ فسخ نکاح؟ ج: فقہائے اسلام کے ہاں یہ مسئلہ مختلف فیہ ہے، بعض اسے فسخ شمار کرتے ہیں اور بعض طلاق اور بعض کہتے ہیں اگر طلاق کے لفظ سے ہو تو طلاق ہے اور اگر اس کے علاوہ کسی اور لفظ سے ہو گا تو فسخ ہے لیکن صحیح شرعی دلائل...
  3. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    زبردستی خلع س: میرے بھائیوں نے میرے خاوند سے اپنی ذاتی رنجش کی بنا پر مجھے اس سے الگ کرنے کے لئے خلع نامہ لکھ کر مجھ سے زبردستی دستخط کروالئے اور ساتھ تین مرتبہ طلاق کا لفظ بھی لکھا ۔ جسے پڑھ کر اُس نے مجھے طلاق دے دی۔ میں نے طلاق کے ایک ماہ بعد رابطہ کی کوشش کی لیکن نہ ہو سکا۔ اب تقریباً۵...
  4. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    سابقہ دی ہوئی طلاقیں رجوع کے بعد مستقل میں شمار ہونگی؟ س: ایک آدمی اپنی بیوی کو دو طلاقیں بیک وقت دیتا ہے اور دوسری طلاق کے بعد رجوع کرتا ہے کیا یہ طلاق رجوع کے بعد آئندہ زندگی میں شمار ہو گی یا نہیں؟ اس کے بعد وہ پھر طلاق دے دیتا ہے تو کیا یہ تیسری طلاق ہو گی یا پہلی؟ یعنی پہلی وہ ختم ہو...
  5. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    الگ الگ تین طلاقوں کے بعد؟ س: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص زید اور اس کی بیوی کے درمیان ساڑھے پانچ سال سے تنازعہ چل رہا تھا جس کی بنا پر زید نے عرصہ چار سال ہوئے اپنی بیوی کو ایک طلاق زبانی دی۔ پھر لوگوں نے صلح کرادی اور شوہر نے بیوی سے رجوع...
  6. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    ایک محفل میں غلطی سے تین دفعہ طلاق کہنے کے بعد کیا کرے؟ س: کسی نے ایک محفل میںاپنی بیوی کو تین مرتبہ طلاق کہہ دیا پھر اس کو غلطی کا احساس ہوا۔ اب وہ دونوں اکھٹے رہنا چاہتے ہیں کیا یہ طلاق ہو گی یا نہیں؟ اگر طلاق ہو گئی ہے تو واپس میاں بیوی کے ملنے کا طریقہ کیا ہے؟ اگر طلاق نہیں ہوئی تو...
Top