الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک الله خیر خضر حیات بھائی جان،
آپ کی بتائی گئی حدیث کو صحیح کر دیا گیا ہے. چیک کر لیں.
1- حدثنا عبدالله بن يوسف، قال أخبرنا مالك، عن ابن شهاب، عن سعيد بن المسيب، وابي سلمة بن ابدالرحمن أنهما أخبراه عن هريرة، ان النبي صلى الله عليه وسلم قال إذا أمن الامام فأمنوا فانه من وافق تأمينه تامين...
الله پر بھروسہ رکھیے سب ٹھیک ہو جائیگا ان شاء الله،
سبھی بھائیوں سے درخواست ہے کی وہ عبدالعلام بھائی جان کے لئے اپنی اگلی نماز کے بعد دعا میں دس بیس سیکنڈ ضرور نکالیں.
جشن عید میلاد النبی جیسی بدعات کو اچھا سمجھنے والے کا رد﴿ الرد على من استحسن شيئا من البدع كالاحتفال بالمولد النبوي ﴾
محمد صالح المنجد
مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
ناشر: 2010- 1431
بسم الله الرحمن الرحيم
جشن عید میلاد النبی جیسی بدعات کو اچھا سمجھنے والے کا رد
سوال: برائے...
دین اسلام کے امتیازات وخصوصیات﴿مزايا دين الإسلام﴾
[ أردو- الأردية - urdu]
فتوى:محمد صالح المنجد حفظہ اللہ
مراجعہ: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مد نی
ناشر:2010 - 1431
بسم الله الرحمن الرحيم
مسلمان اپنے دین کو ہی دین حق کیوں قرار دیتے ہیں ,اور کیا انکے پاس کوئی مطمئن کرنے والے اسباب ہیں؟...
سب سے پہلے السلام علیکم،
بھائی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا کی آپ دین سیکھنا چاہتے ہے، الله آپ کے دین میں ترقی عطا کرے آمین،
فورم پر روزانہ حاضری آپ کے دین میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے. اس لئے یہاں روزانہ آنے کا وقت ضرور نکالے.
ولسلام
احكام حيض
(نماز ,روزه,حج,اور عمره سےمتعلق سا ٹھ سوالوں کے جوابات)
تاليف
فضيلت مآب شيخ محمد بن صالح العثيمين رحمه الله
اردو ترجمة
ابو المكرم عبد الجليل رحمه الله
نظرثا ني
شفيق الرحمن ضياء الله
طباعت واشاعت
دفترتعاون برائےدعوت وارشاد سلطانہ-ریاض
بسم الله الرحمن الرحيم
تقد يم
الحمد...
ايك نصرانی كا سوال كہ تم رمضان ميں كيا كرتے ہو؟
﴿ نصراني يسأل ماذا تفعلون في شهر رمضان؟﴾
[ أردو- الأردية]
فتوى: محمد صالح المنجد حفظہ اللہ
مراجعہ:شفیق الرحمن ضیاء اللہ مد نی
﴿ نصراني يسأل ماذا تفعلون في شهر رمضان؟ ﴾
(باللغة الأردية)
بسم الله الرحمن الرحيم
روزوں كے مہينہ ماہ رمضان...
مصافحہ ایک ہاتھ سے یا دونوں ہاتھوں سے؟
س: ہمارے ہاں رواج ہے کہ لوگ ملاقات کے وقت دو ہاتھ سے مصافحہ کرتے ہیں۔ ہمیں ایک دوست نے بتایا کہ مصافحہ ایک ہاتھ سے کرنا چاہیے یہی سنت ہے۔ لہٰذا آپ ہماری کتاب و سنت کی ر و سے راہنمائی کریں۔
ج: ایک مسلمان جب دوسرے مسلمان سے ملاقات کرے تو ان...
جھک کر یا کھڑے ہو کر سلام کرنا اور دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا
س: اپنے بڑوں کو جھک کر سلام کرنا یا کھڑے ہو کر سلام کرنا یا اپنے اساتذہ کے احترام میں کھڑے ہونا اور دونوں ہاتھوں سے مصافحہ کرنا ، یہ سب افعال قرآن و سنت کی روشنی میں بتائیں کیسے ہیں؟
ج: سلام کرتے وقت جھکنا درست نہیں...
کیا آدمی روزانہ بالوں کو کنگھی کر سکتا ہے؟
س: روزانہ کنگھی کرنا منع ہے ، ناپسندیدہ ہے یا روزانہ کر سکتے ہیں؟ دلیل مع حوالہ لکھیں کچھ ساتھیوں کو حوالے دکھانے ہیں۔
ج: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بالوں کو سنوار کر رکھنے کا حکم دیا ہے۔ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے...
کھانا کھاتے وقت بسم اللہ یا بسم اللہ الرحمن الرحیم؟
س: کیا کھانا وغیرہ کھاتے وقت بسم اللہ الرحمن الرحیم مکمل پڑھی جائے یا صرف بسم اللہ کہا جائے؟ صحیح احادیث کی رو سے وضاحت فرمائیں۔
ج: رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث صحیحہ کی رو سے کھانا کھاتے وقت یا وضو وغیرہ کرتے وقت صرف...
اہل کتاب کے ساتھ کھانا پینا
س: کیا مسلمان عیسائی سے کوئی چیز لے کر یا عیسائی کے ساتھ بیٹھ کر کوئی چیز کھا سکتا ہے؟
ج: اہل کتاب ، عیسائیوں اور یہودیوں سے کوئی چیز لے کر کھانا اور ان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا جائز ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
''اہل کتاب کا کھانا (ذبیحہ ) تمہارے...
لہسن کھانا کیسا ہے؟
س: بخاری شریف میں ہے:
''کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے دن پالتو گدھوں کے گوشت اور لہسن کھانے سے منع کر دیا۔ '' (بخاری)
اس حدیث کے مطابق میں نے لہسن تقریباً آدھا ایکڑ کاشت کیا تھا لیکن جب یہ مسئلہ پڑھا تو سب ضائع کر دیا۔ مگر علماء...
مکھی کا کھانے میں گرنا
س: اگر کھانے میں مکھی گر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
ج: اگر کسی آدمی کے کھانے میں مکھی گر کر مر جائے تو وہ اسے پورا ڈبو کر نکال دے اور کھانا کھا لے۔ اس کے کھانے میں کوئی قباحت نہیں ہے اور اس پروہ حدیث بھی دلالت کرتی ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
دائیں ہاتھ کی انگلیوں پر تسبیح شمار کرنا
س: تسبیح گننے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ قرآن و سنت کی رُو سے وضاحت کیجئے۔
ج: تسبیح شمار کرنے کا جو مروج طریقہ ہے کہ لوگ کھجور کی گٹھلیوں پر یا کنکریوں پر یا دونوں ہاتھوں پر شمار کرتے ہیں اس کا ذکر کسی صحیح حدیث میں موجود نہیں ہے۔ انگلیوں پر شمار...
ذکر اور شہادت میں فرق
س: کیا لاّ الٰہ اللّٰہ محمّد رسول اللّٰہ کا وظیفہ یا ذکر کرنا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟ قرآن و سنت کی رُو سے وضاحت فرمائیں۔
ج: کلمہ طیبہ پڑھنے کے دو موقع ہیں ایک بطورِ اقرار و شہادت اور دوسرا موقع بطورِ ذکر و عبادت اوّل الذکر موقع پر دونوں اجزاء کو ملا کر پڑھنا...
عقیقہ کرنا کیسا ہے؟
س: کیا عقیقہ کرنا سنت سے ثابت ہے؟
ج: عقیقہ مشہور لفظ ہے۔ نوزائیدہ بچے کے ساتویں دن بال مونڈتے وقت جو جانور ذبح کیا جاتا ہے اسے عقیقہ کہتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عقیقہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ سیدہ اُم کرز رضی اللہ عنھا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ...