الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
باپ کی موجودگی میں چچا کی ولایت
س: لڑکی چچازاد کے ساتھ شادی شدہ ہے۔ اس کے خاوند نے نئی شادی کر لی اور اپنی اس پہلی بیوی کو طلاق دے دی۔ یہ مطلقہ اپنے چچا یعنی سسر کے پاس رہ رہی ہے۔ اب اس مطلقہ کے سسرال اس کے طلاق دینے والے خاوند کے چھوٹے بھائی سے نکاح کرنا چاہتے ہیں۔ جبکہ لڑکی کے والدین اس...
عورت کا حقیقی ولی کے بغیر نکاح کرنا
س: کیا عورت اپنے حقیقی ولی کی اجازت کے بغیر اپنا نکاح کسی عارضٰ ولی کے ذریعے کر سکتی ہے؟
ج: ''سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس عورت نے اپنے ولی کی اجازت کے بغیر اپنا نکاح کر لیا پس اس کا نکاح باطل ہے۔ یہ...
حج پر عورتوں کا بال کٹوانا
س: سنا ہے کہ جب حج کر کے عید کی نماز پڑھ کر حجامت کرواتے ہیں تو عورتیں بھی اپنے بال کاٹ لیتی ہیں ۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔
ج: حج اور عمرہ کے موقع پر عورت...
شبینہ کی شرعی حیثیت
س: علمائے کرام اس بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں عشاء کی نماز کے بعد تراویح کے علاوہ جو شبینہ پڑھایا جاتا ہے جس میں قاری حضرات دو رکعت میں ایک پارہ قرأت کرتے ہیں اور مقتدی پیچھے کھڑے ہو کر سنتے ہیں اور اسی طرح رات ایک بجے تک یہ سلسلہ جاری...
کیا تہجد اور تراویح علیحدہ علیحدہ ہیں؟
بعض لوگ مذکورہ حدیث کے بارے میں کہتے ہیں کہ اس کا تعلق نماز تہجد کے ساتھ ہے تراویح کے ساتھ نہیں۔ آپ ۖنے تراویح اور تہجد علیحدہ علیحدہ پڑھی ہیں اور یہ بات بڑے بڑے حنفی علماء بھی تسلیم کرتے ہیں کہ تہجد اور تراویح کے علیحدہ علیحدہ پڑھنے پر کوئی...
مسنون تراویح
س: نمازِ تراویح کتنی رکعت ہے؟ کیا تہجد اور تراویح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے علیحدہ علیحدہ پڑھی تھیں؟
ج: نمازِ تراویح جسے ہم رمضان المبارک کی راتوں میں ادا کرتے ہیں، احادیث میں اسے قیامِ رمضان ، قیام اللیل اور صلوة الوتر کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ اللہ کے نبی صلی...
لیلۃ القدر کی فضیلت اور علامات
س: لیلۃ القدر کی کیا فضیلت ہے اور اس کو پہنچاننے کے لئے کیا علامات ہیں؟
ج: لیلۃ القدر کی کچھ علامات احادیث میں اس طرح آئی ہیں ۔ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
''لیلۃ القدر کی صبح کو سورج کے بلند...
شوال کے چھ روزے
س: شوال کے روزوں کی کیا فضیلت ہے؟کیا یہ مسلسل رکھنے پڑتے ہیں؟
ج: رمضان المبارک کے روزے رکھنے کے بعد ماہ شوال کے چھ روزے رکھنے کا اجر و ثواب سال بھر کے روزے رکھنے کے برابر ہے ۔ حدیث میں وارد ہے:
''سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ...
اعتکاف کا طریقہ
اعتکاف کے متعلق اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث تو اوپر گزر چکی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آخری عشرہ کا اعتکاف کرتے تھے۔ دوسری حدیث یہ ہے:
''سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب اعتکاف بیٹھنے کا ارادہ کرتے تو فجر...
اعتکاف کے مسائل
اعتکاف عکوف سے مشتق ہے جس کا لغوی معنی کسی جگہ بیٹھ جا نا ہے۔ لیکن اصطلاحِ شرع میں کسی شخص کا ایک خاص مدت کے لئے مخصوص صفت کے ساتھ مسجد کے ایک گوشہ میں اقامت گزین ہونا اور خلوت و تنہائی میں اللہ کی عبادت یعنی نوافل، تلاوتِ قرآن و حدیث، ذکر و اذکار کے لئے وقف ہو جانا...
روزہ میں حقوق زوجیت کی ادائیگی
س: شادی کے دو تین ماہ بعد رمضان کا مہینہ آ گیا۔ میں نے روزے کی حالت میں اپنی بیوی سے ازدواجی تعلقات قائم کر لئے۔ ایسا مجھ سے دو مرتبہ ہوا ہے جبکہ مجھے اس بارے میں بالکل نہیں معلوم کہ اس طرح گناہ ہو گا، برائے مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں اس مسئلے کا حل...
روزہ اور بیوی کے حقوق
س: روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ سونے، بوسہ لینے وغیرہ کا کیا حکم ہے۔
ج: روزہ کی حالت میں بیوی کے جسم سے جسم ملانا یا بوسہ لینا جائز ہے البتہ جماع کرنا حرام ہے۔ اس لئے اگر کسی کو خطرہ ہو کہ وہ اپنے آپ کو قابو نہیں رکھ سکتا تو بوسہ وغیرہ سے بچے۔ صحیح...
مسجد کے قاری کے لئے صدقہ فطر
س۔ ہماری مسجد میں بچوں کی تعلیم کے لئے قاری صاحب رکھے ہوئے ہیں۔ جو صبح و شام انہیں قرآن کی تعلیم دیتے ہیں کیا صدقہ فطر انہیں دیا جاسکتا ہے ؟
ج۔ صدقہ فطر فقراء و مساکین کا حصہ ہے جیسا کہ حدیث میں آتا ہے عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ...
زکوٰة کے احکام
س۔ زکوٰة کی شرعی حیثیت اور اس کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہے ، کتنے مال پر زکوٰة فرض ہے اور مصارفِ زکوٰة کتنے ہیں؟ علاوہ ازیں صدقہ فطر کی وضاحت بھی کریں۔
ج۔ زکوٰة اسلام کا تیسرا بنیادی رکن ہے جس کی فرضیت قرآن مجید اور احادیث صحیحہ صریحہ سے ثابت ہے ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔...
میت کو دیکھ کر کھڑے ہونا ؟
س: کیا میت کو دیکھ کر کھڑے ہو جانا چاہئے یا بیٹھے رہنا چاہئے؟ قرآن و سنت کی رو سے واضح فرمائیں۔
ج: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ طیبہ کی اسلامی ریاست کی جب بنیاد رکھی تو اس کے مستحکم ہونے کے ساتھ ساتھ کئی احکام نازل ہوئے۔ کئی ایسے تھے جن پر یہ عمل تھا...
مرنے کے بعد میت کو کن کاموں سے اجر ملتا ہے ؟
س: مرنے کے بعد انسان کو کن چیزوں کا ثواب جاتا ہے ۔ جو آج کل رواج بن چکا ہے گھروں میں سپارے دئیے جاتے ہیں پڑھانے کیلئے اور پھر ان سپاروں کا ثواب مردے کو دیا جاتا ہے ۔ پھر روٹی بھی کپڑے بھی ۔ گویا مردے کے نام کے دئیے جاتے ہیں ثواب کیلئے ۔ میں ایک...
میت کے لئے اظہار غم کی غیر شرعی شکلیں
س: زید اہلحدیث تھا وہ فوت ہوگیا ۔ اس کی اولاد نہ اہل حدیث ہے نہ ہی بریلوی۔ اس کے علاوہ دوسرے تمام رشتہ دار بریلوی ہیں جو کہ زید کی وفات پر تیسرے دن قل کرانا چاہتے تھے۔ چونکہ زید کے بیٹے کچھ نہ کچھ اہل حدیثوں والا ذہن رکتھے تھے۔ اسلئے وہ قل، ساتے ،...
قبر کی اونچائی کی حد
س: میں نے ایک حدیث کافی مرتبہ پڑی ہے کہ قبر زمین کی برابر ہونی چاہئے جبکہ ہمارے پورے ملک میں تمام قبریں زمین کے اوپر بنی ہوئی ہیں۔ اس سلسلے میں میری ر ہنمائی فرمائیں ۔...
١٠٠ mb کی سپیڈ ناممکن تو نہیں ہے لیکن اس وقت اتنی سپیڈ کہیں بھی موجود نہیں ہے.
میرے پاس بھی 256 kb والی سپیڈ ہے لیکن جب کنیکٹ کرو تو 100 mb کی سپیڈ دکھاتا ہے. لیکن مجھے تو 1 mb بھی نہیں مل پاتی ہے.
ایک بات اور کہنا چاہونگا کی بھائی 100mb کی سپیڈ تو اپنے ہی کمپیوٹر میں فائل کاپی پیسٹ...