• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    انکارِ حدیث کرنے والوں کے اعتراضات اور ان کے جوابات

    انکارِ حدیث کرنے والوں کے اعتراضات اور ان کے جوابات مکرمی جناب شیخ محمد اقبال صاحب السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ آپ کی کتاب انکارِ حدیث کرنے والوں سے 50 سوالات کا مطالعہ کیا تو چند اشکالات ذہن میں آئے جن کو رفع کرنے کے لئے یہ خط تحریر کر رہا ہوں برائے مہربانی تشنگی دور کر دیجئے۔ کتاب...
  2. Aamir

    دیوبند نام کی کہانی

    بھائی کیا دیوبند میں پیدا ہونا گناہ ہے؟؟؟ آپ کی عبارت پڑھ کر تو یہی لگ رہا ہے کی جو بھی شخص خاص کر کے دیوبندی شخص دیوی کی پوجا کو صحیح ٹھہراتا ہے؟؟؟ !!! کوئی بھی دیوبندی شخص اپنے آپ کو دیوبندی کہنے پر اس لئے فخر نہیں کرتا کی وہاں دیویوں کی پوجا ہوتی تھی. باقی آپ کی پوسٹ میں اصلیت تو ہے لیکن اس...
  3. Aamir

    آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی مختلف سنتیں

    آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی مختلف سنتیں 1 ’’آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ چھینکنے والا اَ لْحَمْدُ لِلّٰہِ کہے۔ یعنی (تمام) تعریفیں اﷲ تعالیٰ کیلئے ہیں۔ سننے والا جواب میں یَرْ حَمُکَ ا للّٰہ ُ کہے یعنی اﷲ تعالیٰ تم پررحم کرے۔ پھر چھینکنے والا اس کے جواب میں یَھْدِ یْکُمُ ا للّٰہُ وَ...
  4. Aamir

    آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے چلنے کا طریقہ

    آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے چلنے کا طریقہ 1’’میں نے آپ صلی اللہ علیہ و سلم سے زیادہ تیز رفتار کوئی نہیں دیکھا، زمین گویا لپٹتی جاتی تھی ہم آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے ساتھ چلنے میں مشکل محسوس کرتے اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم اپنی معمول کی رفتار سے چلتے۔ ‘‘(شمائل ترمذی۔عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ ) 2...
  5. Aamir

    اللہ سبحا نہٗ و تعالیٰ کا دیدار

    اللہ سبحا نہٗ و تعالیٰ کا دیدار ہر موجود کا نظر آنا ضروری نہیں، بہت سی چیزیں موجود توہیں مگر نظر نہیں آتیں جیسے ہو ا چلتی ہے، محسوس بھی ہوتی ہے لیکن نظر نہیں آتی، آپ اسکے وجود سے انکار نہیں کرسکتے۔ آپ خوشبو سونگھتے ہیں مگر دیکھ نہیں سکتے، روح آپ کے جسم میں موجود ہے، بغیر روح کے آپ زندہ...
  6. Aamir

    اللہ تعالیٰ کے خوف سے اپنے گناہوں پر رونا

    اللہ تعالیٰ کے خوف سے اپنے گناہوں پر رونا فرمانِ الٰہی ہے :۔ (ترجمہ) 1’’اور وہ(اللہ کے نیک بندے) روتے ہوئے اپنی ٹھوڑیوں کے بل گرپڑتے ہیں اور یہ (قرآن)ان کے خشوع (عاجزی) میںاوراضافہ کردیتاہے۔‘‘(بنی اسرائیل 17: آیت 109) 2’’کیاتم اس بات( قرآن) پر تعجب کرتے ہو؟ اور ہنستے ہواور روتے...
  7. Aamir

    اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنے کی فضیلت

    اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنے کی فضیلت فرمان باری تعالیٰ ہے :۔ (ترجمہ) 1’’ ایمان والوں کو صرف اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہئے۔‘‘ (التغابن 64 : آیت 13) 2’’اور جو شخص اللہ(کے عذاب) سے ڈرے ، اللہ اس کے لئے(ہر مشکل سے) نکلنے کا راستہ بنادیتا ہے اور اُسے ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں...
  8. Aamir

    اللہ تعالیٰ کا وجود

    اللہ تعالیٰ کا وجود اللہ تعالیٰ کی ذات واجب الوجود (جس کا ہونا ضروری)ہے۔ وہ یقینا موجود ہے ، اس کے وجود میں کوئی شک وشبہ نہیں ہے۔ وہ ازلی ہے کیو نکہ اسکی ابتدا نہیں ہے۔ ہمیشہ سے ہے ، اسکی انتہانہیں ہے وہ ہمیشہ رہے گا۔اسکے وجود پربے شمار دلائل ہیں ، جن سے ا س کا وجود ثابت ہوتا ہے۔ اس دنیا میں 2...
  9. Aamir

    آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا سلسلہِ نسب اور حالات زندگی ایک نظر میں

    آپ صلی اللہ علیہ و سلم کا سلسلہِ نسب اور حالات زندگی ایک نظر میں محمدصلی اللہ علیہ و سلم بن عبداﷲ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدالمناف بن قُصّی بن کلاب بن مرۃ بن کعب بن لوئی بن غالب بن فہربن مالک بن النضربن کنانۃ بن خزیمۃ بن مدرکۃ بن الیاس بن مضربن نزار بن معد بن عدنان بن اُداد بن مقوم بن ناہور...
  10. Aamir

    اسمائے حسنیٰ

    اسمائے حسنیٰ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:۔’’بے شک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں جو کوئی شخص ان کو یاد کرے گا وہ جنت میں داخل ہو گا۔‘‘(ترمذی۔ عن ابی ہریرہ رضی اللہ عنہ ) اَ للّٰہُ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ الْمَلِکُ الْقُدُّوْسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُھَیْمِنُ الْعَزِیْزُ...
  11. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    قبروں پر مساجد تعمیر کرنا اور انہیں پختہ بنانا س: قبروں پر مساجد، قبے، گنبد بنانا اور انہیں پختہ کرنے کے متعلق وضاحت کریں کہ قرآن و سنت میں اس کا کیا حکم ہے ؟...
  12. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    قبرستان میں قرآن پڑھنے کا حکم قبرستان میں قرآن مجید پڑھنے کا سنت سے کوئی ثبوت نہیں ہے مثلاً سیدہ عائشہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ میں قبرستان والوں کیلئے کیا کہوں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم کہا کر و: رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس موقع...
  13. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    قبر پر سورۃ بقرہ وغیرہ پڑھنا س: اس مسئلہ کی کتاب و سنت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں کہ حدیث میں آتا ہے ؟ اس حدیث کی وضاحت کریں کہ کیا یہ پڑھنا کسی صریح مرفوع حدیث سے ثابت ہے جبکہ دوسری طرف نبی کرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قبرپر قرآن پڑھنے سے منع کیا کہ قبروں کو عبادت گاہ نہ بنایا...
  14. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    میت پر دعا مانگنے کا نبوی طریق س: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں جو واثلہ بن اسقع کی روایت میں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے میت پر پڑھا ( اللھم فالن بن فلان ) الخ نبوی طریقہ کیا ہے کہ میت پر یہی الفاظ پڑھے جائیں جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پڑھا ؟ یا میت کا...
  15. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا س: کیا نماز جنازہ کے بعد کھڑے ہو کر یا بیٹھ کر دعا کرنا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ہمارے علاقے میں بریلوی حضرات نماز جنازہ کے بعد بیٹھ کر دعا مانگتے ہیں اور اس پر دلیل یہ دیتے ہیں کہ سنن ابو دائود میں حدیث ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ( اذا صلیتم علی...
  16. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    ماز جنازہ میں سلام ایک طرف پھیرا جائے یا دونوں طرف ؟ س: نماز جنازہ میں دونوں طرف سلام پھیرتے ہیں ۔ یہ عمل کیسا ہے ؟ اہل حدیث عامل ہیں جبکہ دار قطنی ، حاکم بیقہی نے ابو ہریرہ سے ایک طرف سلام پھیرنے کی روایت نقل کی ہے اور مسند شافعی میں سلام پھیرنے کا ذکر ہے مگر ایک یا دو کا ذکر نہیں وضاحت...
  17. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    مردہ پیدا ہونے والے بچے کا نماز جنازہ؟ س: کیا بچہ مردہ نا تمام پیدا ہو تو اس کانماز جنازہ ہو جائیگا ؟ یا نہیں ۔ قرآن و حدیث کی روشنی سے واضح کریں ۔ ج: مردہ یا نا تمام بچے کا نماز جنازہ اداکرنا شرعاً مشروع و جائز ہے۔ حدیث مبارکہ میں آتا ہے کہ : '' مغیرہ بن شعبہ نے...
  18. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    نماز جنازہ سری یا جہری ؟ س: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم لوگ جو نماز جنازہ اونچی قرأت سے پڑھتے ہیں اس کا اور آہستہ پڑھنے کا کیا ثبوت ہے ؟ اس سوال کا جواب قرآن و حدیث کی روشنی میں مفصل دہیں ۔ ج) نماز جنازہ میں قرات جہرا و سرا دونوں طرح درست ہے البتہ دلائل کی رو سے...
  19. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    شہید کا جنازہ س: بعض لوگ کہتے ہیں کہ شہید ہونے والے کا نماز جنازہ پڑھنا بد عت ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ۔کیا یہ بات درست ہے قرآن و سنت کے دلائل سے وضاحت فرما کر عنداللہ ماجور ہوں۔ ج: شہید کی نماز جنازہ پڑھنا اور نہ پڑھنا دونوں رسولا للہ صلی اللہ علیہ...
  20. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    شہید کا نماز جنازہ اور جنازۂ غائبانہ س:۱) کیا شہید کی نماز جنازہ ُڑھی جا سکتی ہے ؟ میں نے سکی علماء سے سنا ہے کہ رسول ا للہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی شہید کا جنازہ نہیں پڑھا بلکہ ایک شیخ الحدیث نے تو مجمع عام میں فرمایا کہ میدانِ معرکہ کے شہید کا جنازہ جائز ہی نہیں ۔ ۲٢) جو بھائی کشمیر...
Top