الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
بھائی جان مجھے بھی نہیں پتا کی دوست بنانے کے لیا درخواست کیسے قبول کی جاتی ہے. میرا مسیج چیک کر کے دیکھئے وہاں کوئی بٹن ہوگا جس سے آپ میرے request کو accept کر سکتے ہے.
مرد کا عورت کی جماعت کرانا
س: کیا مردا پنی عورت کی جماعت کروا سکتا ہے۔ اگر کروا سکتا ہے تو اس کی صورت کیا ہے ؟
ج: مرد اپنی عورت کو جماعت کروا سکتا ہے اور جماعت کی صورت میں اپنی بیوی کے ساتھ برابر کھڑا نہ کرے بلکہ اسے پیچھے کھڑا کرے کیونکہ عورت اکیلی صف کے حکم میں شمار ہوتی ہے ۔ جیسا...
عورت کی امامت کا مسئلہ
س: کیا ایک عورت دوسری عورت کی جماعت کرا سکتی ہے اور اگر کر اسکتی ہے تو اس کا طریق کار کیا ہے ؟
ج: ایک عورت دوسری عورت کی جماعت کار اسکتی ہے اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ وہ باقی عورتوں کے وسط میں کھڑی ہو مردوں کی طرح آگے بڑھ کر کھڑی نہ ہو، امام ابو داؤد نے سنن ابو...
امامت کے احکامات
س: نماز پنج گانہ میں امامت کون کروا سکتا ہے ؟ امام کیلئے کیا احکام ہیں ؟
ج: امام کے احکامات کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث ہے ۔ سیدنا ابو مسعود انصاری سے مروی ہے ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
'' لوگوں کا امام ہونا چاہئے جو ان...
امام اور مقتدی فرضی نماز کے بعد دعا کرنا
س: ج امام اور مقتدی فرضی نماز کے بعد دعا کریں تو یہ جائز ہے یا نہیں ؟
ج: نماز کے بعد اما م او رمقتدیوں کا مل کر دُعا کرنا بدعت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں یہ طریقہ نہ تھا سوائے اس طریقہ اس طریقہ کے کہ آپ دُعا نماز کے اندر مانگتے...
نماز کے بعد اجتماعی دُعا کا مسئلہ
س: ہمارے یہاں راولپنڈی کی مرکزی مسجد میں مدینہ یونیورسٹی کے ایک فاضل عالم دین ہیں وہ فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کا اہتمام ضرور کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں لوگوں کو اہستہ آہستہ قریب لانے کیلئے کر لیتا ہوں۔ اس بارے میں شرعی وضاحت فرمائیں کہ یہ اجتماعی دُعا...
تشہد میں انگلی کو حرکت کس وقت دیں ؟
س: تشہد میں انگلی کو حرکت دینے کے بارے میں دو طرح کی احادیث آتی ہیں ایک میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انگلی کو حرکت دیتے تھے۔ دوسری میں ہے ، نہیں دیتے تھے۔ ان احادیث کی وضاحت کریں اور یہ بھی بتلائیں کہ تشہد میں انگلی کو حرکت کس وقت دینی ہے؟
ج...
پہلے تشہد میں درود
س: کیا نماز کے اند ر پہلے تشہد میں درود پڑھنا سنت ہے ؟ قرآن وسنت کی رو سے وضاحت کریں ؟
ج: قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے :
'' بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوٰۃ بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم...
سجدہ میں پاؤں کی حالت
س: حالت سجدہ میں پاؤں کس طرح رکھنے چہائیں۔ کیا ایڑیوں کو ملانا ہے یا نہیں ؟قر آن و سنت کی روشنی میں جواب دیں ۔
ج: سجدہ کی حالت میں دونوں پاؤں کو ملا کر کھڑا رکھنا چہائے اور پاؤں کی انگلیوں کو قبلہ رو کرنا چہائے اور دنوں ایڑیاں ملا کر رکھنی چاہئیں۔ حدیث پاک میں آتا...
سجدہ سہو کی صورتیں
س: نماز میں بھول کر ایک رکعت کم پڑھی جائے تو کیا کیا جائے؟ پوری نماز دہرائی جائے یا صرف ایک رکعت پڑھی جائے نیز سجدہ سہو کی صورت کیا ہو گی ۔ حنفی حضرات ایک طرف سلام پھیر کر سجدے کرتے ہیں اور التحیات دوبارہ پڑھتے ہیں اس کی اصل کیا ہے ؟
ج: اگر کوئی آدمی بھول کر ایک رکعت...
سجدہ میں گھٹنے پہلے رکھیں یا ہاتھ
س: کیا نماز ادا کرتے ہوئے جب سجدہ کو جائیں تو پہلے ہاتھ رکھیں یا گھٹنے ؟ صحیح حیدث کی رُو سے وضاحت فرمائیں۔
س: نماز میں سجدہ کو جاتے ہوئے پہلے ہاتھ رکھنا ہی صحیح ہے جیسا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے...
نماز میں سورتوں کی ترتیب
س: کیا نماز کے اندر ترتیب قران کے مطابق سورتیں پڑھنی چاہئیے یا آگے پیچھے کر کے بھی پڑھ سکتے ہیں ؟ ہمارے اما م صاحب نماز میں ترتیب قرآن کا لحاظ نہیں رکھتے۔ سورتوں میں تقدیم وتاخیر کر جاتے ہیں ، کیا یہ درست ہے ؟
ج: امام کا موجودہ ترتیب قرآن سے ہٹ کر سورتوں کو نماز...
نماز میں قرآن مجید دیکھ کر قرأ ت کرنا
س: نماز تراویح میں قرآن ہاتھ میں اٹھا کر پڑھا جا سکتا ہے ۔ صحابہ کرام کی اس سے کیا دلیل ہے۔ احانف کہتے ہیں کہ یہ عمل کثیر ہے اور عمل کثیر سے نماز ٹوٹ جاتی ہےا س بات کی وضاحت فرمائیں۔
ج: نماز میں قرآن مجید کو اٹھا کر قرأت کرنا جائز و درست ہے لیکن...
جہری نماز میں قرآنی آیات کا جواب دینا
س: نماز جمعہ یا کسی بھی جہری نماز میں حب سبح اسم رب الاعلی اور اسی طرح دیگر سورتیں تلاوت کی جاتی ہیں تو مقتدی بھی جواب دیتے ہیں کیا مقتدی کا آیت سن کر جواب دینا کسی حدیث سے ثابت ہے ۔
ج: سنن ابو داؤد میں ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے جو یہ روایت...
قرأت کرتے وقت ہر آیت پر وقف کرنا
س: نماز میں امام کو قرأ ت کرتے وقت کیا ہر آیت پر رکنا چاہئے ۔ دلائل کی رو سے واضح کریں ۔
ج: قرآن قرآن کا مسنون اور افضل طریقہ یہ ہے کہ آدمی تلاوت کرتے وقت آیت پر وقف کرے ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا کہ آپ ہر آیت پر ٹھہرتے تھے۔ سیدہ اُ م...
سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی
س: نماز جنازہ میں سورۃ الفاتحہ لازمی پڑھنی چاہئے یا نہیں ۔ احادیث سے جواب دیں ۔
٢۔ نماز میں مقتدی کو سورۃ فاتحہ امام کے پیچھے پڑھنی چاہئے یا کہ نہیں ؟
جواب : آپ کے سوالات کے ترتیب وار جوابات حاضر خدمت ہیں۔ طلحہ بن عبداللہ بن عوف سے روایت ہے انہوں نے...
نماز میں ہاتھوں کا سینے کے اوپر باندھنا
س: نماز میں ہاتھ ناف کے نیچے، ناف کے اوپر یا سینے کے اوپر باندھے جائیں ۔
ج: نماز میں ہاتھ سینے کے اوپر باندھنے چاہئےں جو کہ صحیح حدیث سے ثابت ہے:
'' وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم...