الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شہید کی نماز جنازہ
س: ہمارے کچھ ساتھی جو کشمیر میں شہید ہوئے ہیں ہم نے ان کی نماز جنازہ کیلئے اپنی مولوی صاحب سے کہا تو انہوں نے جواب دیا کہ جو شہید ہو جاتے ہیں ، ان کی نماز جانزہ نہیں پڑھنی چہائے۔ قرآن وسنت کیر و سے واضھ کہ شہید اگر جنازہ پڑھ لیا جائے تو کیا درست ہے یا نہیں ۔
ج...
کلمہ شہادت پڑھنا اور ذکر کرنا
س: دور حاضر میں جب نماز جنازہ اٹھایا جاتا ہے تو لوگ بآواز بلند کلمہ شہادت پڑھتے ہیں ۔ بعض علاقوں میں جنازہ کے ساتھ بلند آواز سے نظمیں پرھتے ہیں ۔ کیا ایسا کرنا قرآن و حدیث سے ثابت ہے ؟
ج: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی...
محتلم کا مسجد میں جانا
س: کیا محتلم بغیر غسل کیے مسجد میں جا سکتا ہے ؟
ج: حالت جنابت میں مسجد میں گزرنا پڑے تو اضطراری طور میں گزر سکتے ہیں لیکن وہاں جناب تکی حلات میں ٹھہرنا نہیں چاہئے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا :
'' اے ایمان والو!جب تم نشہ کی حالت میں ہو تو نماز کے...
قبروں والی مسجد میں نماز
س: وہ مساجد جن میں قربیں ہوں کیا ان مساجد میں نماز ہو جاتی ہے یا نہیں ؟ قرآن و سنت کی روشنی میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کا حوالہ دیتے ہوئے وضاحت کریں۔ ( اکرب علی ، رشیدہ پورہ لاہور )
ج: ایسی مساجد میں نماز نہیں...
مسجد میں عورتوں کا پروگرام
س: کیا مسجد میں عورتوں کا کوئی پروگرام یا جلسہ ہو سکتا ہے ؟ قرآن و حدیث کی رو سے جواب دیں ۔
ج: عورتیں اپنے پردے اور مسجد کے آداب شرعیہ کو ملحوظ رکھ کر مسجد میں آئیں تو ان کا روکنا درست نہیں ہے۔ اس کی دلیل عبداللہ بن عمررضی اللہ تعالی عنہ کی حدیث ہے کہ رسول...
ننگے سر نماز
س: ننگے سر مرد کی نماز ہو جاتی ہے یا نہیں ۔ میں نے مسعود بی ایس سی کا ایک پمفلٹ پڑھا، اس میں لکھا ہے کہ نبی کریم ؑنے نے کبھی ننگے سر نماز نہیں پڑھی اور جابر والی روایت ثابت ہی نہیں۔ برائے مہربانی قرآن اور حدیث کے مکمل دلائل سے وضاحت کریں۔...
السلام علیکم..
دوران نماز اگر منہ سے کوئی بات نکل جائے یا کسی کو جواب دے دیا جائے مثلا : اگر ایک شخص نفل نماز گھر میں پڑھ رہا ہو اور اس کی ماں وغیرہ اسے آواز دے اور نماز والا انجانے میں جواب دے کی میں نماز پڑھ رہا ہوں تو اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا.؟؟
کیا آدمی گنہگار ہوگا؟؟
ولسلام.
قرآن کی یہ آیت پڑھ کر ہی ہمیں اپنے دلوں میں ایک بار ضرور جھانک لینا چاہیے. واقعی ہم کسی نہ کسی طرح ان فضول چیزوں کو قرآن اور سنت پر ترجیح دیتے رہے ہے. الله ہمیں معاف فرماے. آمین.
جزاک الله اعجاز بھائی جان.
فرض نماز گھر میں پڑھنا کیسا ہے ؟
س: تندرست آدمی بغیر کسی شرعی عذر کے فرض نماز گھر میں پڑھ سکتا ہے جبکہ مسجد بھی اس کے گھر سے زیادہ دور نہ ہو ؟ قرآن سنت کی روشنی میں وضاحت کریں۔
ج: تندرست اور غیر معذور آدمی پر فرض نماز با جماعت کرنا ادا کرنا ضروری ہے ۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : ( وارکعو...
نمازیوں کو سلام کرنا
س: جب نماز کی جماعت ہو رہی ہو تو مسجد میں داخل ہونے والا نمازیوں کو السلام علیکم کہہ سکتا ہے یا نہیں ۔قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دیں۔
ج: نماز کی حالت میں سلام کرنا جائز ہے ۔ اللہ کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ تعالی عنہم جب مسجد میں آتے تو...
حالتِ نماز میں سلام کا جواب دینے کا طریقہ
س: اگر مسجد میں جماعت ہو رہی ہو اور تمام نمازی با جماعت نماز ادا کر رہے ہوں اور باہرسے آنے والا بلند آواز سے السلام علیکم کہے تو نمازیوں کو اس کا جواب کس طرح دینا چاہئے ؟قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔
ج: صورت مسؤلہ میں باہر سے آنے والا...
نماز میں کپڑوں اور بالوں سے کھیلنا
س: کیا نماز کے اندر بالوں یا کپڑوں کا سنوارنا درست ہے ۔ بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ نماز کی حالت میں کبھی اپنے سر کے بالوں کو چھیڑ رہے ہوتے ہیں اور کبھی ڈاڑھی کے بالوں کو ۔ کئی آستین چڑھاتے اور کئی اتار رہے ہوتے ہیں ۔ کیا نماز میں ایسے افعال کرنا درست...
نماز میں وسو سے
س: مجھے نماز ادا کرتے وقت اکثر خیالات اور وسو سے آتے رہتے ہیں ۔ کیا نماز کے اندر خیالات اور وسوسوں سے نماز باطل ہو جاتی ہے یا نہیں۔ ان خیالات کو دور کرنے کا مجھے کوئی وظیفہ بتائیں ۔
ج: نماز کے اند ر و٢سو سے اور خیالات کے آنے سے نماز باطل نہیں ہوتی جیسا کہ بخاری شریف میں...
نماز میں وسوسہ
س: میں جب نماز ادا کرنے کیلئے کھڑا ہوتا ہوں میرے ذہن میں مختلف قسم کے وسو پیدا ہوتے ہیں اور کئی امور جو مجھے بھولے ہوئے ہوتے ہیں، نماز میں یا دآتے ہیں۔ کیا ان وسوسوں پر اللہ کی طرف سے کوئی پکڑ تو نہیں ہو گی اور ان کو دور کرنے کا طریقہ شر یعت میں اگر کوئی ہے تو بتا دیں۔
ج...
ظہر کی سنتیں
س: کیا ظہر کی فرض نماز سے پہلے چار رکعات کی بجائے دو رکعت سنتیں پڑحی جا سکتی ہیں ؟ (وضاحت فرمائیں )
ج: ظہر کی نماز سے پہلے رسول اکرم چار رکعت پڑھتے اور کبھی دور کعت پڑھ لیتے۔ دونوں طرح رسول اللہ سے مروی ہے جیسا کہ صحیح بخاری باب الرکعتان قبل اظھر میں ہے۔
'' عبداللہ بن...
جمعہ کے بعد کی سنتیں
س: ہمارے بعض اہل حدیث جمعہ کی نما ز ادا کرنے کے بعد صر ف دو سنتیں پڑھتے ہیں چار ادا نہیں کرتے۔ ہمارے ہاں یہ مسئلہ کافی دیر سے زیر بحث ہے۔ لہٰذا آپ ہمیں حقائق سے آگاہ کر کے عنداللہ ماجور ہوں ۔
ج: کتب حدیث کا مطالعہ کرنے...
فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا
س: فجر کی سنتوں کے بعد دائیں کروٹ لیٹنا کسی حدیث سے ثابت ہے یا نہیں ؟
ج: فجر کی سنتوں کے بعد دائیں کروٹ لیٹنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ صحیح بخاری میں امام بخاری نے باب '' باب الضجعۃ علی الشق قلایمن عبد رکعتی الفجر ''باندھا ہے۔ یعنی فجر کی دو...