• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    نمازِ فجر کی جماعت کے دوران سنتیں پڑھنا؟ س: اگر فجر کی جماعت کھڑی ہو تو کیا مقتدی دو سنتیں ادا کر سکتا ہے اگر وہ نہیں ادا کر سکتا تو جماعت کے ساتھ نماز ادا کر نے کے فوراً بعد سنتیں پڑھ سکتا ہے ؟ ج: جب فرض نماز کی جماعت کھڑی ہو جائے تو اس وقت فرض کے علاوہ کوئی نماز ادا نہیں ہوتی ۔ر سول...
  2. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    فجر کی جماعت کے دوران سنتیں س: بعض لوگوں فجر کی جماعت کے دوران سنتیں پڑھتے رہتے ہیں ۔ منع کرنے پر کہتے ہیں کہ فجر کی سنتیں ہر صورت جماعت سے پہلے ادا کرنی چاہئیں۔قرآن و سنت کی رو سے اس کا کیا حکم ہے ؟ ج: جب جماعت کھڑی ہو جائے گی اس وقت سوائے فرض نما کے اور کوئی نماز نہیں ہوتی کیونکہ...
  3. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    تین وتر ادا کرنے کی صورتیں س: تین ر کعات ادا کرنے کی کیا صور ت ہے۔ کیا دو رکعت وتر پڑھ کر تشہد بیٹھنا درست ہے ؟ بعض حنفی کہتے ہیں کہ ابن مسعود سے مروی ہے کہ : '' رات کے وقت وتر دن کے وتر یعنی مغرب کی نماز کی طرح ہیں ۔ اس کا کیا مطلب ؟'' ج: تین رکعت ا دا کرنے کی احادیث میں دو...
  4. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    عورت اور مرد کی نماز س: عورت اور مرد کی نماز میں کیا فرق ہے عورت کو سجدہ کرتے وقت اپنا پیٹ رانوں سے لگانا چاہئے قرآن و سنت کی رو سے وضاحت کریں ۔ ج: نبی اکرم نے نماز کی جو کیفیت بیان فرمائی ہے، اس میں مرد عورت دونوں برابر ہیں ، آپ کا حکم ( صلو ا کمار ایتمونی اصلی ) '' نماز اس طرح...
  5. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں س: قرآن و سنت کی روشنی میں عورت کی نماز کے بارے میں بتائیں کیونکہ عموماً کہا جاتا ہے کہ عورت کی نماز مرد کی نماز سے مختلف ہے۔ مثلاً عورت کو مرد کی طرح سجدہ نہیں کرنا چاہئے وغیرہ؟ ج: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو نماز کی کیفیت و...
  6. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    قنوت نازلہ میں ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا س: کیا قنوت نازلہ میں ہاتھ اٹھار کر دعا کرنا کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے اکثر اہلحدیث مساجد میں دیکھا گیا ہے کہ لوگ رکوع کے بعد ہاتھ اٹھا کرعام نمازوں میں دعا مانگتے ہیں ۔ اس کی وضاحت مطلوب ہے۔ ج: مصیبت اور رنج و الم کی شدت اور ضعف کے وقت آپ نے کبھی...
  7. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    دعائے قنوت ، رکوع سے پہلے یا بعد ؟ س: دُعائے قنوت وتر میں رکوع سے پہلے مانگی چاہیئے یا بعد میں ۔ بخاری شریف میں سید نا انس سے مروی ہے کہ رکوع کے بعد قونت کرنا غلط ہے کیا یہ درست ہے قرآن و سنت کی رو سے صحیح مسئلہ کی و ضاحت کریں۔ ج: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل اور صحابہ...
  8. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    قنوت نازلہ شرعیت اسلامیہ اور فقہ حنفیہ کی نظر میں س: اہل حدیث حضرات کے ہاں قنوتِ نازلہ کی جاتی ہے ۔ جہری نمازوں کے ساتھ ساتھ سری نمازوں یمیں بھی ۔ اس پر تفصیلاً اور دلائل کے ساتھ بحث فرمائیں ؟ کیا یہ طریقہ رسول اللہ سے ثابت ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ قنوت کیوں کی اور کیسے کی ؟ کیا آپ...
  9. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    قنوتِ نازلہ کیا اور کیوں ؟ س: قنوتِ نازلہ کیا ہے اور یہ کیوں کی جاتی ہے ۔ یہ قنوت کچھ مدت کیلئے تھی یا ہمیشہ جاری رہی اور اسی طرح اب ضرورت کے تحت قنوت ہو گی یا ہمیشہ جاری رکھی جائے گی ؟ قنوت کیلئے کوئی منسون دُعا ہے یا حالات کے تحت کمی بیشی ممکن ہے۔ اس کی دلیل کیا ہے بعض لوگ دعا میں اپنی...
  10. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    ایک مسجد میں دوسری جماعت س: جب ایک مسجد میں نماز با جماعت ادا ہو جائے ، پھر اس کے بعد کچھ اور لوگ آجائیں تو کیا دوبارہ جماعت کروا سکتے ہیں کتاب و سنت کی رو سے واضح کریں ؟ ج: ایک مسجد میں دوسری جماعت کر وانے کے متعلق سلف صالحین میں اختلاف پایا جاتا ہے ۔ بعض ائمہ مثلا امام احمد بن جنبل...
  11. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    ایک مسجد میں دوبارہ جماعت کا حکم س: کیا ایک مسجد میں دو جماعتیں ہو سکتی ہیں یا صرف ایک ہی جماعت کا حکم ہے ؟ ج: ایک ہی مسجد میں دوبارہ جماعت کرانے کا جوا زصحیح احادیث میں موجود ہے اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم ، تابعین عظام اور فقہاء...
  12. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    جماعت میں اکیلے کھڑے ہونے کا حکم س: نماز کی جماعت ہو رہی ہو اور کوئی آدمی بعد میں آئے او ر وہ پیچھے اکیلا کھڑا ہو کر نماز پڑھ لے تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا اسے لوٹانے پڑے گی ؟ کیا اگلی صف سے کسی آدمی کو کھینچ کر پیچھے لانا حدیث سے ثابت ہے ۔...
  13. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    امام کے پیچھے قنوت نازلہ میں آمین کہی جائے یا دُعا پڑھی جائے ؟ س: نماز میں جب قنوتِ نازلہ پڑھی جاتی ہے تو مقتدی بھی اسی طرح دُعا پڑھیں یا آمین کہیں؟ اس کا ثبوت قرآن اور حدیث میں بیان کریں ؟ ج: جب امام رکوع کے بعد نماز میں قنوتِ نازلہ ُڑھتا ہے تو مقتدی اس پر آمین کہیں گے جیسا کہ سنن...
  14. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    مقیم امام کے پیچھے مسافر کی نماز س: مسافر مقیم امام کے پیچھے با جماعت نما ادا کرے تو کیا صرف دو رکعت پڑھ سکتا ہے؟ کیونکہ مسافر پر صرف د و رکعت فرض ہے خصوصاً جبکہ وہ امام کے ساتھ آخری دو رکعت میں ملا ہو ۔ قرآن وسنت کی روشنی میں جواب دیں ''۔ ج: مسافر پر مقیم امام کے ساتھ پوری نماز...
  15. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    امام سے پہل کرنے کی سزا - اور امام کی پیروی کا صحیح طریقہ امیر کی اطاعت تو مدت ہوئی مسلمانوں سے چھن چکی ۔ نہ انکا کوئی امیر المومنین ہے جس کی اطاعت کو وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نا فرمانی سمجھیں نہ انہیں اسے حاصل کرنے کی کوئی فکر ہے۔ الا ما شاء اللہ ۔ لے دے کر نماز...
  16. Aamir

    آپ کے مسائل اور ان کا حل

    مشرک امام کی اقتداء کا حکم س: ایک آمدی کا عقیدہ ہے کہ '' رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حاضر و ناظر، مشکل کشا اور نفع و نقصان کے مالک ہیں۔ شیخ عبدالقادر جیلانی غوث اعظم او رعلی ہجویری داتا ہے۔ اس کے علاوہ وہ بدعات کا مرتکب ہے کیا ایسے آدمی کی اقتدا میں نماز ہو جاتی ہے یا نہیں ۔ مجلّۃ...
  17. Aamir

    آن لائن مطالعہ کےلیے ویب سائٹ

    وعلیکم السلام ... مجھے اس بارے ،میں زیادہ معلومات تو نہیں ہے لیکن شاید آپ Internet Archive: Digital Library of Free Books, Movies, Music & Wayback Machine پر چیک کر سکتے ہے.
  18. Aamir

    نماز میں ہاتھوں کا سینے کے اوپر باندھنا

    جزاک الله خیر بھائی جان. عربی متن بھی مہیا کرا دینا بھائی جان.صحیح احادیث چاہیے اور ضعیف احادیث سے گریز کرنا . الله آپ کو اسکا اچھا بدلہ دیگا ان شاء الله .
  19. Aamir

    نماز میں ہاتھوں کا سینے کے اوپر باندھنا

    وعلیکم السلام داود بھائی جان. کیا آپ میری مدد کرنا پسند کرینگے؟؟ اب تک تو دو پوسٹر تیار کے گئے ہے. ان شاء الله آگے اور بھی پوسٹر بنانے کا ارادہ ہے . لیکن مجھے مدد نہیں مل رہی ہے. در اصل میں پوسٹر تو تیار کرنا چاہتا ہوں لیکن مجھے عربی و اردو میں حدیثیں صحیح سند کے ساتھ نہیں مل رہی ہے. اور مجھے...
  20. Aamir

    السلام علیکم<br><br>بھائی جان مجھے بھی نہیں پتا کی دوست بنانے کے لیا درخواست کیسے قبول کی جاتی...

    السلام علیکم<br><br>بھائی جان مجھے بھی نہیں پتا کی دوست بنانے کے لیا درخواست کیسے قبول کی جاتی ہے.&nbsp; میرا مسیج چیک کر کے دیکھئے وہاں کوئی بٹن ہوگا جس سے آپ میرے request&nbsp; کو accept&nbsp; کر سکتے&nbsp; ہے.
Top