خلع پر متفق ہونے كے بعد خاوند كا رجوع كرنا :
اگر كوئى شخص اپنى بيوى كے ساتھ خلع كرنے پر متفق ہو جائے كہ وہ خاوند كو مہر واپس كر دے، ليكن مہر ادا كرنے سے قبل خاوند بيوى سے رجوع كرنا چاہے تو كيا اسے رجوع كا حق حاصل ہے ؟
الحمد للہ:
اگر تو خاوند نے اس كے ساتھ خلع كيا ہے، وہ اس طرح كہ ان دونوں كے...