• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    فتویٰ شیخ عبد القادر جیلانی  (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    حاصل کلام (قارئین کرام ! آپ نے مطالعہ کر لیا کہ کلام اللہ شریف ، احادیث مبارکہ کے مطابق اور جن اولیاء اللہ کے مزارات پر یہ سب کچھ اہل سنت دشمن اہتمام کے ساتھ کرتے ہیں ان کے ارشادات عالیہ کی روشنی میں یہ تمام خرافات مثلاً عرس کے نام پر رنڈیوں کا ناچ ، ڈھول ڈھماکہ ، موسیقی کے ساتھ قوالیاں ، نعتیں...
  2. م

    فتویٰ شیخ عبد القادر جیلانی  (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    فتویٰ شیخ عبد القادر جیلانی  ترجمہ : اگر موقع دعوت پر وہ چیزیں جو بمحبوب حکم خداوندی منع ہیں موجود ہوں مثلا ً ڈھول یا بانسری یا بربط و شہنائی وشربوک و شبابہ و رباب وباجا بجانے والے یا لونڈا ناچنے والا..... کیوں تحقیق یہ تمام حرام ہیں تو اس جگہ نہ بیٹھے اور اٹھ کر چلا آئے ۔
  3. م

    حیف صد حیف عرسوں کو میلے بنالیا گیا(بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    حیف صد حیف عرسوں کو میلے بنالیا گیا حیف صد حیف کہ اس زمانہ میں عراس یعنی عرسوں کو میلہ بنا لیا گیا ہے ، رنڈیون کا ناچ ہوتا ہے ، ڈھولکی طبلہ کھڑکتا ہے ، ہامونیم بجتا ہے او رطرہ یہ کہ ان افعال کو جائز بلکہ قرب الی اللہ کا وسیلہ سمجھا جاتا ہے ، منع کرنےوالوں پرلعن طعن کی جاتی ہے ، عوام تو عوام اچھے...
  4. م

    حضرت خواجہ قطب الدین بختیا کاکی کی اپنے مزار پر قوالی کرنے والوں پرلعنت

    حضرت خواجہ قطب الدین بختیا کاکی کی اپنے مزار پر قوالی کرنے والوں پرلعنت عرض: کیا روایت صحیح ہے کہ حضرت محبوب الٰہی قبرشریف میں ننگے سرکھڑے ہو کر گانے والوں پر لعنت فرما رہے تھے ۔ ارشاد : یہ واقعہ بختیار کاکی  کا ہے کہ آپ کے مزار شریف میں مجلس سماع میں قوالی ہورہی تھی ، اب تو لوگوں نے بہت...
  5. م

    موسیقی والے سماع کا سننا اور دھمال ڈالنا شرع میں ناجائز ہے (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    موسیقی والے سماع کا سننا اور دھمال ڈالنا شرع میں ناجائز ہے نیز سید الاولیاء شریف میں ہے ، ترجمہ فارسی: '' ایک آدمی نے حضرت شیخ المشائخ کی خدمت میں عرض کی کہ ان ایام میں بعض آستانہ دار درویشوں نے ایسے مجمع میں جہاں چنگ و رباب اور دیگر مزامیر تھے ، رقص کیا ( دھمال ڈالا) فرمایا انہوں نےاچھا کام...
  6. م

    حلال سماع کی شرائط (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    حلال سماع کی شرائط سیدی مولانا محمد بن مبارک بن محمد علوی کرمانی مرید حضور پرنورشیخ فرید الحق والدین گنج شکر و حضور سیدنا محبوب الٰہی رضی اللہ عنہم کتاب مستطاب سید الاولیاء میں فرماتے ہیں : ترجمہ فارسی: ''حضرت سلطان المشائخ قدس اللہ تعالیٰ سرہ العزیز فرماتے تھے کہ چند شرائط ہوں تو سماع مباح ہو...
  7. م

    آلات موسیقی والی قوالی ، نعت اور عرس کا گناہ کس پر ؟(بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    آلات موسیقی والی قوالی ، نعت اور عرس کا گناہ کس پر ؟ مسئلہ :29ربیع الآخر شریف 1320ھ ، بعالی خدمت امام اہل سنت مجددین و ملت معروض کہ میں آج جس وقت سے رخصت ہوا اور واسطے نماز مغرب کے مسجد میں گیا ، بعد نماز مغرب کے ایک میرے دوست نے کہا ، چلو ایک جگہ عرس ہے ، میں چلا گیا، وہاں جا کر کیا دیکھتا ہوں...
  8. م

    مزاروں پر جانے والی عورتوں پر کس کس کی لعنت ؟ (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    مزاروں پر جانے والی عورتوں پر کس کس کی لعنت ؟ عرض کیا حضور اجمیر شریف میں خواجہ صاحب کے مزار پر عورتوں کا جانا جائز ہے یا نہیں ؟ (1)ارشاد فرمایا...... یہ نہ پوچھو کہ عورتوں کا مزارات پر جانا جائز یا نہیں بلکہ یہ پوچھو کہ اس عورت پر کس قدر لعنت ہوتی ہے ، اللہ تعالیٰ کی طرف سے اور کس قدر صاحب قبر...
  9. م

    آخری چہار شنبہ (بدھ ) ماہ صفر کو حضور ﷺ کےمرض میں شدت آئی تھی (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    آخری چہار شنبہ (بدھ ) ماہ صفر کو حضور ﷺ کےمرض میں شدت آئی تھی مسئلہ :40، 41 علماء دین متین وارثان حضور سیدالمرسلین علیہ الصلوۃ والسلام کا مسائل ذیل میں کیا ارشاد ہے ؟ ماہ صفر کے آخری چہار شنبہ کی نسبت جو یہ مشہور ہے کہ سیدعالمﷺنے اس میں غسل صحت فرمایا ، اس بناء پر تمام ہندوستانی مسلمان اس دن کو...
  10. م

    حضرت امیر معاویہ کے دل میں حضور اکرم ﷺ کا احترام (بریلوی مسلک بریلوی علماء کی نظر میں)

    حضرت امیر معاویہ کے دل میں حضور اکرم ﷺ کا احترام اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی تحریر فرماتے ہیں کہ ایک صحابی عابس بن ربیع کی شباہت کچھ کچھ سرکار ﷺ سے ملتی تھی ، جب وہ( دمشق ) تشریف لاتے حضرت امیر معاویہ تخت سے سروقد ہو جاتے (یعنی نبی کریم ﷺ سے کچھ مشابہت کے احترام میں کھڑے ہو جاتے ، ناقل ) ( الملفوظ...
  11. م

    آلَ یسین سے کیا مراد ہے ؟اور علیہ سلام کس کئے استعمال کرنا صیح ہے

    سوال واضح نہیں ہے، کیا جو سورت کا نام ہے "یسین"، کیا اس بارے میں استفسار ہے، یا "ال یاسین" کے بارے میں۔
  12. م

    آلَ یسین سے کیا مراد ہے ؟اور علیہ سلام کس کئے استعمال کرنا صیح ہے

    سَلَامٌ عَلَىٰ إِلْ يَاسِينَ ﴿١٣٠﴾ کہ الیاس پر سلام ہو (١)۔ ١٣٠۔١ الیاسین، الیاس علیہ السلام کا ہی ایک تلفظ ہے، جیسے طور سینا کو طور سینین بھی کہتے ہیں، حضرت الیاس علیہ السلام کو دوسری کتابوں میں (ایلیا) بھی کہا گیا ہے۔ "تفسیر احسن البیان"
  13. م

    آلَ یسین سے کیا مراد ہے ؟اور علیہ سلام کس کئے استعمال کرنا صیح ہے

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا آل بیت کے ساتھ علیہ السلام لکھا جا سکتا ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! اصلا یہ الفاظ انبیاء کرام کے ساتھ خاص ہیں،اور غیر انبیاء کے لئے استعمال کرنے کے بارے اہل علم...
  14. م

    محدث کوئز

    ماشاءاللہ
  15. م

    محدث کوئز

    بھائی جان! اس کا کیا مطلب ہے؟
  16. م

    بلا عذر جماعت چھوڑنے پر کوڑے مارنے کا حکم

    الحمدللہ جزاک اللہ خیرا۔۔۔ آپ کی بات میں وزن ہے بھائی۔۔۔۔ یہ باتیں مجھے آپ کے تفصیل سے بیان کرنے پر آج معلوم ہوئی ہیں۔ اچھا مجھے یہاں مزید معلومات بتائیں کہ: نابینا صحابی والی حدیث کے متعلق میرے ذہن میں چند باتیں ہیں، ان میں سے یہ کہ اس دور میں اسپیکرز نہیں ہوتے تھے، اور ایسے اذان دی جاتی تھی،...
  17. م

    تعارفی پروگرام آن لائن محدث پراجیکٹس

    ابتسامہ اچھا کوئی بات نہیں، ہم انکل کو ڈائریکٹ دیکھ لیں گے۔ ان شاءاللہ
  18. م

    تعارفی پروگرام آن لائن محدث پراجیکٹس

    حافظ عمران بھائی کو تو دیکھا ہوا ہے۔ عبدہ بھائی صاف نظر نہیں آ رہے، منہ پر ہاتھ رکھا ہوا ہے اور پھر یہ بتائیں کہ ہمارے انکل کہاں ہیں؟ ہم نے اپنے انکل کو دیکھنا ہے۔
  19. م

    Worth and Importance of Mother

    A dear Companion, Mu'awiyah Bin Heedah presented himself before Allah's Prophet (pbuh). He sat respectfully in the presence of the Holy Prophet (pbuh). He was hopeful about success in the Hereafter. He hankered after good. Very enthusiastic, he posed the following question to Allah's Messenger...
Top