الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شاکر بھائی، انس بھائی، کلیم بھائی، قاری مصطفی راسخ بھائی کو تو میں نے دیکھا ہوا ہے، لیکن ان تصویروں میں عبدہ بھائی کو دیکھنا چاہتا تھا، اب نظر نہیں آئے، آ بھی جائیں تو میں کون سا پہچان سکتا ہوں؟۔۔۔ ابتسامہ
موسی علیہ السلام کا قبر میں نماز پڑھنے سے کہیں یہ بات ثابت نہیں ہوتی کہ موسی علیہ السلام اپنی قبر میں دنیاوی زندگی کی طرح زندہ ہیں، اگر آپ کے پاس موسی علیہ السلام کی قبر میں دنیا کی طرح زندہ ہونے کی کوئی دلیل قرآن و سنت سے ہے، تو یہاں پیش کریں (ھاتو برھانکم ان کنتم صادقین) رہا یہ مسئلہ کہ موسی...
عامر بھائی! الیاس قادری کی بات نہیں ہو رہی، بلکہ بریلوی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی بات ہو رہی ہے۔ باقی اللہ تعالیٰ جانتا ہے، ہم ظاہر کو دیکھ کر بات کریں گے، ظاہر یہی ہے اور اسی پوسٹ کے نیچے اِن صاحب کے کمنٹس بھی یہی بتاتے ہیں کہ انہوں نے مسلک اہلحدیث قبول کر لیا ہے۔ الحمدللہ
وعلیکم السلام
آمین
ان تمام باتوں کو مدنظر رکھ کر ہی میں نے بجائے تھریڈ کا عنوان یہ رکھنے کے "ایک سچی خبر"، احتمال کے پیش نظر یہ عنوان رکھا "اللہ کرے یہ خبر سچی ہو" یہاں سے آپ سمجھ لیں کہ جھوٹے یا سچی خبر ہونے کا وبال مجھ پر نہیں۔ الحمدللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محمد علی جواد بھائی! کیا حال ہیں؟
برادر محترم! آپ کا نقطہ نظر کہ نماز باجماعت کے علاوہ اکیلے پڑھی گئی نماز کی کوئی وقعت نہیں، اور وہ ناقابلِ قبول ہے، یہ نقطہ نظر میری تحقیق کے مطابق درست نہیں، ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ نماز باجماعت کا ثواب 27 گنا زیادہ ہے، تو اس کا...
اگر تقلید میں بھائی چارہ ہوتا اور فساد نہ ہوتا
تو آج
دیوبندی اور بریلوی بھائی بھائی ہوتے
دونوں ایک ہی امام کی تقلید کا پٹہ اپنے گلے میں پہننے کے باوجود ایک دوسرے سے دست و گریباں ہیں
گلاس میں موجود پانی کو آپ ساری زندگی بھی کہتے رہو، کہ میرے منہ تک آ جا تو نہیں آئے گا
اسی طرح بریلویوں کے ولی بھی ساری زندگی پکارنے کے باوجود بے بس ہیں، مدد نہیں کر سکتے
اسی لئے صرف یا اللہ مدد۔۔۔ باقی سب شرک و بدعت