• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الْجُمُعَةِ فِي الْقُرَى وَالْمُدُنِ جمعہ گاؤں اور شہروں ، دونوں میں جائز ہے (501) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ كُلُّكُمْ رَاعٍ وَ كُلُّكُمْ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ الإِمَامُ رَاعٍ وَ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ وَالرَّجُلُ رَاعٍ...
  2. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَا يُقْرَأُ فِي صَلاَةِ الْفَجْرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ جمعہ کے دن فجرکی نماز میں کیا پڑھا جائے ؟ (500) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَقْرَأُ فِي الْجُمُعَةِ فِي صَلاَةِ الْفَجْرِ { الٓمٓ تَنْزِيلُ السَّجْدَةَ }وَ { هَلْ أَتَى عَلَى الإِنْسَانِ حِينٌ...
  3. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ السِّوَاكِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ جمعہ کے دن مسواک کرنا (مسنون ہے) (498) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ لَوْلاَ أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي أَوْ عَلَى النَّاسِ لَأَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ مَعَ كُلِّ صَلاَةٍ * سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت...
  4. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ يَلْبَسُ أَحْسَنَ مَا يَجِدُ (جمعہ کے دن) عمدہ سے عمدہ لباس جو میسر ہو پہنے (497) عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّه، وَجَدَ حُلَّةً سِيَرَآئَ عِنْدَ بَابِ الْمَسْجِدِ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ لَوِ اشْتَرَيْتَ هَذِهِ فَلَبِسْتَهَا يَوْمَ الْجُمُعَةِ...
  5. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الدُّهْنِ لِلْجُمُعَةِ جمعہ کی نماز کے لیے تیل لگا (کر جانا) مسنون ہے (495) عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ لاَ يَغْتَسِلُ رَجُلٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَ يَتَطَهَّرُ مَا اسْتَطَاعَ مِنْ طُهْرٍ وَ يَدَّهِنُ مِنْ دُهْنِهِ أَوْ يَمَسُّ مِنْ طِيبِ...
  6. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَاب فَضْلِ الْجُمُعَةِ نماز جمعہ کی فضیلت (494) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ مَنِ اغْتَسَلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ غُسْلَ الْجَنَابَةِ ثُمَّ رَاحَ فَكَأَنَّمَا قَرَّبَ بَدَنَةً وَ مَنْ رَاحَ فِي السَّاعَةِ الثَّانِيَةِ فَكَأَنَّمَا قَرَّبَ بَقَرَةً وَ...
  7. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَاب الطِّيبِ لِلْجُمُعَةِ جمعہ کے دن خوشبو لگانا (مسنون ہے) (493) عَنْ أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَشْهَدُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ﷺ قَالَ الْغُسْلُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُحْتَلِمٍ وَ أَنْ يَسْتَنَّ وَ أَنْ يَمَسَّ طِيبًا إِنْ وَجَدَ * سیدنا ابو سعید خدری رضی...
  8. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    کتاب الجمعہ جمعہ کا بیان بَابُ فَرْضِ الْجُمُعَةِ جمعہ کی فرضیت (492) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ “ نَحْنُ الآخِرُونَ السَّابِقُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بَيْدَ أَنَّهُمْ أُوتُوا الْكِتَابَ مِنْ قَبْلِنَا ثُمَّ هَذَا يَوْمُهُمُ الَّذِي...
  9. محمد نعیم یونس

    تمام طبقات کو اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا
  10. محمد نعیم یونس

    امریکی فوجی جو طالبان کے قید میں تھا ماشاءاللہ مسلمان ہوگیا ھے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! شیخ محترم ! اگر آپ کا اشارہ ویڈیو کی طرف ہے تو میں معذرت خواہ ہوں کہ میں نے ویڈیو نہیں دیکھی ۔ کیونکہ ایسی خبروں کو دیکھنے ، سننے کے لیے میوزک سے بھی واسطہ پڑتا ہے اس لیے میری انتہائی کوشش ہوتی ہے کہ میں اس سے گریز کروں۔ البتہ جوخبر ٹیکسٹ میں لکھی ہوئی ہے وہ تو یہی ہے...
  11. محمد نعیم یونس

    امریکی فوجی جو طالبان کے قید میں تھا ماشاءاللہ مسلمان ہوگیا ھے

    اللہ تعالی نو مسلم کو دین اسلام پر استقامت دے۔ آمین
  12. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جس نے صبح کی نماز پڑھی، وہ اللہ کی حفاظت اور ذمے میں ہے۔ پس اللہ تعالی تم سے اپنی حفاظت کے بارے میں کسی چیز کا مطالبہ نہ کرے، اس لیے کہ جس سے وہ یہ مطالبہ کرے گا، یقینا اسے اپنی گرفت میں لے کر منہ کے بل جہنم میں پھینک دے گا۔" [صحیح مسلم، المساجد، باب فضل...
  13. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب تم میں سے کوئی آدمی نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو رحمتِ الٰہی اس کی طرف متوجہ ہوجاتی ہے۔" [حسن] سنن ابی داود، الصلاۃ، باب مسح الحصی فی الصلاۃ، حدیث:945، وجامع الترمذی، الصلاۃ، باب ما جاء فی کراھیۃ مسح الحصی فی الصلاۃ، حدیث:379 ، وسنن النسائی، السھوء، باب النھی...
  14. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    اہمیتِ نماز سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ اللہ تعالٰی کو کون سا عمل زیادہ محبوب ہے؟ آپ نے فرمایا: " وقت پر نماز پڑھنا۔" میں نے کہا: پھر کون سا؟ آپ نے فرمایا: "ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنا۔" میں نے کہا: پھر کون سا؟ آپ نے فرمایا...
  15. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    نمازی اور شہید سیدنا ابوہرہرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک قبیلے کے دو شخص ایک ساتھ مسلمان ہوئے، ان میں سے ایک جہاد فی سبیل اللہ میں شہید ہوگئے اور دوسرے صاحب ایک سال کے بعد فوت ہوئے۔ سیدنا طلحہ رضی اللہ عنہ نے خواب میں دیکھا کہ وہ صاحب جن کا ایک سال بعد انتقال ہوا، اس شہید سے پہلے جنت...
  16. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "منافقوں پر فجر اور عشاء سے زیادہ بھاری کوئی نماز نہیں۔ اگر انھیں ان نمازوں کا ثواب معلوم ہوجائے تو وہ ان میں ضرور پہنچیں اگرچہ انھیں سرین پر گھسٹ کر ہی آنا پڑے۔" [صحیح البخاری، الاذان، باب فضل صلاۃ العشاء فی...
  17. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "جس شخص نے نماز عشاء باجماعت ادا کی ( تو اس کے لیے اتنا ثواب پایا کہ) گویا اس نے تمام رات نماز پڑھی۔" [صحیح مسلم، المساجد، باب فضل صلاۃ العشاء والصبح فی جماعۃ، حدیث:656 ] سیدنا جندب قسری رضی اللہ عنہ روایت کرتے...
  18. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بندہ جب نماز پڑھنے کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اس کے گناہ اُس کے سر اور کندھوں پر آ جاتے ہیں، پھر جب وہ رکوع یا سجدہ کرتا ہے تو یہ گناہ ساقط، یعنی معاف ہوجاتے ہیں۔ [السنن الکبرٰی للبیھقی:10/3 وسندہ حسن، وشرح معانی...
  19. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    سیدنا ابوہرہرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنھم سے فرمایا: " بھلا مجھے بتاؤ! اگر تم میں سے کسی کے دروازے کے باہر نہر ہو اور وہ اس میں ہر روز پانج بار نہائے، کیا پھر بھی اس کے جسم پر میل باقی رہے گا؟ "صحابہ رضی اللہ عنھم نے کہا: نہیں۔ آپ صلی...
  20. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    فضیلتِ نماز سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "الصلوات الخمس والجمعۃ الی الجمعۃ کفارہ لما بینھن ما لم تغش الکبائر" [صحیح مسلم، الطھارۃ، باب الصلوات الخمس والجمعۃ۔۔۔۔، حدیث:233 ] "پانچ نمازیں، ان گناہوں کو جو ان نمازوں کے درمیان ہوئے، مٹا دیتی...
Top