الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ نظریہ آئن سٹائن کے تخیل کی پرواز ہے، بلکہ اس کی اساس ٹھوس ریاضیاتی بنیادوں پر ہے جس میں آئن سٹائن نے اپنے ہم پیشہ و ہم مشرب سابقہ سائنسدانوں کی دریافتوں کو مدِ نظر رکھا ہے جیسے پوائن کارے، میکلسن اور مورلے، مینکوفسکی اور میکس پلانک.. وغیرہ، آئن سٹائن نے دوسروں سے خوب تر...
واقعات کے سٹیج پر آئن سٹائن کی وضع کردہ نظریہ اضافیت نمودار ہوکر عجیب وغریب باتیں بتاتی ہے، عجیب اس لیے کہ اپنی زمینی زندگی میں ہم جن چیزوں کے عادی تھے یہ انہیں بدلنے کی کوشش کرتی ہے اور ہمارے دماغوں میں زمان، مکان، حرکت، مادہ، توانائی غرض کہ ہر چیز کا مفہوم بدلنے کی کوشش کرتی ہے.
دراصل نظریہ...
چنانچہ کائنات ایک حرکتِ مسلسل میں ہے.. اس میں ہر چیز دوسرے کی نسبت حرکت میں ہے، اس پوری کائنات میں ہمیں کوئی ایک جگہ بھی سکون کی حالت میں نہیں مل سکتی جسے ہم غیر متحرک بنیاد بنا کر وہاں سے کائنات کا حقیقی مشاہدہ کر سکیں.
یہ وسیع فضاء جس میں لا محدود سیارے اور ستارے پھیلے ہوئے ہیں کوئی ساکن حدود...
یقیناً کوئی نہیں، زمین کی رفتار انتہائی منظم ہے، فضاء میں اس کی دوڑ حیران کن حد تک سلیس ہے، ہم زمین کی یہ تمام حرکات تب تک محسوس نہیں کر پائیں گے جب تک یہ کبھی اچانک رک نہ جائے، تب ہم اپنے آپ کو خلاء میں تیزی سے اڑتا ہوا پائیں گے بالکل جس طرح کوئی تیزی سے چلتی گاڑی اچانک رک جاتی ہے اور اس میں...
اگر آپ اپنے ساتھ میزان لے کر خلاء میں چلے جائیں جہاں پر تجاذب معدوم ہوجاتا ہے تو آپ کا میزان آپ کا کوئی وزن ریکارڈ نہیں کرے گا، اگر آپ مریخ پر اپنا وزن کریں گے تو آپ کا وزن 22 کلو گرام ہوگا، مشتری پر 152 کلو گرام اور دوسرے بڑے اور ضخیم سیاروں پر آپ کا سینکڑوں ٹن وزن ہوسکتا ہے..!
چنانچہ آپ کا...
اصل میں ان تینوں کی بحث کافی طویل ہے، بہرحال ہمیں کائنات کو اپنے ارد گرد کے زمینی نقطہ نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے.
یہ درست ہے کہ آپ اپنی زمین کی نسبت سے اوپر اور نیچے کا لفظ استعمال کر سکتے ہیں، آپ جب کہتے ہیں کہ کتاب میز کے اوپر ہے اور جوتے بیڈ کے نیچے ہیں تو آپ نے ان کے مقام کا تعین ان کے اوپر...
ابھی وہ اسی موضوع پر بحث کر ہی رہے تھے کہ فہیم کی نظر ڈاکٹر عبد القدیر پر پڑتی ہے جو ان کی طرف ہی آرہا ہوتا ہے، فہیم جلدی سے ان کی طرف بڑھ کر انہیں اپنے اور مراد کے درمیان ہوئی گفتگو سے آگاہ کرتا ہے اور اس کی درست وجہ جاننا چاہتا ہے.
ڈاکٹر صاحب اس کی طرف مسکرا کر دیکھتے ہوئے کہتے ہیں: اصل میں...
بشکریہ
مضمون نگار سے مکمل اتفاق نہیں۔
تمہید
فہیم کو خلائی خبروں سے بڑی دلچسبی تھی، اسے جب بھی موقع ملتا وہ اپنی فہامت وبلاغت کا استعمال کرتے ہوئے اس موضوع پر بحث کرتا، کیونکہ وہ چاند پر یا دیگر سیاروں پر انسان کی قدم رنجائی کو شک کی نگاہ سے دیکھا کرتا تھا، کیونکہ اس کے خیال میں اس کا مطلب تو...
بَابُ إِذَا رَأَى الإِمَامُ رَجُلاً جَائَ وَ هُوَ يَخْطُبُ أَمَرَهُ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ
جب امام دورانِ خطبہ کسی شخص کو آتا دیکھے تو اسے حکم دے کہ دو رکعت نماز پڑھ لے
(518) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ جَائَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ ﷺ يَخْطُبُ النَّاسَ...
بَاب مَنْ قَالَ فِي الْخُطْبَةِ بَعْدَ الثَّنَائِ أَمَّا بَعْدُ !
جو شخص خطبے میں بعد ثنا کے اما بعد کہے (تو وہ سنت کے موافق کرتا ہے)
(515) عَنْ عَمْرِو بْنِ تَغْلِبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ أُتِيَ بِمَالٍ أَوْ سَبْيٍ فَقَسَمَهُ فَأَعْطَى رِجَالاً وَ تَرَكَ رِجَالاً...
بَابُ الْخُطْبَةِ قَائِمًا
خطبہ کھڑے ہو کر پڑھنا (چاہیے)
(514) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَخْطُبُ قَائِمًا ثُمَّ يَقْعُدُ ثُمَّ يَقُومُ كَمَا تَفْعَلُونَ الآنَ *
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی ﷺ کھڑے ہو کر خطبہ پڑھتے تھے، اس کے...
بَابُ لاَ يُقِيمُ الرَّجُلُ أَخَاهُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَ يَقْعُدُ فِي مَكَانِهِ
کوئی مسلمان جمعہ کے دن اپنے بھائی کو اٹھا کر اس کی جگہ پر نہ بیٹھے
(508) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ نَهَى النَّبِيُّ ﷺ أَنْ يُقِيمَ الرَّجُلُ أَخَاهُ مِنْ مَقْعَدِهِ وَ يَجْلِسَ فِيهِ...