الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ترجمہ پڑھنے کا اجر
س: کیا ترجمہ پڑھنے کا ثواب ملتا ہے یا صرف ثواب تلاوت کا ہی ملتا ہے؟
ج : اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنے کا حکم دیا ہے؟
’’ پس ! کیا وہ غور نہیں کرتے کہ قرآن میں یاد لوں پر اُن کے قفل لگ رہے ہیں ۔‘‘
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
’’ اللہ تعالیٰ جس کے...
عہد نبوی( صلی اللہ علیہ وسلم ) میں کونسا فرقہ تھا ؟
س: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کونسا مسلک تھا اور لوگ کس مسلک کے پابند تھے؟ اس کی وضاحت کریں ۔
ج: دورِ حاضر میں امت مسلمہ میں جو کھینچا تانی اور تفرقہ بازی، ضد و ہٹ دھرمی اور شخصی نسبتیں اور تصوف کے مختلف سلسلے جسے قادری،...
جنات میں توالد و تناسل کا بیان
س: کیا جنات میں شادی ، بیا ا ور توالد و تناسل کا سلسلہ موجود ہے؟ قرآن و سنت کی روشنی میں اس کی وضاحت کیجئے۔
ج: شیاطین و جنات میں انسانوں کی طرح شادی و بیا اور مناکحت و توالد کا سلسلہ موجود ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا ہے کہ:
’’ان (...
کیا سیدنا ابو ہریر ہ رضی اللہ عنہ غیر فقیہ تھے؟
سوال: فقہ حنفی کی وہ کونسی کتاب ہے جس میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنھا کو نا سمجھ لکھا گیا اور کیوں لکھا گیا ہے؟ لکھنے والے کا نام اور کتاب کا نام لکھئے؟
جواب : فقہ حنفی کو ماننے والے حوص و عوام کی حالت یہ ہے کہ جب کسی صحابی کا فتوٰ ی یا قول...
اُمِ کلثوم بنت علی رضی اللہ عنھا کا نکاح سید نا عمر رضی اللہ عنہ سے
سوال: کیا اُم کلثوم بنت علی رضی اللہ عنھا کا نکاح حضرت عمر رضی اللہ عھنا سے ہوا تھا ؟ ائمہ اہل سنت اور اہل تشیح کی کتاب سے با دلائل ثابت کریں ؟
جواب : سیدہ اُم کلثوم بنت علی رضی اللہ عنھا جو کہ سیدہ فاطمہ الزہراء بنت رسول...
لولاک لما خلقت الافلاک کی تحقیق
سوال : لولاک لما خلقت الافلاک (ترجمہ): اے محمد اگر میں تجھے پیدا نہ کرتا تو جہانوں کو ہی پیدا نہ کرتا۔ یہ روایت عام طور پر کئی علماء حضرات بیان کرتے ہیں ۔ اس کی تحقیق درکار ہے۔
ج: یہ روایت موضوع ہے جیسا کہ امام صنعانی نے اپنی کتاب الاحادیث الموضوعۃ ص۵۲ رقم ۷۸...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیوں (رضٰ اللہ عنہُن ) کی تعداد
س: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہما سے صرف ایک بیٹی فاطمہ رضی اللہ عنہما تھیں یا کہ زینب ، رقیہ ، اُم کلثوم رضی اللہ عنہا بھی سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنھا سے تھیں؟ قرآن و سنت اور شیعہ و سنی ہر دو مکتب فکر...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور اعزاء پر اعمال کا پیش ہونا
سوال: کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ہمارے رشتہ دار وں پر ہمارے اعمال پیش کئے جاتے ہیں؟ آپ کو روزنامہ جنگ کراچی/۱۷مئی بروز جمعہ ۱۹۹۲ ء کی فوٹو کاپی بھیج رہا ہوں۔ اس پر اس کے متعلق درج کردہ روایات کے بارے میں واضح کریں۔ کیا یہ...
کیا وہابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بڑے بھائی جتنی عزت کرتے ہیں؟
س: (۱ کیا وہابی گالی ہے؟ اگر نہیں تو بعض لوگ کیوں کہتے ہیں؟
۲) لوگ تو یہاں تک کہتے ہیں کہ توبہ نعوذ باللہ وہابی لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اتنی عزت کرتے ہیں بس جتنی بڑے بھائی کی۔ اس بات کی کیا حقیقت ہے؟
۳) قرآنِ مجید...
خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کا مسئلہ اور جمعرات کو رُوحوں کا گھروں میں آنا
سوال نمبر ۱: اکثر لوگ کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خواب میں ملتے ہیں۔ کچھ کہتے کہ نمازِ جمعہ کے بعد عصرتک عبادت کریں تو بشارت نصیب ہوتی ہے۔
سوال نمبر ۲: کچھ کہتے ہیں کہ سارا دن یا رات عبادت...
قبر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت
سوال : میت سے قبر میں جب یہ سوال کیا جاتا ہے کہ ((مَاکُنْتَ تَقُوْلُ فِیْ ھَذَاالرَّجْلِ)) (تو اِس مرَدے کے متعلق کیا کہتا ہے؟) تو کیا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کی صورت وہاں میت کو دکھلائی جاتی ہے یا آپ ؐ خود تشریف لاتے ہیں ؟ بعض لوگ کہ اِس حدیث میں...
رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ
سوال : تفصیل سے واضح کریں کہ سیّد الانبیاء محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ مبارک تھایا نہیں ؟
جواب : سیّد الانبیاء محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اﷲ کے برگزیدہ نبی اور انسان تھے ۔ اﷲ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلسلہ انسانیت سے پیدا کیا...
مسئلئہ تقدیر
سوال : اﷲ تعالیٰ نے جب سب کچھ لکھ دیا ہے کہ انسان دْنیا میں جا کر یہ کام کے گا ۔ نیک بخت ہوگا یا بد بخت ‘جنتی ہوگا یا جہنمی ۔تو ہمار ا کیا قصور ہے جب کوئی کسی کے مقدر میںلکھا ہے تو اْسے پھر سزا کیوں دی جائے گی؟قرآن وسنت کی روشنی میں جواب تحریر فرمائیں۔
جواب : مسئلئہ تقدیر...
اﷲ کے سوا کسی دْوسرے سے مدد ما نگنا
سوال : کسی بزرگ کے مزار پر جا کر یہ کہنا کہ اے فلاں بزرگ ہماری یہ حاجت پوری کردو۔ یا بزرگ کی قبر پر جا کر یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ ہمارے لیے یہ دْعا فرمائیں؟ قرآن وسنت کی روشنی میں وضاحت کرکے عند اﷲماجور ہوں۔
جواب : اﷲتعالیٰ کے سوا نہ کوئی کسی کو نفع پہنچا...
ماتم اور شبیہوں کی شرعی حیثیت
کتا، شریعت کی نظر میں
کتا رکھنے کی تین صورتیں
کتے کو قتل کرنے کا حکم
سگ مدینہ
صرف ہاتھ یا پائوں کی تصویر کا مسئلہ
قوالی اور عرسوں کا کھانا
عورت کا خوبصورتی کے لئے چہرے کے بال اکھیڑنا
حدیث ِ معاذ رضی اللہ عنہ کی تحقیق
''نصب'' کا معنی آستانے
توبہ کے بعد...
آپ کے مسائل اور ان کا حل
فہرست مضامین :
اللہ تعالیٰ کہاں پر مستوی ہے ؟
اﷲ کے سوا کسی دْوسرے سے مدد ما نگنا
مسئلئہ تقدیر
رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ
قبر میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت
خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کا مسئلہ اور جمعرات کو رُوحوں کا گھروں میں...
سوال : تفصیل سے واضح کریں کہ سیّد الانبیاء محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ مبارک تھایا نہیں ؟
جواب : سیّد الانبیاء محمد رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم اﷲ کے برگزیدہ نبی اور انسان تھے ۔ اﷲ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سلسلہ انسانیت سے پیدا کیا تھا اور انسان ہونے کے اعتبار سے یہ...
وعلیکم السلام طارق بھائی جان.
بھائی یہ تعریف الله کی وجہ ہی سے ہے. پچھلے کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کی اس پروجیکٹ پر کام کروں اور کل ہی میں نے اس پر کام کیا اور کل ہی ختم کر کے اپلوڈ بھی کر دیا . الله محنت قبول فرماے آمین.
بھائی پہلے فونٹس انسٹال ضرور کرے. اس قرآن کو بہت ہی خوبصورت فونٹس کے ساتھ...