الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بالکل صحیح کہا ارسلان بھائی. تجربہ تو ہو ہی جاتا ہے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا بھی تو ارشاد ہے کی " عورتیں پسلی سے بنائی گئی ہے اگر ایک دم سیدھا کرنا چاہوگے تو توڑ بیٹھوگے."
خیر آپ تیاری کر لیں ارسلان بھائی، ہم تو حدیث پر اب تک عمل کر رہیں ہے. آپ کرنا چاہتے ہے یا نہیں؟؟؟
یہ تو عورتوں کی فطرت ہوتی ہے کی نکھرے کرنا، طعنہ دینا، نہ شکری کرنا وغیرہ ،،،
بس ہم مرد تو کیا کر سکتے ہے صرف انکی غلطیوں پر مسکراتے رہ جاتے ہے اور یہ سوچتے ہے کی چپ رہنے میں ہی بھلائی ہے ورنہ پانچ منٹ کا جھگڑا پورا دن اور پوری رات بھی چل جاتا ہے..
السلام علیکم.
مجھے ان احادیث کا عربی متن چاہیے .. عربی متن بغیر اعراب والے چاہیے. امید ہے آپ لوگ میری مدد کرینگے.
1-
ابو حازم سھل بن سعد ساعدی سے روایت کرتے ہیں کہ لوگوں (اصحاب) کو حکم تھا کہ ہر نمازی نماز (یعنی کھڑے ہونے والی حالت میں) اپنا دایاں ہاتھ بائیں کلائی اور بازو پر رکھے ۔راوی ابو...
السلام علیکم
بھائیوں سے درخواست ہے کی اس وقت مجھے آپ لوگوں کی دعاؤں کی سخت ضرورت ہے .. ان دنوں میں بے حد پریشان ہوں اور فکر میں مبتلا ہوں اسی لئے کئی دنوں سے فورم سے غائب ہوں. الله سے دعا کرے کی الله مجھ پر رحم کریں اور مجھے اس مشکل وقت میں میرا ساتھ دے . آمین.
لگتا ہے شاکر بھائی سے مل کر ارسلان بھائی سوالات و جوابات والے قوانین کو بدلنے کی سوچ رہے ہونگے. کیونکہ دن میں ایک سوال سے زیادہ کرنے کی اجازت نہیں ہوتی شاید ارسلان بھائی سات خون ہمیشہ معاف ہوتے رہے اسی وجہ سے شاکر بھائی سے ملنا چاہتے تھے (ابتسامہ)
یہ شادی کا لڈو ہے جو کھائے وہ پچھتائے، اور جو نہ کھائے وہ للچائے .
ارسلان بھائی آپ بھی اس لڈو کا تجربہ کرینگے ان شاء الله. اور تب پتا چلیگا کی محترمہ کے کتنے نکھرے ہوتے ہے. (ابتسامہ)
مسلم بھائی سدرہ منتہا بہن نے جو بات بیان کی ہے اس سے آپ کو کیا پریشانی ہے. ایک اچھی بات ہی تو لکھی گی ہے. لیکن آپ نے objection اٹھا دیا.
اگر میں یوں کہوں کی ہمارے علاقے میں کچھ بدمعاش لوگوں کو دین سکھانا ہے اور اسکے لئے فلاں فلاں کام کرنا ہوگا تو اس میں حیرانی والی بات کیا ہے. ؟؟
بھائی اس پوسٹ...
السلام علیکم .
اس بار الله کی توفیق سے ایک اور High Resolution Poster تیار کیا گیا ہے. جو 500 Dpi پر بنایا گیا ہے. خوبصورت فارمیٹنگ کے ساتھ.
پوسٹر کو اچھی طرح دیکھنے کے لئے ڈاونلوڈ کرنا ضروری ہے .
DOWNLOAD 500 Dpi Size 7.5 mb
We Are Muslims: Asmaa ul Husna (99 Names of Allah) -...
وعلیکم السلام مسلم صاحب.
آپ تو کوئی بھی بات کو تسلیم ہی نہیں کرتے ہے.اگلی بار کھانا کھانا تو ضرور دیکھ لینا کی آپ خود کے پیٹ کو خوش کر رہے ہے یا الله کو (ابتسامہ)
بھائی کل میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا. لیکن یہ پرابلم ہماری نہیں ہے یہ پرابلم یاہو سرور کی لگتی ہے. کچھ گھنٹے انتظار کریں شاید خود بخود مسلہ حل ہو جائے. میرا مسلہ تو کل ہی حل ہو گیا تھا.