الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام.
بھائی آپ یہ سوفٹویر انسٹال کر لیں اور پھر آپ جب بھی INPAGE پر پرنٹ دینگے تو آپکو صرف پرنٹر بدل کر BUILDZIP PDF PRINTER سے پرنٹ دینا ہوگا اور آپ کی PDF فائل بن جاےگی.
download
http://www.youtube.com/watch?feature=player_detailpage&v=GQ4a6e2hWoA
بھائی غلطی سے ٧٠ کہہ دیا یہاں چیک کرنے پر ٩٩ امراض پر حدیث ہے.
اب دیکھنا یہ ہے کی یہ حدیث کہیں ضعیف تو نہیں ہے.
میں نے یہ حدیث بہت پہلے کتاب میں کہیں پڑھا تھا اب تو یہ بتانا مشکل ہے کی کونسی کتاب سے یہ عبارت گزری ہے. امید...
وعلیکم السلام نوید بھائی.
"لا حول ولا قوة إلا بالله " کا ورد کریں . حدیث میں آتا ہے کی اس کلمہ کی برکت سے الله اپنے بندے سے 70 مصیبتوں کو دور کرتا ہے اور ان 70 مصیبتوں میں سب سے کم درجہ غم کو دور کرتا ہے.
الله آپ پر سے مصیبت دور کریں.. بھائی ہر اندھیری رات کے بعد سویرا ضرور آتا ہے .. الله...
السلام علیکم بہن .
یہ موضوع پہلے ہی شروع کیا جا چکا ہے.
http://www.kitabosunnat.com/forum/اصلاح-معاشرہ-88/سیب-حرام-ہے۔۔۔-2148/
خیر کوئی بات نہیں اب اراکین کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ بھی اس سے استفادہ حاصل کر لینگے.
1
الرحمن
بڑی رحمت والا
2
الرحيم
نہائت مہربان
3
الملك
حقیقی بادشاہ
4
القدوس
نہائت مقدس اور پاک
5
السلام
جس کی ذاتی صفت سلامتی ہے
6
المؤمن
امن و امان عطا کرنے والا
7
المهيمن
پوری نگہبانی کرنے والا
8
العزيز
غلبہ اور عزت والا، جو سب پر غالب ہے
9
الجبار
صاحب جبروت، ساری مخلوق اس کے...